رسا - صفحه 234

ٹیگس - رسا
ایک طرف بحرینی عوام محرم الحرام کی تیاری میں مصروف ہیں اور امبارگاہوں اور گلی کوچوں کو حسینی پرچم سے مزین کر رہے ہیں تو دوسری جانب آل خلیفہ کے سیکورٹی اہلکار مذہبی آزادی کا گلاگھونٹتے ہوئے حسینی پرچم اور عاشورائی علامتوں کو اکھاڑ کر پھینک رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 429994    تاریخ اشاعت : 2017/09/18

عراقی فوج اور رضا کار فورسز نے موصل میں داعش کے کئی دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429993    تاریخ اشاعت : 2017/09/18

میانمار کے روہنگیا مسلمانوں کی حمایت میں دنیا بھر میں مظاہروں اور احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی سے نوبل انعام واپس لینے کا مطالبہ شدت اختیار کرتا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429992    تاریخ اشاعت : 2017/09/18

ڈاکٹر علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے بین الاقوامی عزم کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اس لعنت سے سنجیدگی سے نمٹنے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429977    تاریخ اشاعت : 2017/09/16

نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد نے ایک بار پھر درجنوں شامی پناہ گزینوں کو خاک و خون میں غلطاں کردیا ہے .
خبر کا کوڈ: 429976    تاریخ اشاعت : 2017/09/16

ایک کالعدم سیاسی و مذہبی جماعت کے بینرز پہ جلی حروف میں لکھا تھا کہ، برما میں مسلمانوں کی نسل کشی اسرائیل اور ایران کی حمایت سے ہو رہی ہے۔ کیا ایسی بے پر کی اڑانے والے اور اپنی فرقہ وارانہ تسکین چاہنے والے مسلمانوں کو یکجان کرنے میں کوئی کردار ادا کرسکیں گے؟ کیا کبھی کسی بھی مسلم ملک میں کسی ایسے سیمینار کا انتظام کیا گیا، یا کوئی ایسا تھنک ٹینک بنایا گیا، جو اس چیز کا ادراک کرے کہ ہر جگہ مسلمان ہی پسپا کیوں ہو رہے ہیں؟ جذبات نگاری میں ہمارے تجزیہ کاروں کا بھی بڑا ہاتھ ہے۔ میڈیا مقبول بات کرتا ہے۔ چند ایک تجزیہ کار مگر ایسے ہیں، جو زمینی حقائق کو بھی دیکھ پاتے ہیں، ورنہ اکثر ایسے جو سطر کاری کرتے ہوئے فتح کے جھڈے گاڑ دیتے ہیں۔ نتیجہ سے بے خبر۔
خبر کا کوڈ: 429975    تاریخ اشاعت : 2017/09/16

حوزه علمیہ اصفهان کے سربراہ نے کہا: میں میاں بیوی کو نصحیت کرتا ہوں کہ اپنی حیات میں صبر سے کام لیں تاکہ ازدواجی زندگی قائم و پابرجا رہ سکے ۔
خبر کا کوڈ: 429974    تاریخ اشاعت : 2017/09/16

پولیس کے ذرائع نے مزید بتایا کہ محرم الحرام میں پورے شہر سے ایک ہزار ۸۷ جلوس نکالے جائیں گے جن میں صرف ساؤتھ زون میں اہل تشیع کے ۵۵ جبکہ اہلسنت کے ۹۲ جلوس نکالے جائیں گے، ۸۱۵ مقامات پر مجالس کا انعقاد کیا جائے گا جبکہ ۱۸۶ مقامات پر وعظ کا اہتمام ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 429973    تاریخ اشاعت : 2017/09/16

ایس ایس پی آپریشنز سجاد خان:
اجلاس میں سجاد خان نے کہا کہ پشاور میں امن و امان کی فضاء برقرار رکھنا ہم سب کا فرض ہے تاکہ فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا پیغام دنیا بھر کو پہنچے۔
خبر کا کوڈ: 429972    تاریخ اشاعت : 2017/09/16

