ٹیگس - رسا
حجت الاسلام سید ناظر عباس تقوی:
عشرہ محرم الحرام کی مجلس عزاء سے خطاب کرتے ہوئے شیعہ علماء کونسل سندھ کے صدر نے کہا کہ دنیا بھر کے مسلم حکمرانوں کو بھی چاہیئے کہ وہ امام حسینؑ کی سیرت و کردار کی پیروی کریں اور امام حسینؑ کے نقش قدم پر چلیں، اسی میں ہم سب کی بقاء ہے۔
خبر کا کوڈ: 430152 تاریخ اشاعت : 2017/09/29
شاہ عبدالحق قادری:
کراچی میں محرم الحرام کی محفل وعظ سے خطاب میں جماعت اہلسنت کراچی کے امیر نے کہا کہ امام حسینؑ و شہدائے کربلا سے محبت و عقیدت کا تقاضہ ہے کہ ان کے نقشِ قدم پر چلا جائے، دین و ملت کو مضبوط و مستحکم کرنے کیلئے اسوہ حسینیؑ کی پیروی کرنا ہوگی شہدائے کربلا جیسا جذبہ بیدار کرکے ہی امت کی نشاة ثانیہ کو بحال کیا جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430151 تاریخ اشاعت : 2017/09/29
لبنان کی فوجی عدالت نے لبنانی فوج پر حملے میں ملوث معروف دہشت گرد احمد الاسیر کو سزائےموت کا حکم سنا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430150 تاریخ اشاعت : 2017/09/29
پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے سچل میں پولیس نے آپریشن کے دوران ۵ وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430149 تاریخ اشاعت : 2017/09/29
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں ، اے اللہ، اس کو دوست رکھ جو حسین (ع) کو دوست رکھے اور اسے دشمن رکھ جو حسین (ع) سے دشمنی رکھے۔
خبر کا کوڈ: 430148 تاریخ اشاعت : 2017/09/29
محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر امریکہ جوہری معاہدے سے علیحدہ ہوجائے تو ایران کے پاس بھی مختلف آپشن موجود ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 430147 تاریخ اشاعت : 2017/09/29
دنیا بھر میں عزاداری سید الشہداء کا سلسلہ جاری ہے اور جیسے جیسے یوم عاشورا قریب آتا جارہا ہے، عزاداروں کا جوش اور ولولہ بھی بڑھتا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430146 تاریخ اشاعت : 2017/09/29
آیت اللہ محمد امامی کاشانی :
تہران کے خطیب جمعہ نے عراقی کردستان میں ریفرنڈم کے انعقاد کو صیہونی سازش قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430145 تاریخ اشاعت : 2017/09/29
عراق:
عراق کے وزیراعظم نے صوبے کرکوک میں الحویجہ کی آزادی کے دوسرے مرحلے کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430144 تاریخ اشاعت : 2017/09/29
دمشق کا مطالبہ ؛
شامی حکومت نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے نام اپنے علیحدہ علیحدہ مراسلوں میں پرزور مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام پر امریکہ کی سرکردگی میں غیرقانونی اتحادی افواج کے حملے اور جرائم بند کرائیں۔
خبر کا کوڈ: 430143 تاریخ اشاعت : 2017/09/29
اقوام متحدہ:
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے حکومت میانمار سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسلمانوں کے خلاف حملے بند اور انسان دوستانہ امداد کی فراہمی کا راستہ ہموار کرے۔
خبر کا کوڈ: 430142 تاریخ اشاعت : 2017/09/29
امریکی طلبا نے ٹرمپ حکومت کی سیاسی اور نسل پرستانہ پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430141 تاریخ اشاعت : 2017/09/29
علمائے اہلسنت پاکستان:
آر پی او سرگودہا نے امن کمیٹی کے ممبران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کے کام میں علماء کا تعاون ہمیشہ انتہائی اہمیت رکھتا ہے، خصوصاً محرم الحرام کے دوران شہر کے امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے اس کی اہمیت اور بھی بڑھ جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 430128 تاریخ اشاعت : 2017/09/27
نوٹیفکیشن کے مطابق آٹھ، نو اور دس محرم الحرام کو جلوس کے باعث لیاری ایکسپریس وے اور سہراب گوٹھ سے آنے والا ٹریک بند رہیگا، موٹر وے پولیس کے مطابق ٹریک سہ پہر تین سے رات گئے نو بجے تک ٹریفک کیلئے بند رہیگا، جبکہ لیاری ایکسپریس وے اور ماڑی پور سے جانے والا ٹریک کھلا رہیگا۔
خبر کا کوڈ: 430127 تاریخ اشاعت : 2017/09/27
ایران کے دارالحکومت تہران میں پاسبان حرم، شہید محسن حججی کی تشییع جنازہ نہایت عزت و احترام کے ساتھ انجام پائی۔
خبر کا کوڈ: 430126 تاریخ اشاعت : 2017/09/27
اعلی ایرانی سفارتکار نے کہا ہے کہ امریکی رویے اور خلاف ورزیوں کی وجہ سے آج خطے اور دنیا میں جوہری ہتھیاروں کی دوڑ میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430125 تاریخ اشاعت : 2017/09/27
آیت الله حسین مظاهری:
حوزه علمیہ اصفهان کے سربراہ نے یہ کہتے ہوئے کہ عزاداری بلاوں کی رفع و دفع ہونے میں نہایت موثر ہے کہا: شیعہ عزاداری امام حسین(ع) کے صدقے میں زندہ اور پایندہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 430124 تاریخ اشاعت : 2017/09/27
کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کا کہنا تھا کہ سی ٹی ڈی نے ایک اطلاع پر سبزہ زار گندے نالے کے قریب کارروائی کرتے ہوئے دہشت گرد توکل خان اوراعظم خان کو گرفتار کیا ہے جن کے قبضے سے ہینڈ گرنیڈ اور بارودی مواد برآمد کیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی نے دونوں دہشت گردوں کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430123 تاریخ اشاعت : 2017/09/27
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر میانمار کی حکومت کو انسانیت سوز جرائم کا مرتکب قرار دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 430122 تاریخ اشاعت : 2017/09/27
شہید محسن حُججی کے جسدخاکی کو آخری دیدار کے لئے تہران کی امام حسین (ع) مسجد میں رکھا گیا تھا جہاں رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نےشہید کا آخری دیدار کیا.
خبر کا کوڈ: 430121 تاریخ اشاعت : 2017/09/27