ٹیگس - رسا
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے ہفتہ وحدت کی مناسبت سے اپنے پیغام میں پیغمبر گرامی کی سیرت سے درس لیتے ہوئے باہمی اختلافات اور فروعی و جزوی مسائل کے حل کیلئے امن، محبت، رواداری، تحمل اور برداشت کا راستہ اختیار کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ امت مسلمہ میں شیعہ سنی کی تفریق اور مسلکی اختلافات کے خاتمے، امن و آشتی کے فروغ کا راستہ اپنا کر ہم خالق کائنات اور منجی بشریت، رحمت اللعالمین کی خوشنودی حاصل کر سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432057 تاریخ اشاعت : 2017/12/01
غلام رسول حامی:
جموں و کشمیر کاروانِ اسلامی کے امیر غلام رسول حامی نے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے تمام زندگی اسوۂ مصطفوی (ص) پر گذارنے اور تن من دھن حضور اکرم (ص) کے قدوم مبارک میں نچھاور کرنے کا عہد لیا۔ انہوں نے کہا کہ وقت آچکا ہے کہ جہالت، ظلم اور لادینی کا خاتمہ نور مصطفوی (ص) کے ذریعے سے متحد ہوکر کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 432056 تاریخ اشاعت : 2017/12/01
یورپی یونین نے بحرین کے ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432055 تاریخ اشاعت : 2017/12/01
حجت الاسلام میثم سلمان:
بحرین کی سیاسی شخصیت میثم سلمان نے کہا ہے کہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حالت نازک ہے اور مسلسل قید و بند کی وجہ سے ان کی حالت بتدریج خراب ہو رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432054 تاریخ اشاعت : 2017/12/01
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کی کمیٹی کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کے میزائلی پروگرام پر گفتگو نہیں کی جا سکتی اس لئے کہ میزائلی پروگرام ہماری مسقل پالیسی کا حصہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 432053 تاریخ اشاعت : 2017/12/01
عالمی تقریب مذاہب اسلامی فورم کے سربراہ آیت اللہ محسن اراکی نے عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کے انعقاد کو عالم اسلام کے اتحاد کی علامت قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432052 تاریخ اشاعت : 2017/12/01
آیت اللہ موحدی کرمانی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امت اسلامیہ کو دشمنوں کے مقابلے میں ثابت قدمی کا مظاہرہ کرنا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 432051 تاریخ اشاعت : 2017/12/01
اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں ہفتہ وحدت اور جشن عید میلاد النبی کا آغاز ہوگیا ہے ایک روایت کے مطابق بارہ ربیع الاول پیغمبر رحمت حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یوم ولادت باسعادت ہے اور اسی دن سے ہفتہ وحدت کا بھی آغاز ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432050 تاریخ اشاعت : 2017/12/01
عبدالملک بدرالدین الحوثی:
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر یمن کا محاصرہ جاری رہتا ہے تو ہم سعودی ٹھکانوں کو نشانہ بنائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے دشمن کے اہم اور حساس ٹھکانوں کو نشاندہی کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432049 تاریخ اشاعت : 2017/12/01
بحرین کے عوام نے علمائے کرام کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے، ملک کے مختلف علاقوں میں بزرگ مذہبی رہنما آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432048 تاریخ اشاعت : 2017/12/01
عراقی کردستان ریجن کے اسپیکر نے علاقے کی علیحدگی کے لئے کرائے جانے والے ریفرنڈم کو غلطی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432047 تاریخ اشاعت : 2017/12/01
یمنی فوج نے سعودی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے سعودی اہداف کو عنقریب اپنے حملوں کا نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432046 تاریخ اشاعت : 2017/12/01
امریکی وزارت خارجہ نے صدر ٹرمپ کے ٹویٹس کے برے نتائج کی بابت تشویش کا اظہار کیا ہے - اس درمیان ٹرمپ پر تھریسا مئے کی تنقید کے جواب میں امریکی صدر کے بیان کا برطانوی وزیراعظم نے ایک بار پھر جواب دیا ہے، اور برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے ٹرمپ کے دورہ برطانیہ کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432045 تاریخ اشاعت : 2017/12/01
موگرینی:
یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ یورپ ایٹمی معاہدے کے تعلق سے اپنے وعدوں پر قائم رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 432044 تاریخ اشاعت : 2017/12/01
آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر :
آئی ایس او کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیلی جعلی ریاست کے ناپاک عزائم کا راستہ روکنے کیلئے مسلم دنیا کو چاہئیے کہ عالمی دہشتگرد امریکا کا سہارا لینے کی بجائے آپس میں اتحاد و اتفاق کا عملی مظاہرہ کرے ۔
خبر کا کوڈ: 432030 تاریخ اشاعت : 2017/11/29
آغا سید حسن الموسوی:
سرینگر سے جاری اپنے ایک بیان میں انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے حقوق انسانی کی عالمی تنظیموں بالخصوص اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن سے اپیل کی کہ وہ کشمیری محبوسین کے ساتھ ھندوستان کے غیر انسانی سلوک کا سنجیدہ نوٹس لے کر ان قیدیوں کی زندگیوں کو لاحق خدشات کے حوالے سے اپنی منصبی ذمہ داریاں پورا کریں۔
خبر کا کوڈ: 432029 تاریخ اشاعت : 2017/11/29
بحرین کے ممتاز شیعہ عالم دین اور الوفاق پارٹی کے سکریٹری جنرل نے بحرینی حکومت کیطرف سے قطر کے لئے جاسوسی کے الزامات کو بےبنیاد اور جھوٹا قراردیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432028 تاریخ اشاعت : 2017/11/29
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ فلسطینی امنگوں کو کنارے لگانے کے لئے صیہونزم کی سازشیں ہرگز کامیاب نہیں ہو سکیں گی۔
خبر کا کوڈ: 432027 تاریخ اشاعت : 2017/11/29
ڈاکٹر لاریجانی:
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی نے کہا ہے کہ مغرب دہشت گردی کا ذمہ دار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432026 تاریخ اشاعت : 2017/11/29
ڈاکٹر حسن روحانی:
ایران کے صدر مملکت نے کہا ہے کہ ایران کی خارجہ پالیسی دنیا کے ساتھ تعمیری اور باعزت روابط کے فروغ پر مبنی ہے اور ایران نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ علاقائی مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کئے جائیں۔
خبر کا کوڈ: 432025 تاریخ اشاعت : 2017/11/29