وزیراعلیٰ سندھ:
اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ کو ہدایت کی کہ چہلم تک مسلسل نگرانی کے لئے لازمی انتظامات کئے جائیں، تاکہ علماء کرام اور مذہبی رہنماؤں کے ساتھ قریبی مسابقتیں بڑھائی جاسکیں، میں ذاتی طور پر علماء اور مشائخین کے ساتھ ملاقاتیں کروں گا۔
خبر کا کوڈ: 429971    تاریخ اشاعت : 2017/09/16

فلسطین الیوم کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرنے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین عرب ممالک کی عدم توجہ کا شکار ہے صرف شام ایسا عرب ملک تھا جو مسئلہ فلسطین کی بھر پور حمایت کرتا تھا جسے امریکہ نواز عرب ممالک نے اندرونی طور پر غیر مستحکم بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429970    تاریخ اشاعت : 2017/09/16

ایران کی ہوائی کمپنی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے لئے نئے طیاروں کی خریدادی کے معاہدوں پر بین الاقوامی سطح پر دستخط ہوچکے ہیں اس لئے امریکی ایوان نمائندگان کے نئے بل کا طیاروں کی خریداری پر کوئی اثر نہیں ہوگا
خبر کا کوڈ: 429969    تاریخ اشاعت : 2017/09/16

اسلامی جمہوریہ ایران کی ایئراسپیس فورس کے سربراہ نے اپنے بیان میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران کا حالیہ برسوں میں خطے میں موجود امریکی فوج کے کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز میں نفوذ رہا ہے اور ہمیں امریکہ کے تمام کرتوتوں اور بہیمانہ اقدامات کا علم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429968    تاریخ اشاعت : 2017/09/16

بحرین کی ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت نے اس ہفتے میں بھی الدراز میں نماز جمعہ قائم نہیں ہونے دی ۔
خبر کا کوڈ: 429967    تاریخ اشاعت : 2017/09/16

آل سعود کے فوجیوں نے قطیف ، طائف، عنیزہ اور ریاض شہروں کی کئی مسجدوں کو بند اور ائمہ جماعت کو گرفتار کر لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429966    تاریخ اشاعت : 2017/09/16

اقوام متحدہ میں تعینات روس کے مستقل مندوب 'وسیلی نیبینزیا' نے صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ ایران اور مغربی طاقتوں کے درمیان طے پانے والے ایٹمی سمجھوتے پر پابند رہے.
خبر کا کوڈ: 429965    تاریخ اشاعت : 2017/09/16

آیت الله علوی گرگانی :
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله علوی گرگانی نے امام سجاد(ع) کے طریقہ تبلیغ پر عمل کرنے کی تاکید اور کہا : تبلیغ دین اسلام کے میدان میں سرمایہ کاری ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429964    تاریخ اشاعت : 2017/09/16

آ‌یت الله نوری همدانی کی سید حسن نصرالله سے ملاقات میں؛
حزب الله لبنان کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام والمسلمین سید حسن نصرالله نے مرجع تقلید حضرت آیت الله نوری همدانی کے محل قیام پر آپ سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 429963    تاریخ اشاعت : 2017/09/16

آیت اللہ سید احمد خاتمی:
تہران کے خطیب جمعہ نے میانمار میں مسلمانوں کے قتل عام کو ایک بڑا انسانی المیہ قرار دیا اور کہا ہے کہ مسلمانوں کے قتل عام اور لاکھوں کی تعداد میں انہیں بے گھر کئے جانے کے پیچھے صیہونی حکومت کا ہاتھ ہے
خبر کا کوڈ: 429962    تاریخ اشاعت : 2017/09/15

سید عبد الرحیم موسوی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے کوئی حماقت کی تو تل ابیب کو تباہ کردیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 429961    تاریخ اشاعت : 2017/09/15