رسا - صفحه 228

ٹیگس - رسا
حماس:
حماس کے سربراہ اسما‏عیل ہنیہ نے تحریک مزاحمت کو فلسطینی عوام کا فطری اور بنیادی حق قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430225    تاریخ اشاعت : 2017/10/04

عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ کرکوک کے شہر حویجہ کو داعش کے قبصے سے مکمل آزاد کرا لیا۔
خبر کا کوڈ: 430224    تاریخ اشاعت : 2017/10/04

وزیر اوقاف فلسطین:
فلسطین کے وزیر اوقاف و دینی امور نے غاصب صھیونیت کے فسلطینی مقدسات پر حملہ ور ہونے کی جانب اشارہ کیا اور عالمی معاشرے سے درخواست کی کہ اس ملک کے مقدسات خصوصا مسجد الاقصی پر صھیونی حملے کو فی الفور روکے ۔
خبر کا کوڈ: 430223    تاریخ اشاعت : 2017/10/04

حزب الله کی مرکزی کونسل کے رکن :
حزب الله مرکزی کونسل کے رکن نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ داعش کے آخری سانسیں چل رہی ہیں کہا کہ امریکا نے اسے مصنوعی سانس پہونچائی ہے تاکہ کچھ دن اور زندہ رہ سکے ۔
خبر کا کوڈ: 430222    تاریخ اشاعت : 2017/10/04

شیخ ماهر حمود:
علمائے استقامت یونین کے چئرمین نے تاکید کی کہ استقامتی تحریکیں مدرسہ حسین(ع) کے تعلیم یافتہ اور تکفیری مدرسہ یزید کے تعلیم یافتہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 430221    تاریخ اشاعت : 2017/10/04

آیت الله عباس کعبی:
خبرگان رھبر کونسل میں خوزستان کے عوامی نمائندہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ سامراجی طاقتیں اس بات سے بخوبی آگاہ ہیں کہ وہ ملت ایران سے ٹکرانے کی طاقت نہیں رکھتیں کہا: ہم اسلام کی سامراجیت پر پیروزی کے دور سے گذر رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 430220    تاریخ اشاعت : 2017/10/04

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایرانی حجاج کے سرپرست اور حج انتظامیہ کے اہلکاروں سے ملاقات میں فرمایا: کہ حجاج کی حج سے خیر و عافیت اور سلامتی کے ساتھ واپسی ہمارے لئے یوم عید کے مانند ہے۔
خبر کا کوڈ: 430219    تاریخ اشاعت : 2017/10/04

روسی جنگی طیاروں کی بمباری میں دہشت گرد گروہ داعش کے سات سرغنے ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430218    تاریخ اشاعت : 2017/10/04

میانمار کی فوج کے ہاتھوں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام پر خاموش تماشائی کا کردار ادا کرنے والی نوبیل انعام یافتہ برمی رہنما آنگ سان سوچی سے ’’فریڈم آف آکسفورڈ‘‘ کا اعزاز چھین لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 430217    تاریخ اشاعت : 2017/10/04

مقررین نے فلسفہ شہادت کے بارے میں تفصیل سے بیان کرتے ہوئے امام حسین (ع) کے نقش قدم پر چلنے کی تلقین کی۔ علی نگر میں ذوالجناح، عَلم اور تازیہ کے جلوس نکالے گئے جو امام بارگاہ چندر کوٹ سے شروع ہو کر کربلا میں اختتام پذیر ہوئے جس دوران سینکڑوں کی تعداد میں عزاء داروں نے روایتی انداز میں ماتم کیا ۔
خبر کا کوڈ: 430200    تاریخ اشاعت : 2017/10/02

عاشور دنیا کے مختلف گوشے میں اتحاد و ہمدلی کی نشانی رہا ، اس دن شیعوں کے ساتھ ساتھ اہل سنت نے بھی حضرت امام حسین کی عزاداری برپا کی ۔
خبر کا کوڈ: 430198    تاریخ اشاعت : 2017/10/02

حزب الله لبنان کی ایگزیٹو کونسل کے سربراہ:
حزب الله لبنان کی ایگزیٹو کونسل کے سربراہ نے سعودیہ اور میانمار میں ہونے والی جنایتوں کا مقایسہ کرتے ہوئے کہا کہ آل سعود، نسل پرست میانمار حکومت سے بھی کہیں زیادہ خطرناک ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430197    تاریخ اشاعت : 2017/10/02

آیت الله سید احمد خاتمی:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین «کل یوم عاشورا و کل أرضٍ کربلا» کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: عزاداروں کی آج ولی فقیہ سے بیعت درحقیقت شھیدوں کے سید و سالار سے بیعت کرنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430196    تاریخ اشاعت : 2017/10/02

محمد جواد ظریف:
اسلامی جمھوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے عراق کی مرکزی حکومت اور کردستان کے درمیان مذاکرات پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 430195    تاریخ اشاعت : 2017/10/02

مفتی انتخاب احمد:
سرزمین پاکستان کے ممتاز اہلسنت رہنما مفتی انتخاب احمد نے کہا کہ امام عالی مقامؑ اور آپؑ کے گھرانے کا دین اسلام پر احسان ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430194    تاریخ اشاعت : 2017/10/02

بیگم عذرا نسیم:
فیصل آباد پاکستان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سیاسی رہنماء کا کہنا تھا کہ حضرت امام حسینؑ نے جابر حکمران کے سامنے کلمہ حق بلند کیا اور امت کو ظالموں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے کا حوصلہ بخشا۔
خبر کا کوڈ: 430193    تاریخ اشاعت : 2017/10/02

حسینیہ امام خمینی(رہ) تہران میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی یاد میں مجلس شام غریباں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 430192    تاریخ اشاعت : 2017/10/02

پولیس نے انتہائی وحشیانہ رویہ اختیار کرکے عزاداروں کو تشدد کا نشانہ بناکر گرفتار کیا اور کئی عزادار لہو لہان ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 430191    تاریخ اشاعت : 2017/10/02

پاکستان نے عراقی کردستان میں آزادی کے ریفرنڈم پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ۲۵ ستمبر کا ریفرنڈم عراقی آئین سے انحراف ہے۔
خبر کا کوڈ: 430190    تاریخ اشاعت : 2017/10/02

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فرانس اور کینیڈا میں دہشتگردانہ حملوں کی جن میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئےمذمت کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ سے ھمدردی کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 430189    تاریخ اشاعت : 2017/10/02