ٹیگس - رسا
میانمار کی فوج کے ہاتھوں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام پر سعودی عرب کی خاموشی پر ہر طرف سے تنقیدوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429870 تاریخ اشاعت : 2017/09/09
برطانوی ممبران پارلیمنٹ کا مطالبہ؛
برطانوی ممبران پارلیمنٹ نے میانمار کی فوج کے ساتھ فوجی تعاون معلق کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429869 تاریخ اشاعت : 2017/09/09
سراج الحق:
امیر جماعت اسلامی پاکستان کے امیر نے اسلام آباد میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فوری طور پر ایک سرکاری وفد بنگلہ دیش اور برما بھیجا جائے تاکہ بنگلہ دیش کی حکومت اور فوج کو ایمانی غیرت کا مظاہرہ کرنے پر آمادہ کیا جائے کہ برمی مہاجرین کا قتل عام رکوانے اور انہیں پناہ دینے کی بجائے بندوق کی نوک پر انہیں واپس نہ بھجوایا جائے جہاں انہیں زندہ جلایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429868 تاریخ اشاعت : 2017/09/09
پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان نے مجلس وحدت مسلمین کے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہم مجلس وحدت مسلمین کے انتہائی مشکور ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آئندہ قومی امور پر بھی باہمی تعاون کیساتھ مل جل کر کام کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 429867 تاریخ اشاعت : 2017/09/09
پاکستانی وکیل بیرسٹر اقبال جعفری نے میانمار کی حکمران جماعت کی سربراہ آن سانگ سوچی اور مذہبی پیشوا آشن وراتھو کے خلاف عالمی فوجداری عدالت انصاف میں مقدمہ دائر کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429866 تاریخ اشاعت : 2017/09/09
کراچی کے علاقہ گلستان جوہر الحبیب سوسائٹی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے ۷ وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سےخود کش جیکٹس اور اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429865 تاریخ اشاعت : 2017/09/09
علی اکبر صالحی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری توانائی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے خاتمے سے خطے میں ہتھیاروں کی دوڑ کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 429864 تاریخ اشاعت : 2017/09/09
میانمار:
موصولہ رپورٹوں کے مطابق میانمار کے شمال مغرب میں فوج اور انتہا پسند بدھ بھکشوئوں نے روہنگیا مسلمانوں کے مزید ۸ سے زائد دیہات نذر آتش کردیے جہاں مسلمانوں کی بڑی تعداد نے پناہ لے رکھی تھی۔
خبر کا کوڈ: 429863 تاریخ اشاعت : 2017/09/09
تحریک اصلاح و اتحاد لبنان کے سربراہ:
تحریک اصلاح و اتحاد لبنان کے سربراہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اہل سنت عید غدیر کو اپنے دینی پروگرام کا حصہ مانتے ہیں تاکید کی کہ غدیر خم اتحاد اسلامی کا رمز و راز ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429862 تاریخ اشاعت : 2017/09/09
آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا: یمن اور میانمار میں ہونے والی جنایتوں کی بنیاد عالمی سامراجیت امریکا اور اسرائیل ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429861 تاریخ اشاعت : 2017/09/09
روسی وزارت دفاع کے مطابق شام کے صوبہ دیر الزور میں روس کے جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں ۴۰ وہابی تکفیری دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں جن میں داعش کے جنگی امور کا کامنڈر بھی شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 429860 تاریخ اشاعت : 2017/09/08
اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ حج و زیارت کے سربراہ نے کہا ہےکہ مکہ مکرمہ میں ایرانی حاجیوں کے ایک قافلے کے عالم دین پر تکفیری عناصر کے حملے کی تحقیقات اور اس کی پیروی کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429858 تاریخ اشاعت : 2017/09/08
آیت اللہ موحدی کرمانی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی اداروں سے کوئی امید نہیں ہے اس لئے امت اسلامیہ کو چاہئے کہ وہ میانمار کے مسلمانوں پر اس ملک کی فوج اور انتہا پسندبودھسٹوں کے وحشیانہ حملوں کے خلاف اٹھ کھڑی ہو-
خبر کا کوڈ: 429857 تاریخ اشاعت : 2017/09/08
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت ملک کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں میں میانمار کے مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 429856 تاریخ اشاعت : 2017/09/08
بہرام قاسمی:
میانمارکے مسلمانوں کی صورتحال پر نزدیک سے نظر رکھنے اور ان کے مسائل کا جائزہ لینے کے لئے ایران کی سفارتی کوششیں جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429855 تاریخ اشاعت : 2017/09/08
عید سعید غدیر کی مناسبت سے پورا اسلامی جمہوریہ ایران جشن ونور و سرور میں غرق ہے۔
خبر کا کوڈ: 429854 تاریخ اشاعت : 2017/09/08
روسی سینیٹ کی دفاعی اور سلامتی کی کمیٹی کے ڈپٹی چیئرمین نے مشرقی شام سے داعش کے سرغنوں کے فرار میں امریکی معاونت کا پردہ فاش کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429853 تاریخ اشاعت : 2017/09/08
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے یوم دفاع کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا: ملکی سرحدوں کی حفاظت اور دفاع وطن کیلئے پاک فوج نے ہمیشہ پوری جرات و بہادری کا مظاہرہ کیا ہے اور کسی بھی مرحلے پر بیرونی دشمن کو حاوی نہیں ہونے دیا، اس لحاظ سے پاکستانی عوام اپنی مسلح افواج پر بجا طور پر فخر کر سکتے ہیں تاہم ملک کے داخلی مسائل و مشکلات کے حل لئے حکمران طبقے اور بااثر قوتوں کی جانب سے ابھی تک کوئی سنجیدہ کوشش نہیں ہوئی، ردالفساد آپریشن کے کامیاب آپریشن کا دائرہ ملک کے دیگر شہروں تک پھیلانے کے مثبت اثرات ظاہر ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429838 تاریخ اشاعت : 2017/09/06
حجت الاسلام مبارک موسوی:
ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ہمیں تعجب ہے وہ ۳۹ یا ۳۴ ملکی اسلامی افواج کہاں ہیں؟ کیا برمی مسلمانوں کا دفاع اسلام اور اُمت مسلمہ کا دفاع نہیں، ایام حج میں خطبہ حج میں امام کعبہ کا برمی، یمنی، فلسطینی، عراقی، شامی، افغانی، کشمیری، مسلمانوں پر ظلم کرنے والوں کیخلاف آواز نہ اُٹھانا افسوسناک ہے، برما کی طرح یمن میں بھی بھوکے پیاسے بچوں خواتین کو وحشیانہ بمباری کیساتھ قتل عام جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 429837 تاریخ اشاعت : 2017/09/06
آئسسکو:
اسلامی تعاون تنظیم کے تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی ادارے آئسسکو نے حکومت میانمار کی مشیر اور وزیرخارجہ آنگ سان سوچی سے امن کا نوبل انعام واپس لئے جانے کی اپیل کی ہے-
خبر کا کوڈ: 429836 تاریخ اشاعت : 2017/09/06