ٹیگس - رسا
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے مانچسٹر میں تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں دہشتگردوں کو دیوار سے لگانے کا کریڈٹ صرف فوج کا ہے، سول حکومت نے صرف مال بنایا جو عوام کو صاف ستھرا نظام نہیں دے سکے۔
خبر کا کوڈ: 429657 تاریخ اشاعت : 2017/08/26
جمیعت علمائے اسلام پاکستان:
لاہور پریس کلب کے باہر مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہاکہ امریکہ مودی کی زبان بول رہا ہے اور مودی اب اپنی بندوق ٹرمپ کے کندھے پر رکھ کر چلا رہا ہے لیکن ہم مودی پر واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ امریکہ نے اگر پاکستان پر حملہ کیا تو جواب میں دلی کو نشانہ بنایا جائے گا،پاکستان کی سالمیت کیلئے پوری پاکستانی قوم، تمام سیاسی جماعتیں، سول و ملڑی قیادت ایک پیج پر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429656 تاریخ اشاعت : 2017/08/26

طاہر اشرفی:
پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین نے اس کونسل ملازمین سے گفتگو کرتے ہوئے کا کہنا تھا کہ امریکی پالیسیوں کے نتیجہ میں انتہا پسند اور دہشتگرد مضبوط ہوئے ہیں اور امن پسند قوتیں کمزور ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429655 تاریخ اشاعت : 2017/08/26

حافظ عاکف سعید:
امیر تنظیم اسلامی کا جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں کہنا تھا کہ چیئرمین سینٹ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جس نے جرأت سے کام لیتے ہوئے امریکہ کو للکارا کہ اگر اُس نے کسی نوعیت کی جارحیت کا ارتکاب کیا تو پاکستان کو امریکی فوجیوں کا قبرستان بنا دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 429654 تاریخ اشاعت : 2017/08/25

عراق میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے عراق کے صوبہ کرکوک میں عراقی شیر خواربچے سمیت ۸ عراقیوں کوآگ میں زندہ زندہ جلا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429653 تاریخ اشاعت : 2017/08/25

تہران کے خطیب جمعہ:
تہران کے خطیب جمعہ نے فوج کے خاتم الانبیا ایئرڈیفنس ہیڈکوارٹر کی تشکیل کو اسلامی جمہوری نظام کے قابل فخر کارناموں میں قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429652 تاریخ اشاعت : 2017/08/25

وزیرخارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران امریکا کی وعدہ خلافیوں کا پوری ہوشیاری کے ساتھ مقابلہ کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 429651 تاریخ اشاعت : 2017/08/25

حسن نصراللہ:
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے لبنان اور شام کی سرحد پر جاری فوجی آپریشن کی تازہ ترین صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی مکمل نابودی تک فوجی کارروائی جاری رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 429648 تاریخ اشاعت : 2017/08/25

اقوام متحدہ نے میانمار میں مسلمانوں کے خلاف تشدد آمیز اقدامات کا سلسلہ جاری رہنے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429645 تاریخ اشاعت : 2017/08/25

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے یمن پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے فضائی حملوں کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429644 تاریخ اشاعت : 2017/08/25

قمر جاوید باجوہ :
پاکستان کےآرمی چیف جنرل کا کہنا ہے کہ نوجوان داعش سے منسلک تنظیموں سے بھی بہت زیادہ محتاط رہیں کیوں کہ پڑھےلکھے نوجوان داعش کا بڑا ہدف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429542 تاریخ اشاعت : 2017/08/18