رسا - صفحه 216

ٹیگس - رسا
شمخانی:
ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سربراہ علی شمخانی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام نے امریکہ کو دنیا میں سب سے زیادہ ذلیل و رسوا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431666    تاریخ اشاعت : 2017/11/04

بحرین کے عوام نے شیخ عیسی قاسم کے گھر کے محاصرے کو ختم کرنے کے لئے کل احتجاجی مظاہرے کئے۔
خبر کا کوڈ: 431665    تاریخ اشاعت : 2017/11/04

عراق کے وزیراعظم حیدرالعبادی نے صوبہ الانبار کے شہر القائم کو مکمل طور پر داعش دہشت گردوں سے آزاد کرانے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431663    تاریخ اشاعت : 2017/11/04

حجت الاسلام سید صدرالدین قبانچی:
نجف اشرف عراق کے امام جمعہ نے یہ کہتے ہوئے کہ سعودیہ دھشت گرد داعش کی حمایت اور عراق کو ٹکڑوں میں تقسیم کی سیاست میں شکست سے روبرو ہوچکا ہے تاکید کی : عراقی عوام اور حکمراں سعودیہ کی فتنہ انگیز سیاست سے ہوشیار رہیں ۔
خبر کا کوڈ: 431661    تاریخ اشاعت : 2017/11/04

حجت الاسلام شیخ عبد المهدی کربلائی:
حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندے نے زائرین حضرت اباعبداللہ علیہ السلام سے درخواست کی کہ وہ اھداف زیارت امام حسین(ع) پر خصوصی توجہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 431660    تاریخ اشاعت : 2017/11/04

آیت الله حسین مظاهری:
حوزه علمیہ اصفهان کے سربراہ نے اربعین کی پیادہ روی کی اہمیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : میں خداوند متعال سے دعا کرتا ہوں کہ یہ زائرین اربعین جو ملک کیلئے باعث فخر ہیں ان کی زیارتیں قبول ، دعائیں مستجاب ہوں اور وہ سلامتی کے ساتھ اپنے وطن لوٹ جائیں ۔
خبر کا کوڈ: 431659    تاریخ اشاعت : 2017/11/04

حجت الاسلام سید عباس موسوی:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے اربعین امام حسین علیہ السلام کو ظھور امام زمانہ (عج) کا زمنیہ ساز بتایا اور کہا: یہ عظیم موقع اخلاقیات ، معرفت ، سیر و سلوک اور عالمی سامراجیت سے مقابلہ کی درسگاہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431651    تاریخ اشاعت : 2017/11/04

حجت الاسلام غضنفر نقوی:
ٹی آئی خان کوٹلی امام حسینؑ میں لگائے گئے احتجاجی کیمپ میں ایم ڈبلیو ایم کے ضلعی رہنماؤں کا کہنا تھا کہ نااہل وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ کی ملت جعفریہ سے دشمنی اور عناد کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، رانا ثناءاللہ ملک میں انتشار پھیلا رہے ہیں، چیف جسٹس آف پاکستان کو اس پر فوری ایکشن لینا چاہیئے۔
خبر کا کوڈ: 431650    تاریخ اشاعت : 2017/11/03

بیروت میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے عالمی علماء یونین سے خطاب میں بعض عرب ممالک کی اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی کوشش کو شرمناک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ بعض عرب ممالک اسلام اور مسلمانوں کی پشت میں خنجر گھونپنے کی کوشش کررہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 431649    تاریخ اشاعت : 2017/11/03

تبلیغ اسلامی ہم آہنگی کونسل نے عالمی سامراج کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کی مناسب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا ہے کہ چار نومبر کا دن سامراجی طاقتوں کے ناجائز مطالبات کے خلاف انقلابی جذبے کے مظاہرے کا دن ہے۔
خبر کا کوڈ: 431648    تاریخ اشاعت : 2017/11/03

آیت اللہ موحدی کرمانی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکی حکام معاہدوں کو پیروں تلے روندتے ہیں اور واشنگٹن سبھی جرائم اور خیانتوں میں سب سے آگے ہے۔
خبر کا کوڈ: 431647    تاریخ اشاعت : 2017/11/03

تحریک مزاحمت کے حامی علما کی عالمی یونین کی دوسری بین الاقوامی کانفرنس فلسطین کی حمایت میں اعلامیہ جاری کرنے کے بعد ختم ہو گئی۔ یہ بین الاقوامی کانفرنس بدھ کے روز لبنان کے دارالحکومت بیروت میں شروع ہوئی تھی اور جمعرات کی رات تک جاری رہی۔
خبر کا کوڈ: 431646    تاریخ اشاعت : 2017/11/03

بالفور اعلامیے کی سو ویں برسی کے موقع پر رام اللہ میں ہزاروں فلسطینیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 431645    تاریخ اشاعت : 2017/11/03

شامی فوج نے اسٹریٹیجک شہر دیرالزور کو داعش دہشت گرد گروہ کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
خبر کا کوڈ: 431644    تاریخ اشاعت : 2017/11/03

اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سعودی عرب کو بچوں کا سب سے بڑا قاتل ملک قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431630    تاریخ اشاعت : 2017/11/01

عالمی استقامتی علما یونین:
استقامی علما کی عالمی یونین کے سیکریٹری نے اسرائیل کو سرطانی پھوڑا قرار دیتے ہوئے اس کے مکمل خاتمے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431629    تاریخ اشاعت : 2017/11/01

حجت الاسلام علی رودبارانی:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے کہا: گناہ اور معصیت غم و حزن ، حیرانی و پریشانی اور ڈر و خوف کا سبب بنتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431628    تاریخ اشاعت : 2017/11/01

حجت الاسلام والمسلمین عالی:
سرزمین ایران کے نامور مقرر حجت الاسلام والمسلمین عالی نے کہا: مذھب شیعہ کا یہ عقیدہ ہے زمین ایک لمحہ بھی حجت خدا سے خالی نہیں ہوسکتی ، امام زمانہ(عج) زنده ہیں اور حضرت لوگوں کے مانند ہم سب کے درمیان زندگی بسر کررہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 431627    تاریخ اشاعت : 2017/11/01

حجت الاسلام والمسلمین انصاریان:
سرزمین ایران کے بزرگ عالم دین نے یہ کہتے ہوئے کہ قیامت الھی عدالت کی نشانی ہے کہا: دن دہاڑے عوام کا مال کھانے والے اور غبن کرنے والے قیامت پر ایمان نہیں رکھتے اور خود کو الھی عدالت میں جواب دہ نہیں سمجھتے ۔
خبر کا کوڈ: 431626    تاریخ اشاعت : 2017/11/03

اسکردو میں منعقدہ بین الاقوامی محفل قرائت میں فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر القاری ایمن عیسی حطیبہ المصری، فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر القاری عادل البازی المصری اور فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر القاری عبدالغفار المکاوی المصری شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 431625    تاریخ اشاعت : 2017/11/01