رسا - صفحه 200

ٹیگس - رسا
لبنان کے سنی عالم دین:
علمائے استقامت عالمی یونین کے جنرل سکریٹری نے اسرائیل اور سعودیہ عربیہ کے درمیان دوستانہ تعلقات قائم کئے جانے کی شدید مذمت کی اور کہا: اسرائیل سے دوستانہ تعلقات حرام ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 432302    تاریخ اشاعت : 2017/12/18

آیت الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت ‌آیت الله جوادی آملی کہا: غاصب صھیونیت ایک فتنہ پرور قوم ہے کہ جو آئے دن فتنہ پروری میں مصروف ہے ، خداوند متعال نے رسول اسلام سے فرمایا کہ ای پیغمبر صھیونیوں کی بہ نسبت ہوشیار رہئے یہ ہر دن ایک نئی چال چلتے ہیں آپ جو کہ عقل کُل ہیں دوسروں کی ہدایت فرمائیں اور ان کے شر سے محفوظ رکھیں ۔
خبر کا کوڈ: 432301    تاریخ اشاعت : 2017/12/18

ثروت اعجاز قادری:
کراچی میں شہدائے میلاد مصطفیٰﷺ کے ایصال ثواب کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ ۱۷ دسمبر کو عوام تحفظ بیت المقدس ریلی میں بھرپور شرکت کرکے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کریں۔
خبر کا کوڈ: 432285    تاریخ اشاعت : 2017/12/16

مولانا اقرار حیدر:
اپنے خطاب میں جامع مسجد المصطفیٰ منڈی جموں کے امام و خطیب میں کہا کہ مسلمان اس بات کو ہرگز برداشت نہیں کرے گا کہ ایسی پاک جگہ کو اسرائیل جیسے غصبی ملک کا حصہ بنایا جائے۔
خبر کا کوڈ: 432284    تاریخ اشاعت : 2017/12/16

عادل الجبیر :
سعودی عرب کے وزیرخارجہ نے حیرت انگیز طور پر امریکہ کے بارے میں نرم لہجہ اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل اورفلسطین کے درمیان قیام امن کے سلسلے میں بہت ہی سنجیدہ ہیں۔ عرب ذرائع کے مطابق امریکی صدر نے سعودی عرب کے ساتھ مشورے کے بعد بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قراردیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 432283    تاریخ اشاعت : 2017/12/16

ہندوستان کی مرکزی کابینہ نے طلاق ثلاثہ پر پابندی لگانے اور اسے قابل تعزیر جرم قرار دینے سے متعلق بل کی کل منظوری دی۔
خبر کا کوڈ: 432282    تاریخ اشاعت : 2017/12/16

آیت اللہ کاظم صدیقی:
تہران کے امام جمعہ نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک بیت المقدس کے دفاع میں صرف بیانات دینے پر ہی اکتفا نہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 432281    تاریخ اشاعت : 2017/12/16

محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نفاق اور بے حیائی کے لئے کسی بھی حد و مرز کا قائل نہیں۔
خبر کا کوڈ: 432280    تاریخ اشاعت : 2017/12/16

یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کی تازہ ترین جارحیت میں ۵۰ سے زائد افراد شہید ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 432279    تاریخ اشاعت : 2017/12/16

مسلمانوں نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت بنانے کے اعلان کو انصاف کے تقاضوں کے خلاف اور بین الاقوامی فیصلوں کی دھجیاں اڑادینے کے مترادف قرار دیتے ہوئے عالم اسلام سے اپیل کی کہ وہ اسرائیل سے تجارتی، معاشی اور سفارتی تعلقات کو منقطع کرلے۔
خبر کا کوڈ: 432278    تاریخ اشاعت : 2017/12/16

فلسطینی ذرائع ابلاغ نے غاصب صہیونی فوج کی فائرنگ سے ۴ مسلمانوں کی شہادت اور ۵۶۰ کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432277    تاریخ اشاعت : 2017/12/16

شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کے نمائندے ڈی میستورا اور فرانسیسی حکومت کے ان دعوؤں کی مذمت کرتے ہوئے مسترد کردیا ہے کہ حالیہ جنیوا مذاکرات میں پیشرفت نہ ہونے کی ذمہ دار دمشق حکومت ہے۔
خبر کا کوڈ: 432276    تاریخ اشاعت : 2017/12/16

فیڈریکا موگرینی:
خاتون یورپی رہنما نے ایران کے اندرونی معاملات پر بیان دینے کی تردید کی۔
خبر کا کوڈ: 432275    تاریخ اشاعت : 2017/12/16

آیت الله حسین مظاهری:
حوزه علمیہ اصفهان کے سربراہ نے کہا: معاشرہ کی موجودہ اخلاقی مشکلات مرد و زن کے میکس نشستوں اور جلسات کا نتیجہ ہے ، ان میکس نشستوں سے عورت کی عفت اور مرد کی غیرت متاثر ہوتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432274    تاریخ اشاعت : 2017/12/16

آیت الله وحید خراسانی:
حضرت آ‌یت الله وحید خراسانی نے اس بات کی تاکید کی کہ ہم نے حضرت زهراء بہ نسبت کوتاہی برتی ہے دنیا کے شیعوں سے بی بی دوعالم کے ایام شھادت کو بہتر سے بہتر منانے کی درخواست کی ۔
خبر کا کوڈ: 432273    تاریخ اشاعت : 2017/12/18

نجف اشرف کے امام جمعہ:
نجف اشرف کے امام جمعہ نے مرجعیت اور دینی اقداروں سے عوام کے لگاو نے داعش پر پیروزی کا سبب بتایا اور کہا کہ ملت عراق نے عالم اسلام سے داعش کی جڑوں کو کاٹ کر پھینک دیا ۔
خبر کا کوڈ: 432272    تاریخ اشاعت : 2017/12/16

میڈیا میں نامحرم مرد و زن کے حدود کی عدم مراعات ، غیر دینی طرز زندگی ، بے مورد نامحرم مرد و زن کا میکس ہونا ، ڈیش ، انٹرنٹ ، سائبر اسپیس یا ایک جملہ یوں کہا جائے کہ ثقافتی حملے محرم و نا محرم حدوں کو پائمال کرنے میں موثر ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 432271    تاریخ اشاعت : 2017/12/16

پاکستانی وزارت خارجہ ترجمان:
ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت نے رواں برس ۱۳۰۰ سے زائد مرتبہ فائربندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ۵۴ بے گناہ پاکستانی شہریوں کو شہید کیا جب کہ ۱۸۲ افراد زخمی بھی ہوئے، پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو متعدد بار ایل او سی پر فائربندی معاہدے کی خلاف ورزی پر طلب کیا اور اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔
خبر کا کوڈ: 432261    تاریخ اشاعت : 2017/12/15

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ایس ٹی کے سینئر مرکزی رہنما شاہد غوری نے کہا کہ سعودی فرمانروا امریکا کیساتھ دفاعی معاہدے کر رہے ہیں، نریندر مودی کو اعلیٰ اعزازات سے نواز رہے ہیں، ہم سعودی عرب سے مطالبہ کرتے ہیں کہ امریکا کیساتھ دفاعی معاہدے ختم اور مودی کو دیئے جانے والے اعزازات واپس لئے جائیں۔
خبر کا کوڈ: 432260    تاریخ اشاعت : 2017/12/15

عبدالملک العجری:
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے اعلی اہلکار کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ اور سعودی عرب کے تازہ ترین الزامات بیت المقدس سے عالمی توجہ ہٹانے کی غرض سے ہیں۔ انصار اللہ کے پاس یمنی ہتھیار ہیں ایرانی ہتھیار نہیں ہیں اس لئے کہ یمن کا امریکہ اور سعودی عرب نے زمینی، دریائی اور ہوائی محاصرہ کررکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432259    تاریخ اشاعت : 2017/12/15