ٹیگس - رسا
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی:
اپنے ایک بیان میں ایم ڈبلیو ایم سندھ کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ ہماری ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو کبھی سندھ بلوچستان بارڈر پر تو کبھی ژوب کے راستے میں روک کر این او سی طلب کیا جاتا ہے جو کہ امتیازی سلوک ہے، ہم اس ملک میں دوسرے درجے کے شہری نہیں، امتیازی سلوک قبول نہیں کرینگے۔
خبر کا کوڈ: 431624 تاریخ اشاعت : 2017/11/01
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مزاحمتی تحریک کی عالمی علماء یونین کے سربراہ کے نام اپنے پیغام میں اسرائیل کے خلاف جد وجہد اور جہاد پر تاکید کرتے ہوئےفرمایا: فلسطین کی آزادی اور نجات کے مقدس جہاد کے سلسلے میں اللہ تعالی کا وعدہ قطعی اور یقینی ہے۔
خبر کا کوڈ: 431623 تاریخ اشاعت : 2017/11/01
فاروق عبداللہ:
کشمیرکی نیشنل کانفرنس کے سربراہ نے کہا ہے کہ صہیونی طاقتیں اپنے ناپاک عزائم کی تکمیل کیلئے سازشیں کر رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431622 تاریخ اشاعت : 2017/11/01
چہلم امام حسین (ع) کے زائرین کو تنگ کرنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اب بھی ہزاروں زائرین سخت سردی میں کوئٹہ اور رکنی میں کھلے آسمان تلے رات گزارنے پر مجبور ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431621 تاریخ اشاعت : 2017/11/01
ڈاکٹر حسن روحانی:
صدر مملکت نے کہا ہے کہ امریکہ ایرانی عوام کے خلاف سازشوں میں مصروف ہے لیکن اسے عوام میں مایوسی پیدا کرنے کی کوشش میں کبھی کامیابی نہیں ملے گی۔
خبر کا کوڈ: 431620 تاریخ اشاعت : 2017/11/01
محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں جب بھی ایران کے مفادات کو نظرانداز کیا گیا تہران بھی اس معاہدے کے بارے میں فیصلہ کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 431619 تاریخ اشاعت : 2017/11/01
میجر جنرل باقری:
ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف میجر جنرل باقری نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی کی درایت اور قوت و توانائی کے نتیجے میں اس وقت اسلامی جمہوریہ ایران اس پوزیشن میں ہے کہ امریکہ اور علاقے میں اس کے حوالی ایران پر فوجی حملے کے ناممکن ہونے کا اعتراف کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431618 تاریخ اشاعت : 2017/11/01
افغان صدر کا کہناہے کہ دہشت گردی کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرنے والے ممالک نہ صرف علاقائی استحکام بلکہ خود اپنے ملک کی سیکیورٹی کو بھی خطرے میں ڈالیں گے۔
خبر کا کوڈ: 431617 تاریخ اشاعت : 2017/11/01
خبر کا کوڈ: 431615 تاریخ اشاعت : 2017/11/01
کشمیریوں کی ایک پوری نسل، آزادی کی جدوجہد پہ قربان ہوچکی ہے۔ جدید دنیا کو جن مسائل کا سامنا ہے، مسئلہ کشمیر و فلسطین بھی ان میں سے ایک ہے۔ بالخصوص اس حوالے سے اقوام متحدہ اور عالمی برادری کا کردار جانبدارانہ اور غاصب نواز ہے۔ امریکہ و بھارت کی نئی دوستی اس امر کا اشارہ ہے کہ امریکہ اپنے اثر و رسوخ کو استعمال میں لاتے ہوئے بھارتی مظالم پہ آنکھیں بند رکھے گا۔ شاید بالکل اسی طرح جسطرح اس نے فلسطین میں اسرائیلی مظالم پہ چپ سادھ رکھی ہے۔ اب وقت ہے کہ پوری امت مسلمہ یکجان ہو کر فلسطین و کشمیر کے مظلومین کے حق میں آواز بلند کرے اور عالمی برادری کو کشمیریوں کے حق میں بات کرنے پر مجبور کرے۔
خبر کا کوڈ: 431601 تاریخ اشاعت : 2017/10/30
علمائے امن کونسل پاکستان:
ملتان میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے رہنمائوں کا کہنا تھا کہ پاکستان میں امن کے لئے سب کو اپنی ذمہ داریاں ادا کرنا ہوں گی، پوری قوم کو متحد ہو کر اپنے وطن کی حفاظت اور نیک نامی کے لئے کردار ادا کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 431600 تاریخ اشاعت : 2017/10/30
حجت الاسلام آغا سید حسن الموسوی:
اجلاس میں عالمی سطح پر وحدت مسلمین بالخصوص دنیائے شیعیت کے خلاف عملائی جارہی شر انگیز سازش اور مقبوضہ کشمیر میں اس سازش کے اثرات کے قلع قمع کے لئے اراکین و عاملین کو بنیادی اکائیوں کی سطح پر متحرک رہنے کی ضرورت کو محسوس کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 431599 تاریخ اشاعت : 2017/10/30
وہ اپنی اس کتاب کے عنوان کے حوالے سے کہتے ہیں کہ آج تک یوسف زلیخا کی داستان کو حضرت یوسف کے حوالے سے دیکھا اور بیان کیا گیا ہے، زلیخا کے عنوان سے زلیخا کا مطالعہ شاید بعض نئے گوشوں تک پہنچنے کا باعث بن جائے۔ انکا کہنا ہے کہ شاید ہم تاریخ اور اسکی ساخت و ارتقاء میں عورت کے کردار کے حوالے سے بعض نئے نکات تک پہنچ سکیں، یا کم از کم زلیخا کے تاریخی کردار اور اس کی شخصیت کو بہتر طور پر سمجھ سکیں۔
خبر کا کوڈ: 431598 تاریخ اشاعت : 2017/10/30
پاکستان:
شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب کے رہنمائوں نے قائد ملت جعفریہ پاکستان کو اپنے اپنے علاقہ کے حوالے بریفنگ دی، ملاقات کے دوران مجموعی طور پر مختلف تنظیمی و سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ضلعی رہنمائوں نے محرم الحرام کے دوران اپنے اپنے علاقوں میں پیدا ہونے والے مسائل کے حوالے سے آگاہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 431597 تاریخ اشاعت : 2017/10/30
ہندوستان کی انتہا پسند ہندو تنظیم راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) نے تاج محل سے متصل مسجد میں نماز پڑھنے پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431596 تاریخ اشاعت : 2017/10/30
مولانا محمود مدنی نے کہا کہ مسلمانوں کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے لیکن بڑا چیلنج تو اسلام کو در پیش ہے۔
خبر کا کوڈ: 431595 تاریخ اشاعت : 2017/10/30
پاکستانی زائرین سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لئے ایران کی میر جاوہ سرحد پر پہنچ رہے ہیں جہاں زائرین کی خدمت کے لئے کیمپ لگائے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431594 تاریخ اشاعت : 2017/10/30
اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کرنے سے انکار کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431593 تاریخ اشاعت : 2017/10/30
شام کے سفیر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ نے شامی عوام کو ایک دوسرے کے قریب کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431592 تاریخ اشاعت : 2017/10/30
فرانس کے صدر میکرون اور عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے ٹیلی فون پر باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال کیا ۔
خبر کا کوڈ: 431591 تاریخ اشاعت : 2017/10/30