رسا - صفحه 222

ٹیگس - رسا
آیت الله خاتمی نے طلاب کے اجتماع میں:
مجلس خبرگان رھبر کے برجستہ رکن آیت الله سید احمد خاتمی نے اپنی تقریر میں اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ اگر یوروپ یونین ، ایران و امریکا میں سے کسی کی ایک جانب داری کرنے مجبور ہو تو یقینا امریکا کی جانب داری کرے گی کہا: ۴ سالوں تک امریکا کی جال میں پھنسے رہنا کافی ہے اب ملت ایران کو یوروپ کی جال میں نہ پھنسائیں ۔
خبر کا کوڈ: 430419    تاریخ اشاعت : 2017/10/18

دفتر مجلس علماء اہلبیت پاراچنار میں امام زین العابدین فخر الساجدینؑ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 430406    تاریخ اشاعت : 2017/10/16

منہاج وومن لیگ:
سالانہ "سیدہ زینبؑ کانفرنس" سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ سیدہ زینبؑ نے کربلا میں استقامت، عبادت، ایثار اور حمایت دین کا جو مظاہرہ فرمایا وہ بے مثال ہے، حضرت زینبؑ کی ساری زندگی دور حاضر کی خواتین کیلئے مثالی نمونہ ہے۔ صدر منہاج القران ویمن لیگ لاہور آمنہ بتول نے کہا کہ حضرت سیدہ زینبؑ نے بھائی، بیٹے اور بھتیجے کربلا میں شہید کروانے کے بعد بھی یزید کو للکارا۔
خبر کا کوڈ: 430405    تاریخ اشاعت : 2017/10/16

آئی ایس او بلتستان کی مجلس عمومی نے اکثریتی رائے سے سابق جنرل سیکرٹری آئی ایس او بلتستان ڈویژن سعید شگری کو ڈویژن کا نیا میر کارواں منتخب کیا۔
خبر کا کوڈ: 430404    تاریخ اشاعت : 2017/10/16

حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
اپنے ایک بیان میں ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ اس ملک میں دہشتگردی کا سب سے زیادہ نقصان ملت تشیع اور فوج کو اٹھانا پڑا ہے۔ وطن کی محبت ہماری رگ و جاں میں بسی ہوئی ہے۔ دہشتگردوں کیخلاف جنگ میں ہم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430403    تاریخ اشاعت : 2017/10/16

مولانا سمیع الحق:
نجی ٹی وی کے مطابق دفاع پاکستان کونسل کے سربراہ نے کہا کہ وطن عزیز پاکستان سے بیرونی ایجنسیوں کی مداخلت ختم کی جائے۔
خبر کا کوڈ: 430402    تاریخ اشاعت : 2017/10/16

ملتان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ملت جعفریہ کے رہنمائوں کا کہنا تھا کہ ملت کے لاپتہ نوجوانوں پر اگر کوئی الزامات ہیں تو انہیں عدالتوں میں پیش کرکے سزائیں دلائی جائیں، عدالتوں میں پیش نہ کیا جانا اس حقیقت کو ثابت کرنے کیلئے کافی ہے کہ ملت تشیع کے نوجوانوں کو بلاجواز حراست میں رکھا ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430401    تاریخ اشاعت : 2017/10/16

سرتاج عزیز :
اسلام آباد میں ڈپٹی چئیرمین نجکاری کمیشن سرتاج عزیز سے برطانوی وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی اوون کینکن نے ملاقات کی۔ برطانوی وفد میں ہائی کمشنر تھامس ڈریو اور دفاعی حکام بھی شریک تھے۔ ملاقات میں پاک برطانیہ تعلقات، دو طرفہ تعاون اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر سابق مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ پاکستان نے خطے میں امن و استحکام کے لئے بیش قیمت قربانیاں دیں۔
خبر کا کوڈ: 430400    تاریخ اشاعت : 2017/10/16

عراقی فوج نے عراق کے صوبہ کرکوک کے وسیع علاقہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے اس صوبہ میں عراقی فوج کی پیشقدمی جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 430399    تاریخ اشاعت : 2017/10/16

خواجہ آصف:
سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے وزیرخارجہ نے کہا کہ امریکہ سے تعلقات میں پاکستان کو نقصان ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 430398    تاریخ اشاعت : 2017/10/16

روس نے امریکہ کی طرف سے مشترکہ ایٹمی معاہدے میں ترمیم کی تجویزکومسترد کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430397    تاریخ اشاعت : 2017/10/16

ایران کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایرانی قوم کے خلاف سنگین جرائم اور سازشوں میں ملوث ہونے کی امریکہ کی سیاہ تاریخ ہے۔
خبر کا کوڈ: 430396    تاریخ اشاعت : 2017/10/16

فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پرپوراعالم اسلام سوگوار و عزادارہے۔
خبر کا کوڈ: 430395    تاریخ اشاعت : 2017/10/16

حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم:
حزب الله لبنان کے ڈپٹی جنرل سکریٹری نے یہ کہتے ہوئے کہ امریکی صدر جمھوریہ عھد شکن اور سامراج مزاج ہیں کہا: ٹرمپ کی برکناری امریکا و دنیا کے حق میں بہتر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430394    تاریخ اشاعت : 2017/10/16

صھیونی شھر نشینوں نے گذشتہ روز صوبہ الخلیل کے جنوبی علاقے شهر یطا کی مسجد التوانہ کو نذر آتش کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 430393    تاریخ اشاعت : 2017/10/16

موکب مسجد جمکران کے ذمہ دار نے کربلا معلی میں اجلاس «طریق الحسین(ع)» کے انعقاد کی خبر دیتے ہوئے کہا: مقامی اور بیرونی صاحب فکر و نظر کو اس اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430392    تاریخ اشاعت : 2017/10/16

محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ آج ہر ایرانی مرد و عورت اور پیر و جوان پاسداران انقلاب اسلامی ہے۔
خبر کا کوڈ: 430383    تاریخ اشاعت : 2017/10/14

رجب طیب اردوغان:
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ امریکہ شام میں دہشتگرد گروہ داعش کی مدد کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430382    تاریخ اشاعت : 2017/10/14

شام کی فوج نے شہر المیادین کی آزادی کا اعلان کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430381    تاریخ اشاعت : 2017/10/14

امریکا کے ڈرون طیاروں کے حملے میں کم سے کم بارہ افغان شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430380    تاریخ اشاعت : 2017/10/14