رسا - صفحه 225

ٹیگس - رسا
ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے سیکرٹری سیاسیات کا کہنا تھا کہ کراچی کی طرح جنوبی پنجاب میں بھی ''جیل بھرو تحریک'' کی حمایت کا سلسلہ جاری رہے گا، اگر ضرورت پڑی تو یہاں سے بھی گرفتاریاں دی جائیں گی۔
خبر کا کوڈ: 430337    تاریخ اشاعت : 2017/10/11

ولید المعلم:
شام کے وزير خارجہ ولید المعلم نے امریکی فوجی اتحاد پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوجی اتحاد شام میں داعش کے علاوہ ہر چیز کو تباہ کررہا ہے امریکی اتحاد کے ہوائی حملوں میں اب تک سیکڑوں شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430336    تاریخ اشاعت : 2017/10/11

ڈپٹی کمانڈر جنرل پوردستان نے عمان کی فضائیہ کے سربراہ مطر علی مطر سے ملاقات میں کہا ہے کہ خطے کے ممالک غیر علاقائی طاقتوں کی موجودگی کے بغیر بھی اپنے مسائل حل کرسکتے ہیں غیر علاقائي طاقتیں خطے میں عدم استحکام پیدا کررہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430335    تاریخ اشاعت : 2017/10/11

ایران کی وزارت صحت اور ہلال احمر کے ماہرین اور اعلی عہدیداروں کی ایک ٹیم بنگلہ دیش میں روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار کا جائزہ لینے کے لئے ڈھاکہ پہنچ گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430334    تاریخ اشاعت : 2017/10/11

ایرانی صدر مملکت:
ڈاکٹر حسن روحانی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ ایٹمی معاہدے سے دستبرداری صرف امریکہ کے ہی نقصان میں ہو گی، کہا ہے کہ ایران کو اپنے مقاصد کو آگے بڑھانے میں کسی قسم کے مسئلے کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 430333    تاریخ اشاعت : 2017/10/11

ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ نے کہاہے کہ اگرجوہری معاہدے کے فریقوں نے معاہدےکی عدم پاسداری یا اس پر سوال اٹھائے تو ایران بھی بھرپور انداز میں جواب دے گا ۔
خبر کا کوڈ: 430332    تاریخ اشاعت : 2017/10/11

میانمار کی ریاست راخین میں امن کے قیام کے لئے ہزاروں شہریوں نے بین المذہبی ہم آہنگی کے حق میں ریلی نکالی۔
خبر کا کوڈ: 430331    تاریخ اشاعت : 2017/10/11

افغانستان میں بم دھماکے سے طالبان کے سینئر کمانڈر سمیت ۷جنگجو ہلاک ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430330    تاریخ اشاعت : 2017/10/11

ہیلری کلنٹن:
ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ امریکہ کے موجودہ صدرٹرمپ امریکی تاریخ کے سب سے خطرناک صدر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430329    تاریخ اشاعت : 2017/10/11

روس نے کہا ہے کہ عراق میں داعش کے خلاف امریکہ کی جنگ دکھاوے کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 430328    تاریخ اشاعت : 2017/10/11

برطانوی وزیراعظم نے امریکی صدرٹرمپ کو فون کر کے ایران جوہری معاہدے کی اہمیت پر زوردیا۔
خبر کا کوڈ: 430327    تاریخ اشاعت : 2017/10/11

حجت الاسلام جعفر واضحی:
حوزه علمیہ قم کے استاد نے کہا: بد اخلاقی گھرانوں کی آفت اور تمام مشکلات کی بنیاد ہے جبکہ میاں بیوی خوش اخلاقی اور خوش رفتاری کے ذریعہ گھرانے کا سکون فراہم کرسکتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 430326    تاریخ اشاعت : 2017/10/11

حجت الاسلام حسین عبدالله پور:
سپاہ پاسدارن انقلاب اسلامی ۱۵خرداد شهر قرچک میں مرکز ولی فقیہ کے ذمہ دار نے دعا کو دشمن سے مقابلہ کی راہ اور امداد الھی پر یقین کا سبب جانا اور کہا: دعا انسانوں کے لئے سکون کا سبب اور لڑکھڑاتے قدم میں استحکام کا باعث ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430325    تاریخ اشاعت : 2017/10/11

لبنان کے سنی عالم دین:
سرزمین لبنان کے سنی عالم دین کہا: جو بھی امام مظلوم حضرت حسین ابن علی علیھما السلام کی ہمراہی نہ کرنے اور یزید ملعون کے خلاف نہ کھڑا ہو وہ ھرگز مسلمان نہیں ہوسکتا ۔
خبر کا کوڈ: 430324    تاریخ اشاعت : 2017/10/11

آیت الله علوی گرگانی:
حوزہ علمیہ قم میں درس خارج فقہ و اصول کے استاد نے کہا: افسوس مراجع تقلید کی بارہا یاد دہانی کے باجود اب بھی بینکوں میں سود خوری کا سلسلہ باقی ہے کہ جس نے عوام کی مشکلات بڑھا دیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 430323    تاریخ اشاعت : 2017/10/11

حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی:
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا کہنا تھا کہ دہشتگرد انسانیت کے دشمن اور خونی درندے ہیں، یہ ملک دشمن عناصر ملک میں بدامنی کا بازار گرم کرنا چاہتے ہیں جنہیں روکنا ہوگا نیز ریاستی اداروں کو شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کو مزید تیز کرنا ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 430308    تاریخ اشاعت : 2017/10/09

سپاہ کو دھشتگردی کی لیسٹ میں شامل کئے جانے پر ؛
ایران کے وزیر خارجہ نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا نام دہشت گرد تنظمیوں کی فہرست میں شامل کرنے کے ممکنہ امریکی اقدام کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430307    تاریخ اشاعت : 2017/10/09

عراق کی مرکزی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ کردستان کے علاقے میں عراق کے آئین کی خلاف ورزی اور ریفرنڈم کے انعقاد کے جواب میں عراقی کردستان کے خلاف نئے تادیبی اقدامات عمل میں لائے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 430306    تاریخ اشاعت : 2017/10/09

صنعا میں مجلس عزا کو خاک و خوں میں غلطاں کئے جانے کی پہلی برسی کے موقع پر یمنی عوام نے ذمہ دار عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430305    تاریخ اشاعت : 2017/10/09

مشرقی دیرالزور کا موضع «حطله» کہ جو سن ۲۰۱۳ عیسوی میں دھشت گردوں کی جنایتوں سے روبرو رہا ہے ، شامی فوج اور مزاحمت کے ہاتھوں دھشت گردوں کے قبضے سے آزاد ہوگیا ۔
خبر کا کوڈ: 430304    تاریخ اشاعت : 2017/10/09