ٹیگس - رسا
عرب امارات کے ادارہ اوقاف کے تعاون سے «قومی آواز» پروگرام شروع کیا گیا ہے جسکا مقصد قرآنی صلاحیتوں کو سامنے لانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432494 تاریخ اشاعت : 2018/01/01
پروفیسر غلام محمد:
جمعیت اہل حدیث کے صدر نے کہا کہ ادھر سرزمین کشمر بے گناہوں کے خون سے لالہ زار ہے تو اُدھر فلسطین لہو لہو ہے۔ شام، لبنان، عراق بھی قہر و استبداد کے پنجے میں کراہ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432493 تاریخ اشاعت : 2018/01/01
بلوچستان کے شہروں ژوب اور چمن میں دھماکوں اور فائرنگ سے سکیورٹی فورسز کے ۲ اہلکار ہلاک اور ۸ زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 432492 تاریخ اشاعت : 2018/01/01
یمن کی بحریہ اور ساحلی سیکورٹی فورس نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد کی جاسوسی کی ایک آبدوز کو یمن کی سمندری حدود میں پکڑلیا ہے
خبر کا کوڈ: 432491 تاریخ اشاعت : 2018/01/01
شمالی کوریا کے رہنما نے نئے عیسوی سال کی مناسبت سے ٹیلی ویژن سے اپنے نشری خطاب میں خبردار کیا ہے کہ پورا امریکا، شمالی کوریا کے ایٹمی ہتھیاروں کی زد پر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432490 تاریخ اشاعت : 2018/01/01
حجت الاسلام اکرم الکعبی:
عراق میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندے آیت اللہ حسینی نے اسلامی تنظيم نجباء کے سکریٹری جنرل اکرم الکعبی سے ملاقات میں عراق سے دہشت گردی کے صفایا اور عراقی سرزمین کا دفاع کرنے میں نجباء کے رضاکار دستوں کی تعریف کی۔
خبر کا کوڈ: 432489 تاریخ اشاعت : 2018/01/01
آیت الله سید محمد سعیدی:
زکات کونسل قم کے اراکین نے حرم مطھر حضرت معصومہ قم (س) کے متولی آیت الله سید محمد سعیدی سے ملاقات و گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 432488 تاریخ اشاعت : 2018/01/01
آیت الله صفائی بوشهری:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین آیت الله صفائی بوشهری نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ کامیابی کا واحد راستہ رهبر معظم انقلاب اسلامی کی پیروی ہے کہا: ملک کی نجات، ترقی اور توسیع ، عوام کی رضایت اور کامیابی کا واحد راستہ رهبر معظم انقلاب اسلامی کی پیروی میں پنہاں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432487 تاریخ اشاعت : 2018/01/01
آیت الله شب زنده دار:
گارڈین کونسل کے رکن نے ملک کے حالیہ حالات کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا: بعض افراد معاشرہ کو راہ حق سے دور اور آمریت کو جاگزیں کرنا چاہتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 432486 تاریخ اشاعت : 2018/01/01
سعودی عرب اس ساری صورت حال میں نون لیگ کی مرکزی قیادت اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان ایک ضامن کا کردار ادا کرے گا، جبکہ نواز شریف اعلٰی عدلیہ کے خلاف کوئی تحریک نہیں چلائیں گے، عسکری اداروں کے خلاف کوئی سخت بیان بازی نہیں کی جائے گی، جبکہ نواز شریف کے خلاف جو مقدمات ہیں انھیں اس میں انصاف فراہم کیا جائے گا اور کوئی امتیازی سلوک ان کے ساتھ نہیں ہوگا، نون لیگ کو عام نتخابات میں برابری کا میدان ملے گا، جبکہ کامیابی کی صورت میں شہباز شریف وزیرا عظم ہونگے اور نواز شریف ایسا کوئی اقدام نہیں کرینگے، جس سے اداروں کے درمیان تصادم ہو جبکہ اسٹیبلشمنٹ اپنا کردار جمہوریت