رسا - صفحه 203

ٹیگس - رسا
تصویری رپورٹ:
خبر کا کوڈ: 432173    تاریخ اشاعت : 2017/12/09

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی تمام مذہبی جماعتوں کے سربراہان نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس (یروشلم) کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے اعلان پر شدید برہمی اور ردعمل کا اظہار کیا
خبر کا کوڈ: 432172    تاریخ اشاعت : 2017/12/09

مولانا سید احمد بخاری:
دہلی کے شاہی مسجد امام نے کہا ہے کہ اب ہمارے صبر کا اور امتحان نہ لیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 432171    تاریخ اشاعت : 2017/12/09

غلام علی خوشرو :
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے فلسطین پرغاصبانہ قبضے کو علاقے کے تمام بحرانوں کا جڑقراردیتے ہوئے کہا کہ امریکی صدرٹرمپ نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دے کر در اصل غاصبانہ قبضے قانونی حیثیت دینے کی کوشش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432170    تاریخ اشاعت : 2017/12/09

امریکی فیصلے کے خلاف فلسطین میں یومِ غضب منایا گیا اور احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 432169    تاریخ اشاعت : 2017/12/09

فلسطین کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی دوروز سے جاری بربریت میں اب تک ۳ فلسطینی شہید اور ۱۱۱۴ فلسطینی زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 432168    تاریخ اشاعت : 2017/12/09

بحرینی عوام کے مذہبی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کا اسپتال کامیاب آپریشن ہوا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432167    تاریخ اشاعت : 2017/12/09

اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل نے مشترکہ طور پر ٹرمپ کے اس اقدام کی مذمت کی ہے جس میں انہوں نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432166    تاریخ اشاعت : 2017/12/09

آیت اللہ سید احمد خاتمی :
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران اپنے میزائل سسٹم کی رینج اتنا زیادہ بڑھائےگا کہ وائٹ ہاؤس کے حکمرانوں کی نیند حرام ہوجائے گی۔
خبر کا کوڈ: 432165    تاریخ اشاعت : 2017/12/08

اسلامی بیداری کی عالمی اسمبلی کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ بیت المقدس کے خلاف ٹرمپ کا اقدام عالم اسلام میں امریکا کی سیاسی حیات پر آخری ضرب ہے۔
خبر کا کوڈ: 432164    تاریخ اشاعت : 2017/12/08

امریکی صدر ٹرمپ کے ذریعے بیت المقدس کو غاصب صیہونی حکومت کا دارالحکومت تسلیم کیے جانے کے اعلان کے خلاف پورے ایران میں دسیوں لاکھ لوگوں نے سڑکوں پر نکل کراحتجاج کیا اور امریکی حکومت کے اس فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وہ بیت المقدس کی آزادی کی حمایت جاری رکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 432163    تاریخ اشاعت : 2017/12/08

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں آئی آر آئی بی کے ہال میں اکتیسویں اسلامی وحدت کانفرنس کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 432162    تاریخ اشاعت : 2017/12/08

غرب اردن اور غزہ پٹی میں فلسطینی مظاہرین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپوں میں ایک فلسطینی شہید اورتین سو دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432161    تاریخ اشاعت : 2017/12/08

حسن روحانی:
صدر مملکت حسن روحانی نے دشمنوں کے سازش کے مقابلے میں امت مسلمہ اور اسلامی ملکوں کی استقامت اور ہوشیاری کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432134    تاریخ اشاعت : 2017/12/06

سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن پر وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئےمزید یمنی شہریوں کو خاک و خون میں غلطاں کردیا ہے جبکہ سابق صدر عبداللہ صالح کےقریبی فوجی کمانڈروں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432133    تاریخ اشاعت : 2017/12/06

عبدالملک بدرالدین الحوثی کی اپیل پر؛
ہزاروں یمنی شہریوں نے دارالحکومت صنعا میں ریلی میں ایک بڑی ریلی میں شرکت کرکے عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432132    تاریخ اشاعت : 2017/12/06

پاکستان نےامریکا کی جانب سے اپنا سفارت خانہ بیت المقدس منتقل کرنے کے مجوزہ فیصلے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432131    تاریخ اشاعت : 2017/12/06

تبریز کے امام جمعہ:
حجت الاسلام والمسلمین آل‌ هاشم نے طلاب علوم دین سے خطاب کرتے ہوئے کہا: اگر مال دنیا حاصل کرنے کی غرض سے حوزہ علمیہ میں داخل ہوئے ہیں اور عمامہ بسر ہوئے ہیں تو جان لیں کہ راستہ سے بہک گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 432130    تاریخ اشاعت : 2017/12/06

آیت الله حسین مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفھان کے سربراہ نے کہا: پیغمبر اسلام(ص) کی ذات گرامی وہ ذات ہے جو حد سے زیادہ آلودہ اور کثافتوں سے بھرے معاشرہ سے نہ یہ کہ خود آلودہ نہ ہوئی بلکہ انہیں ان گندیوں سے باہر نکالا ، یہ مرسل آعظم کا معجزہ تھا ۔
خبر کا کوڈ: 432129    تاریخ اشاعت : 2017/12/06

۱۷ربیع ‌الاول یوم ولادت صادقین کے موقع پر؛
۱۷ربیع‌ الاول یوم ولادت صادقین حضرت رسول اکرم (ص) و امام جعفر صادق(ع) کے موقع پر بیت و دفاتر آیات عظام تقلید میں محافل کا انعقاد ہوا اور طلاب کرام کی عمامہ گزاری کا پروگرام منعقد ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 432128    تاریخ اشاعت : 2017/12/06