ٹیگس - رسا
امریکی صدر ٹرمپ نے ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان طے شدہ معاہدے کے بارے میں امریکی وعدوں کی طرف کوئی اشارہ کئے بغیر اعلان کیا ہے کہ ایران سے تیل کی خریداری کی مقدار کم کی جاسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 431867 تاریخ اشاعت : 2017/11/18
سعودی عرب کے سابق بادشاہ عبداللہ کے بیٹے متعب بن عبداللہ اور پانچ دوسرے گرفتار شہزادوں کو تشدد اور زد و کوب کیے جانے کے بعد زخمی حالت میں اسپتال منتقل کرنے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431866 تاریخ اشاعت : 2017/11/18
جبری گمشدگیوں کے اور بھی بہت سے واقعات میں ایک اہم واقعہ ایڈووکیٹ ناصر عباس شیرازی کے جبری اغواء کا ہے، جسکو دو ہفتے گزر چکے ہیں۔ ہائیکورٹ بھی انکی بازیابی کیلئے قاصر نظر آتی ہے۔ ناصر شیرازی کی بازیابی کیلئے ملک کے گوش و کنار میں احتجاج کیا گیا، تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں کیجانب سے انکی بازیابی کا مطالبہ کیا گیا۔ میڈیا پر بھی صدائے احتجاج بلند کی گئی، لیکن کسی کے کان پر جوں تک نہ رینگی۔ مجلس وحدت مسلمین کے رہنماء علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا کہنا تھا دہشتگردی کیساتھ ہمیں ریاستی جبر کا شکار بنایا جا رہا ہے، درجنوں شیعہ جوانوں کو جبری طور پر اغواء کیا جا چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431865 تاریخ اشاعت : 2017/11/18
میرواعظ عمر فاروق:
کل جماعتی حریت (م) کے چیئرمین نے کہا کہ سیاسی مفادات اور مذہبی بنیادوں پر عوام کو تقسیم کرکے انتخابی فوائد کے حصول کے پیش نظر حکومت ہنداسلامی بینکنگ کے فوائد اور اس کی وجہ سے ہونے والی اقتصادی خوشحالی و ترقی کے مواقع کو یکسر نظر انداز کر رہی ہے جو انتہائی مایوس کن ہے۔
خبر کا کوڈ: 431864 تاریخ اشاعت : 2017/11/18
شام کے صوبہ دیرالزور میں داعش کے کار بم حملے میں ۲۰ افراد ہلاک اور ۳۰ زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431863 تاریخ اشاعت : 2017/11/18
علی اکبر ولایتی :
عالمی امور میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ میزائل کے موضوع پر فرانس کی ایران کے داخلی امور میں مداخلت پیرس کے مفاد میں نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 431862 تاریخ اشاعت : 2017/11/18
آیت الله حسین مظاهری:
حوزه علمیہ اصفهان کے سربراہ نے کہا: امام رضا علیہ السلام کے دور امامت تک رسول اسلام(ص) کی یہ حدیث " لا إلهَ إلَّا اللّهُ حِصنی، فَمَن دَخَلَ حِصنی أمِنَ مِن عَذابی" سے لوگ فقط یہ سمجھتے تھے کہ فقط لا اله الا الله پر اعتقاد انسان کی کامیابی سند ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431861 تاریخ اشاعت : 2017/11/18
لبنان کےسعودی عرب میں مستعفی وزیراعظم سعدحریری سعودی عرب سے لبنان کے بجائے فرانس روانہ ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431860 تاریخ اشاعت : 2017/11/18
ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے وہابی دہشت گردوں کی حمایت اور تعاون پر مبنی اسناد فاش کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 431859 تاریخ اشاعت : 2017/11/18
مشرق وسطٰی کے امور کے ماہرین کا کہنا ہے کہ سعودیہ کا اگلا مہرہ اسرائیل کی لبنان میں براہ راست مداخلت ہوسکتا ہے، جسکا تذکرہ گذشتہ دنوں سید حسن نصراللہ نے بھی کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ کوئی تجزیہ نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے کہ سعودیہ اسرائیل کو اکسا رہا ہے کہ وہ لبنان میں براہ راست مداخلت کرے۔
خبر کا کوڈ: 431858 تاریخ اشاعت : 2017/11/17
مغربی ایران کے زلزلہ زدگان کے لیے پہلی غیر ملکی امدادی کھیپ پاکستان سے ایران پہنچ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 431857 تاریخ اشاعت : 2017/11/17
بہرام قاسمی:
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بار پھر علاقے میں سعودی عرب کی تفرقہ انگیز پالیسیوں اور ایران کے خلاف بے بنیاد الزامات پر سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431856 تاریخ اشاعت : 2017/11/17
آیت اللہ محمد امامی کاشانی:
تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ لبنانی قوم کا اتحاد، امریکہ، اسرائیل اور آل سعود کی سازشوں کی شکست کے مترادف ہے۔
خبر کا کوڈ: 431855 تاریخ اشاعت : 2017/11/17
اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے بیشتر ملکوں میں رسول خدا (ص) کا یوم رحلت اور آپ کے نواسے حضرت امام حسن مجتبی (ع) کا یوم شہادت انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431854 تاریخ اشاعت : 2017/11/17
محمد جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب تاریخی حقائق کو نظرانداز کر کے دشمنانہ اور جاہلانہ اقدامات انجام دے رہا ہے جس سے خود اس کو ہی نقصان پہنچا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431853 تاریخ اشاعت : 2017/11/17
ماریا زاخارووا:
روس کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں تعینات امریکی فوجی داعش دہشت گرد گروہ کو ہتھیار فراہم کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431852 تاریخ اشاعت : 2017/11/17
جرمن وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی ممالک سعودی اقدامات اور مہم جوئی پر خاموش نہیں رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 431851 تاریخ اشاعت : 2017/11/17
ممنون حسین:
پاکستان کے صدر ممنون حسین نے کہا ہےکہ امریکہ کی ہندوستان کو خطے میں ایک بڑی طاقت کے طور پ رسا منے لانے کی کوشش سے خطے کا امن خطرے میں پڑ سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431831 تاریخ اشاعت : 2017/11/15
ریکاردو اولکوانگو:
بولیویا میں ایکواڈور کے سفیر نے چہلم امام حسین علیہ السلام کے حوالے سے گفتگو میں کہا ہے کہ: مغربی میڈیا نہیں چاہتا ہے کہ مسلمانوں کے اتحاد اور امن کو دیکھایا جائے۔
خبر کا کوڈ: 431827 تاریخ اشاعت : 2017/11/15
بحرین میں «سید جنید عالم» قرآنی ایوارڈ مقابلوں میں ۵۴ اسلامی ممالک کے نمایندے شریک ہو رہے ہیں .
خبر کا کوڈ: 431826 تاریخ اشاعت : 2017/11/15