کے فروغ کے لئے ادا کرے گی اور کسی بھی سیاسی جماعت کےسر پر کوئی خصوصی ہاتھ نہیں رکھا جائے گا۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ سعودی عرب روانگی کی وجہ سے نواز شریف نے اتوار کو کوٹ مومن میں ہونے والا جلسہ بھی ملتوی کر دیا ہے، جبکہ جو نواز شریف کے موقف کے حامی ہیں وہ پہلے ہی سعودی عرب پہنچ گئے ہیں اور ترکی بھی سعودی عرب کے ساتھ مل کر اس ساری صورت حال میں ایک بنیادی کردار ادا کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432485 تاریخ اشاعت : 2018/01/01
رائے الیوم کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے بعض شہروں میں مہنگائی کو بہانہ بنا کر احتجاج کرنے والے ضد انقلاب عناصر اور بلوائیوں کو امریکہ ، برطانیہ، سعودی عرب اور اسرائیل کی حمایت حاصل ہے ایرانی حکومت اور عوام غیر ملکی مداخلت کی سازش کو ناکام بنادیں گے۔
خبر کا کوڈ: 432484 تاریخ اشاعت : 2018/01/01
حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے احتجاج اور تنقید کو عوام کا حق قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ احتجاج اور تنقید عوام کا حق ہے لیکن عوام اور بیت المال کو تخریب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 432483 تاریخ اشاعت : 2018/01/01
رهبر انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: انقلابی ہونا ، دشمن کی سازشوں کو پہچاننا اور ان کا مقابلہ کرنا اس دور میں علماء کی اہم ذمہ داری ہے۔
خبر کا کوڈ: 432468 تاریخ اشاعت : 2017/12/30
بہرام قاسمی:
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے عوام امریکی حکام کے موقع پرستانہ بیانات کو کوئی اہمیت نہیں دیتے۔
خبر کا کوڈ: 432467 تاریخ اشاعت : 2017/12/30
حجت الاسلام والمسلمین تراشیون:
خاندانی امور کے ماہر نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ موبایل بچوں اور نوجواںوں کے لئے سب سے زیادہ ضرر رسا ں شئی ہے کہا: موبایل، بہت سارے ممالک ترقی پذیر ممالک اور اسلامی ممالک کے گھرانوں کے بیچ دراڑ پڑنے کا سبب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432466 تاریخ اشاعت : 2017/12/30
آیت الله حسین مظاهری:
حوزه علمیہ اصفهان کے سربراہ نے کہا: اهل بیت(ع) سے توسل کے نتیجہ میں آٹھ سالہ ایران – عراق جنگ میں ایرانی مجاھدین کو پیروز نصیب ہوئی اور آمریکا و اسرائیل کے مقابل حزب الله کو تاریخی پیروزی ملی ۔
خبر کا کوڈ: 432465 تاریخ اشاعت : 2017/12/30
فلسطین کے مختلف علاقوں میں جمعے کو احتجاجی مظاہروں اور جھڑپوں کے دوران درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 432464 تاریخ اشاعت : 2017/12/30
رجب طیب اردوغان:
ترک صدر رجب طیب ایردوغان نے کہا ہے کہ سنی یا شیعہ نام کا کوئی دین نہیں، ہمارا صرف ایک ہی دین ہے جو اسلام ہے۔
خبر کا کوڈ: 432463 تاریخ اشاعت : 2017/12/30
شیخ اکرم الکعبی:
عراقی رضا کار اسلامی تنظيم نجباء نے بیت المقدس کے بارے میں دشمنوں کے بھیانک منصوبوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم بیت المقدس کا بھر پور دفاع کرنے کے لئے آمادہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432462 تاریخ اشاعت : 2017/12/30
خواجہ آصف :
پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا کی دوستی سراسر گھاٹے کا سودا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432461 تاریخ اشاعت : 2017/12/30