ٹیگس - رسا
محمد جواد ظریف :
جوہری معاہدے کو کمزور کرنے کا اقدام ناقابل قبول اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے جوہری معاہدے کو کمزور کرنے کا کوئی بھی قدم ناقابل قبول ہے۔
خبر کا کوڈ: 433609 تاریخ اشاعت : 2018/01/12
خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ گذشتہ دنوں ایران کے بعض شہروں میں ہوئے ہنگاموں میں بڑے شیطان امریکا اور اسرائیل کی منصوبہ بندی تھی اور سعودی عرب نے پیسے خرچ کئے تھے۔
خبر کا کوڈ: 433608 تاریخ اشاعت : 2018/01/12
علی فدوی:
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل نے کہا ہے کہ ایران کے میزائلوں، ڈرون طیاروں اور تباہ کن بحری جہازوں نے خلیج فارس سے لیکر آبنائے ہرمز تک اور حتی بحیرہ عمان میں دور دور تک کے علاقوں کا احاطہ کر رکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 433607 تاریخ اشاعت : 2018/01/12
افغانستان کے صوبے قندوز میں پولیس چوکی پر طالبان کے حملے میں ۵ اہلکار جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے جبکہ فاریاب میں نیٹو فوج کے فضائی حملے میں ۲۵ طالبان ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 433606 تاریخ اشاعت : 2018/01/12
اب رقہ میں ہر طرف سکون ہے اتنا کہ اب کسی بچے کے اچانک کھو جانے کا ڈر نہیں ہے ، کیونکہ اگر یہاں آج بھی دہشتگردوں کا بسیرا ہوتا تو بچوں کو گھروں سے باہر بھیجنا تو درکنار کوئی اپنے جگر کے ٹکڑوں کے ساتھ یہاں زندگی گذارنا بھی پسند نہیں کرتا تھا۔
خبر کا کوڈ: 433605 تاریخ اشاعت : 2018/01/12
اقوام متحدہ میں قطر کی مستقل مندوب نے اپنے ملک کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر متحدہ عرب امارات کے خلاف سلامتی کونسل میں شکایت دائر کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 433604 تاریخ اشاعت : 2018/01/12
سعدالحریری:
لبنان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ حکومت میں حزب اللہ کی شمولیت ملک میں سیاسی استحکام کا باعث ہے۔
خبر کا کوڈ: 433603 تاریخ اشاعت : 2018/01/12
صاحبزادہ حامد رضا:
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان بارڈر پر داعش کو منظم کئے جانے پر عکس العمل کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 433589 تاریخ اشاعت : 2018/01/10
تنظیم اتحاد امت پاکستان کے سربراہ محمد ضیاالحق نقشبندی نے کہا: قصور میں پہلے بھی جنسی زیادتی کا اسکینڈل منظر عام پر آچکا ہے جبکہ اب بچیوں سے زیادتی کی یہ ۱۰ ویں واردات ہے لیکن افسوس پولیس اصل مجرموں کو پکڑنے کے بجائے شہریوں کو قتل کر رہی ہے اور احتجاج کرنیوالے ۲ شہریوں کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 433588 تاریخ اشاعت : 2018/01/10
ایران میں حالیہ ہنگاموں کے بارے میں امریکی ایوان نمائندگان کی مداخلت پسندانہ قرارداد کی تہران نے مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 433587 تاریخ اشاعت : 2018/01/10
جنرل باقری:
ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل محمد حسین باقری نےکہا کہ امریکہ کی ایران دشمنی ختم ہونے والی نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 433586 تاریخ اشاعت : 2018/01/10
شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے چیئرمین کے نام الگ الگ خطوط ا رسا ل کرکے شام پر صیہونی حکومت کے حملوں پر شدید احتجاج کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 433585 تاریخ اشاعت : 2018/01/10
نائجیریا کے شیعہ رہنما شیخ زکزاکی کی صحت بہت زیادہ خراب ہوگئی ہے جنہیں ظالم وہابی نواز حکومت طبی امداد بھی فراہم نہیں کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 433584 تاریخ اشاعت : 2018/01/10
آیت اللہ جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آیت اللہ جوادی آملی نے نظام اسلامی کی حفاظت کو واجب عینی بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 433583 تاریخ اشاعت : 2018/01/10
پاکستان اور افغانستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم طالبان نے کوئٹہ میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 433582 تاریخ اشاعت : 2018/01/10
جنرل سلامی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ ایرانی عوام، امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی نئی سازشوں کے بارے میں آگاہ، ہوشیار اور بیدار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 433581 تاریخ اشاعت : 2018/01/10
سعودی عرب میں ایک اور شہزادے کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 433580 تاریخ اشاعت : 2018/01/10
نائجیریا میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران ۱۰۷ تکفیری دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 433579 تاریخ اشاعت : 2018/01/10
سویڈن اور اٹلی نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کرنے سے امریکہ بڑی غلطی کا مرتکب ہوگا اور اس سے علاقے میں عدم استحکام پیدا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 433578 تاریخ اشاعت : 2018/01/10
آیت الله جعفر سبحانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله جعفر سبحانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اگر ہمیں قیامت پر ایمان ہو تو ہم بہت ساری گناہوں اور خطائوں دور ہوجائیں گے کہا: بہت سارے لوگ زبان سے قیامت کا تذکرہ کرتے ہیں اور شاید کسی حد تک انہیں قیامت پر ایمان بھی ہو مگر وہ ایمان جو حق الیقین کی منزل میں ہو اس کی دستیابی نہایت دشوار کام ہے ۔
خبر کا کوڈ: 433576 تاریخ اشاعت : 2018/01/10