ٹیگس - رسا
حریت الائنس کشمیر:
سرینگر سے جاری اپنے ایک مشترکہ بیان میں حریت رہنماؤں نے اُمت مسلمہ خصوصاً وادی کشمیر کے عوام کو دل کے عمیق گہرایوں سے عید مبارک پیش کرتے ہوئے کہا عوام اپنے آس پاس حاجت مندوں، غریبوں اور محتاجوں کو اپنی عید کی خوشی میں شامل کریں۔
خبر کا کوڈ: 429766 تاریخ اشاعت : 2017/09/02
حجت الاسلام سبط محمد شبیر قمی:
سرینگر سے جاری اپنے ایک بیان میں جموں و کشمیر پیروان ولایت کے سربراہ نے کہا کہ مسلمانوں کو انسانی حقوق کی دم بھرنے والی تنظیموں خاص طور پر اقوام متحدہ سے کوئی امیدیں وابسطہ نہیں رکھنا چاہئے بلکہ خود اپنے گھٹنوں پر کھڑا ہونا چاہئے اور عالم اسلام کی بھلائی کے لئے خاص توجہ دینا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 429765 تاریخ اشاعت : 2017/09/02
پروگرام سے خطاب میں مقررین نے سانحہ منٰی کو سعودی عرب حکام کی نااہلی اور ناقص کارکردگی قرار دیتے ہوئے کہا کہ سعودی حکام کی نااہلی اور ناقص کارکردگی کی بنا پر منٰی میں ہزاروں حجاج شہید ہوئے اور امت مسلمہ میں غم و غصہ کی فضا وجود میں آئیں۔
خبر کا کوڈ: 429764 تاریخ اشاعت : 2017/09/01
پولیس ذرائع کے مطابق عید کے تینوں دنوں میں ضلعی وائر لیس کنٹرول رومز پر متعلقہ ایس ایچ اوز نماز عید کے آغاز تا اختتام کی تفصیلات باقاعدہ نوٹ کرائیں گے، مذکورہ مجموعی ڈپلائمنٹ کے علاوہ ریپڈ رسپانس فورس کی چھ پلاٹونز جبکہ ضلعی ضلعی پولیس ہیڈ کوارٹرز کی ریزرو پلاٹونز بطور اضافی نفری سیکورٹی فرائض انجام دے رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429763 تاریخ اشاعت : 2017/09/01

حجت الاسلام ناظر تقوی:
عیدالاضحیٰ کے موقع پر تمام عالم اسلام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ایس یو سی سندھ کے صدر نے کہا کہ مسلمانوں کو چاہیئے کہ وہ سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے عالم اسلام میں اخوت، محبت، ایثار اور اس قربانی کے جذبے کو اجاگر کریں، مسلمان اپنے درمیان اتحاد اور وحدت کی فضاء کو قائم کریں۔
خبر کا کوڈ: 429762 تاریخ اشاعت : 2017/09/01

پاراچنار اور اس کے مضافات میں شہداء کے کم عمر بچوں میں قربانی کے جانور تقسیم کیے گئے۔ اس حوالے پاراچنار کے مختلف دیہاتوں کے امام بارگاہوں اور مساجد میں تقاریب کا انعقاد کیاگیا۔
خبر کا کوڈ: 429761 تاریخ اشاعت : 2017/09/01

خبر کا کوڈ: 429760 تاریخ اشاعت : 2017/09/01

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ۱۰ وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 429758 تاریخ اشاعت : 2017/09/01

پارلیمانی کمیشن :
ایران کی پارلیمنٹ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ کسی کو بھی ایران کے فوجی مراکز کے معائنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی
خبر کا کوڈ: 429757 تاریخ اشاعت : 2017/09/01

نماز عیدالاضحی پورے ایران میں مساجد امامبارگاہوں اور مقدس مقامات میں بڑی ہی شان و شوکت کے ساتھ ادا کی گئی جس میں کروڑوں کی تعداد میں مومنین نے شرکت کی
خبر کا کوڈ: 429756 تاریخ اشاعت : 2017/09/01

ایران سمیت دنیا کے کئی ممالک میں عیدالاضحی مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429755 تاریخ اشاعت : 2017/09/01

آل خلیفہ حکومت کے کارندوں نے ایک بار پھر منامہ کے قریب واقع محصور علاقے الدراز میں مسلمانوں کو نماز جمعہ ادا کرنے سے روک دیا۔
خبر کا کوڈ: 429754 تاریخ اشاعت : 2017/09/01