ٹیگس - رسا
آل خلیفہ حکومت کے کارندوں نے ایک بار پھر منامہ کے قریب واقع محصور علاقے الدراز میں مسلمانوں کو نماز جمعہ ادا کرنے سے روک دیا۔
خبر کا کوڈ: 429754 تاریخ اشاعت : 2017/09/01
آیت الله صدیقی:
سرزمین ایران کے بزرگ عالم دین نے یہ کہتے ہوئے کہ جسے بھی یوم عرفہ پانے کی توفیق نصیب ہو وہ اس دن غیر خدا سے تمام امیدیں توڑ کر دعا کرے کہا : عرفہ خدا سے قربت، دعا کی قبولیت اور عبادت کا خاص دن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429745 تاریخ اشاعت : 2017/08/31

آیت الله بشیر نجفی:
سرزمین نجف اشرف عراق کے مراجع تقلید میں سے آیت الله بشیر نجفی نے کہا کہ دشمن اپنے بدترین اقدامات کے ذریعہ اسلام کا چہرہ بگاڑ کر پیش کرنے میں کوشاں ہے لہذا دشمن کے اس اقدام کا مںھ توڑ جواب دینا حوزہ علمیہ کی ذمہ داری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429730 تاریخ اشاعت : 2017/08/30

آیت الله نوری همدانی نئے تعلیمی سال کے پروگرام میں؛
سرزمین قم ایران کے مرجع تقلید حضرت آیت الله نوری همدانی نے طلاب کی ھمہ جانبہ تربیت حوزہ علمیہ کی اہم ترین ذمہ داری بتایا اور کہا: حوزہ جج ، جامع الشرائط ائمہ جمعہ و جماعت اور ہر شھر کیلئے ایک ایسا مجتھد تربیت کرے جو زمانے کے تمام مسائل سے آگاہ ہو۔
خبر کا کوڈ: 429729 تاریخ اشاعت : 2017/08/30

سرفراز نقوی:
آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر نے مرحوم قائد مفتی جعفر حسین کی برسی سے خطاب میں کہا: آئی ایس او نے ہمیشہ محسنین ملت کے افکار و کردار کو زندہ رکھا ہے اور ان کی یاد آوری کیلئے ان کے ایام کو عقیدت و احترام سے مناتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429728 تاریخ اشاعت : 2017/08/30

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان مرحوم مفتی جعفر حسین کی برسی کے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے ان کے حالات زندگی پر روشنی ڈالی اور قیادت سے متعلق ان کی بصیرت اور درویشی صفات کا تذکرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 429727 تاریخ اشاعت : 2017/08/30

عراقی فورسز کے مطابق عراق کے سکیورٹی دستوں نے تلعفر کے علاقہ العیاضہ کا ۵۰ فیصد علاقہ داعش کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429726 تاریخ اشاعت : 2017/08/30

جنرل احمد پور دستاں:
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکہ نے مکر و فریب کے ذریعہ اسلامی مالک کا سرمایہ صرف کرکے داعش اور دیگر دہشت گرد گروہوں کو تشکیل دیا اور اس طرح وہ اسلامی ممالک کی بڑھتی ہوئی طاقت کو روکنے کی کوشش کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429725 تاریخ اشاعت : 2017/08/30

ڈاکٹر روحانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران ایٹمی معاہدے پرعمل پیرا ہے اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی نے ایران کے تمام اقدامات کی مختلف رپورٹوں میں تائید بھی کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429724 تاریخ اشاعت : 2017/08/30

ڈاکٹر علی اکبر ولایتی:
بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ ایران کے فوجی مراکز کے معائنے کا امریکی خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 429723 تاریخ اشاعت : 2017/08/30

جنرل امیر حاتمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران پر ہر قسم کی ممکنہ جارحیت کی صورت میں دشمنوں کو انتہائی سخت اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا جس پر وہ ہمیشہ پچھتائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 429722 تاریخ اشاعت : 2017/08/30