ٹیگس - رسا
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی سمیت مختلف شہروں میں سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کی عظیم الشان قربانی کی یاد میں عزاداری عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے یوم عاشور کے موقع پر مختلف شہروں میں جلوس عزا اور علم برآمد ہوئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 430188 تاریخ اشاعت : 2017/10/02
عراق اور ایران سمیت دنیا بھر میں شہدائے کربلا کی یاد میں مجالس شام غربیاں کا سلسلہ جاری ہے جن میں شریک لاکھوں عزادار اشک غم بہار ہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430187 تاریخ اشاعت : 2017/10/02
بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے مجالس عزا پر حملے کرکے متعدد عزاداروں کا گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430186 تاریخ اشاعت : 2017/10/02
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سربراہ نے یوم عاشور کی مناسبت سے جاری کردہ اپنے پیغام میں کہا : امام حسین ؑ جو وارث خاتم الانبیاء ہیں وہ کیسے اتنے بڑے انحراف اور غصب کو برداشت کرتے کہ جس کی بنا پر پورے اسلامی معاشرے کی بنیادیں متزلزل ہو رہی تھیں اور جس کا اثر صرف اس زمانے تک محدود نہ تھا بلکہ تا قیامت بشر، دین مبین اسلام جیسی ابدی نعمت سے محروم ہو جاتا۔ اسی لئے امام حسین ؑ نے یزید کی بیعت کو ٹھکراتے ہوئے فرمایا کہ اسلام پر فاتحہ پڑھ لینی چاہئے اگر یزید جیسا پلید انسان اس امت کا خلیفہ بن بیٹھے۔
خبر کا کوڈ: 430170 تاریخ اشاعت : 2017/09/30
ترک پولیس نے اعلان کیا ہے کہ اس نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش سے منسلک ۵۰ وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430169 تاریخ اشاعت : 2017/09/30
یمن کے دارالحکومت صنعا اور صوبہ صعدہ میں سید الشہداء کے عزاداروں نے محرم الحرام کی نویں تاریخ میں عظیم اجتماع برپا کرکے اپنے مولا اور آقا کے ساتھ عقیدت کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430168 تاریخ اشاعت : 2017/09/30
ہندوستان کے زير انتظام کشمیر کے علاقہ وادی میں سکیورٹی فورسز نے متعدد مقامات پر حضرت امام حسین علیہ السلام کے عزاداروں پر بہیمانہ تشدد کیا ہے جبکہ کئي مقامات پر محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں پر پابندی عائد کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 430167 تاریخ اشاعت : 2017/09/30
حضرت عباس علیہ السلام ایمان ،شجاعت اور وفا کی بلندیوں پر فائز ہیں وہ فضل و کمال میں ، قوت اور جلالت میں اپنی مثال آپ ہیں ۔وہ اخلاص ،استحکام ،ثابت قدمی اور استقلال میں نمونہ عمل ہیں۔ حضرت عباس (ع) وفا ، ادب، شجاعت اور سخاوت کا مظہر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430166 تاریخ اشاعت : 2017/09/30
جواد ظریف:
اسلامی جمہوری ایران کے وزیر خارجہ نے یہ کہتے ہوئے کہ یورپ امریکی خلاف ورزیوں کا مقابلہ کرے کہا:امریکہ کی خلاف ورزیوں کی صورت میں جوہری معاہدہ قائم نہیں رہے گا ۔
خبر کا کوڈ: 430165 تاریخ اشاعت : 2017/09/30
روہنگیائی مسلمانوں کے نمائندوں نے ایران کی حمایت اورامداد کی تعریف کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 430164 تاریخ اشاعت : 2017/09/30
افغانستان کے دارالحکومت کابل کی مسجد کے باہر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں چھے عزادار شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430162 تاریخ اشاعت : 2017/09/30
عراقی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ایران اور ترکی کے ساتھ ہم آہنگی کے بعد عراقی کردستان کے سرحدی علاقوں کی گذر گاہوں پر کنٹرول اور نگرانی کا کام ہفتے سے شروع ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 430161 تاریخ اشاعت : 2017/09/30
غرب اردن کے شہر بیت لحم پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت اور اس علاقے میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں کئی فلسطینی نوجوان زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 430160 تاریخ اشاعت : 2017/09/30
اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا بھر میں آج نویں محرم یعنی تاسوعای حسینی کی عزاداری پورے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے اور دنیا کے لاکھوں انسان شہدائے کربلا کی یاد میں اشک غم بہا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430159 تاریخ اشاعت : 2017/09/30
عراقی کردستان کی پارلیمینٹ نے حالیہ ریفرنڈم کے بارے میں بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی کی سفارشات کا خیرمقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430158 تاریخ اشاعت : 2017/09/30
امریکی اتحاد نے عراق و شام میں مزید عام شہریوں کی ہلاکتوں کا اعتراف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430157 تاریخ اشاعت : 2017/09/30
آیت الله میر باقری:
خبرگان رھبر کونسل کے رکن نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حضرت امام حسین(ع) کی شھادت کی جزا اور اجر امام زمانہ(عج) کو آپ کی نسل میں قرار دینا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430156 تاریخ اشاعت : 2017/09/30
پاکستان:
سی پی او ملتان چوہد ری محمد سلیم نے کہا کہ روز عاشور شہر میں مجالس اور ماتمی روٹس کی براہ راست مانیٹرنگ کیلئے ۱۳۲ سکیورٹی کیمرے نصب کئے گئے ہیں، ضلع بھر میں ۱۷۲ مجالس اور ۷۵ بڑے جلوس نکالے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 430155 تاریخ اشاعت : 2017/09/29
ملتان شہر اور گرد و نواح میں ۵۷، مخدوم رشید میں ۲، قادرپور راواں میں ۴، بستی ملوک میں ۱، شجاع آباد میں ۱۰ اور جلال پور کے علاقوں میں ۷ ماتمی جلوس برآمد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 430154 تاریخ اشاعت : 2017/09/29
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ایام عاشورہ میں ۹ ویں اور ۱۰ویں محرم کو موٹر سائیکل پر ڈبل سواری، مجالس اور جلوسوں کے آغاز اور اختتام کے مقررہ اوقات کی خلاف ورزی کرنے پر دفعہ ۱۴۴کے تحت پابندی عائد کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 430153 تاریخ اشاعت : 2017/09/29