رسا - صفحه 246

ٹیگس - رسا
قمر جاوید باجوہ :
پاکستان کےآرمی چیف جنرل کا کہنا ہے کہ نوجوان داعش سے منسلک تنظیموں سے بھی بہت زیادہ محتاط رہیں کیوں کہ پڑھےلکھے نوجوان داعش کا بڑا ہدف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429542    تاریخ اشاعت : 2017/08/18

ڈاکٹر حسن روحانی:
ایران کے صدر نے کہا کہ دہشت گردوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی ان کے مقاصد اور اقدامات مذہبی عقائد اور اسلامی شریعت کے مطابق ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429541    تاریخ اشاعت : 2017/08/18

جنرل امیر حاتمی:
ایران کی نئی کابینہ کے لئے نامزد کئے جانے والے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ دشمنوں کے خطرات سے مکمل آگاہ ہیں اسی لئے محکمہ دفاع کی اگلی چار سالہ حکمت عملی میں ملکی دفاع کو مزید ناقابل تسخیر بنانے کے لئے میزائل صلاحیت کو فروغ دینا ترجیح ہوگی
خبر کا کوڈ: 429540    تاریخ اشاعت : 2017/08/18

خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب جمعہ نے امریکا کو دنیا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والا سب سے بڑا ملک قراردیا ہے
خبر کا کوڈ: 429539    تاریخ اشاعت : 2017/08/18

حجت الاسلام قاضی عسگر :
حج کے امور میں ولی فقیہ کے نمائندے اور ایرانی عازمین حج کے سرپرست نے کہا ہے کہ سرزمین وحی میں ایرانی عازمین حج بخیر و عافیت ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429538    تاریخ اشاعت : 2017/08/18

بحرین میں آل خلیفہ حکومت نے ایک بار پھر الدراز کے علاقے میں لوگوں کو نماز جمعہ ادا کرنے سے روک دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429537    تاریخ اشاعت : 2017/08/18

چین کے صدر نے امریکہ کو شمالی کوریا کے خلاف کسی بھی قسم کے ممکنہ حملے کی بابت سخت خبر دار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429536    تاریخ اشاعت : 2017/08/18

سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے صوبے مارب میں ایک اسکول اور عام شہریوں کے گھروں پر بمباری کی ہے۔۔
خبر کا کوڈ: 429535    تاریخ اشاعت : 2017/08/18

حجت الاسلام آغا سید حسن موسوی:
انجمن شرعی شیعیان کشمیر کے سربراہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ کشمیری عوام سے وعدے کرکے اپنے وعدوں سے مکر جانا بھارت کی تاریخ رہی ہے، تاہم دنیا کے سب سے بڑے جمہوری ملک کے انتہائی بااثر وزیراعظم ہونے کے ناطے کشمیری عوام نریندر مودی کے وعدے کے وفا ہونے کا انتظار کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 429518    تاریخ اشاعت : 2017/08/16

شیعہ علماء کونسل پاکستان:
شیعہ علماء کونسل سندھ کے نائب صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ بلوچستان حکومت زائرین امام حسینؑ کو سیکیورٹی کے نام پر پریشان کر رہی ہے، زائرین کی تذلیل کسی صورت ناقابل برداشت ہے، اگر زائرین کی جان و مال کو کسی بھی قسم کا نقصان ہوا، تو اسکی ذمہ داری وفاقی اور صوبائی حکومت پر عائد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 429517    تاریخ اشاعت : 2017/08/16

آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے کہا: حوزہ علمیہ کے طلاب خود کو اس سطح تک پہونچائیں کہ ہر سن و سال ، ہر علاقے اور ضرورت کے بقدر گفتگو کرسکیں ۔
خبر کا کوڈ: 429516    تاریخ اشاعت : 2017/08/16