ٹیگس - رسا
ہزاروں لوگوں نے امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ سوئزرلینڈ کے خلاف مختلف شہروں میں مظاہرے کئے۔
خبر کا کوڈ: 434755 تاریخ اشاعت : 2018/01/24
لیبیا کے شہر بن غازی میں دو کار بم دھماکے کئے گئے ہیں جس کے نیتجے میں کم ازکم ۳۳ افراد جاں بحق اور ۵۰ دیگر شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434754 تاریخ اشاعت : 2018/01/24
اصغریہ اسٹوڈنٹس کی مختلف ریاستوں میں؛
اجلاس کا اہم ایجنڈا سرپرست کونسل کے نمائندے کی موجودگی میں آنے والے سال کیلئے پہلے مرحلے کی ووٹنگ کروائی گئی، جس میں ڈویژن جنرل کونسل کے تمام ممبران نے نئے مرکزی صدر کیلئے ۲ نام دیئے۔ ووٹنگ کا دوسرا اور آخری مرحلہ مرکزی کنونشن میں ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434744 تاریخ اشاعت : 2018/01/22
حزب اللہ لبنان:
ایران میں حزب اللہ کے نمائندے نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے اگر کوئی حماقت کی تو وہ اپنی موت کو خود دعوت دے گی۔
خبر کا کوڈ: 434743 تاریخ اشاعت : 2018/01/22
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فرانس کے وزیر خارجہ کے دورہ تہران میں وسیع تر سیاسی موضوعات منجملہ دو طرفہ علاقائی اور عالمی مسائل پر بات چیت ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 434742 تاریخ اشاعت : 2018/01/22
حجت الاسلام والمسلمین صالحی خوانساری:
حوزه علمیہ قم کے مشھور استاد نے کہا: قران کریم کی آیات بارش کے قطروں کے مانند ہے کہ جو تمام انسانوں کے سروں پر گرتا ہے ، سبھی قران کی تلاوت کرتے ہیں مگر وہ دل جو پاک و صاف ہو فقط اسی پر اثر انداز ہوتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434741 تاریخ اشاعت : 2018/01/22
قزوین میں ولی فقیہ کے نمائنده:
قزوین میں ولی فقیہ کے نمائنده نے کہا: انسان اهل بیت(ع) سے توسل کے ذریعہ سکون پاسکتا ہے ، توسل ، وسیلے سے بنایا گیا ہے ، یعنی ہمیں ان لوگوں کی ضرورت ہے جنہیں خداوند متعال نے ہمارے لئے وسیلہ قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434740 تاریخ اشاعت : 2018/01/22
علماء ومشائخ کانفرنس کوئٹہ:
کوئٹہ کے مقامی ہوٹل میں کانفرنس سے خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں ایک منظم سازش کے تحت یہود و نصاریٰ نے مسلمانوں پر نہ ختم ہونیوالی جنگ مسلط کر رکھی ہے۔ فرقہ، مسلک اور زبان کی بنیاد پر مسلمانوں کو تقسیم کرکے انکی قوت کو منتشر کرکے اُنہیں آپس میں دست وگریباں کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 434739 تاریخ اشاعت : 2018/01/22
نظیر گیلانی:
سائیں سہیلی سرکار کے عرس کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری اوقاف کا کہنا تھا کہ جنوبی ایشیا میں تبلیغ و اشاعت دین کا مقدس فریضہ اولیائے کرام نے سرانجام دیا۔
خبر کا کوڈ: 434738 تاریخ اشاعت : 2018/01/22
حجت الاسلام مختار احمد امامی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ بھارت کسی مغالطے میں نہ رہے، پاکستان ایک ایٹمی طاقت ہے اور اپنے دفاع کیلئے ہر قسم کے ہتھیاروں کے استعمال کرنے میں مکمل طور پر با اختیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 434737 تاریخ اشاعت : 2018/01/22
آغا سید حسن:
جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ اور سینئر حریت رہنما کا کہنا تھا کہ بھارت کے قومی تہوار کشمیری محکوم عوام کیلئے ہمیشہ عذاب و عتاب اور مصائب کا پیغام لیکر آتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434736 تاریخ اشاعت : 2018/01/22
احسن اقبال :
پاکستان کے وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ جنگ سے مسائل حل نہیں ہوتے اور ھمسایہ ممالک کو آپس میں مل جل کر رہنا چاہئیے۔
خبر کا کوڈ: 434735 تاریخ اشاعت : 2018/01/22
رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ دشمن کی سافٹ وار، جھوٹ، افواہوں اور سینسر شپ پر استوار ہے۔
خبر کا کوڈ: 434734 تاریخ اشاعت : 2018/01/22
امریکی نائب صدر مائیک پنس کے مقبوضہ فلسطین کے دورے کے دوران فلسطینی مظاہرین نے امریکی صدر ٹرمپ اور نائب صدر مائیک پنس کی تصویروں کو نذر آتش کردیا۔
خبر کا کوڈ: 434733 تاریخ اشاعت : 2018/01/22
ایران:
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی کو آرڈینیٹر ایڈمرل سیاری نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج نے یا رسول اللہ (ص) کوڈ ورڈ کے ساتھ مکران کے سواحل سے خلیج عمان تک محمد رسول اللہ (ص) نامی فوجی مشقوں کا آغازکردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434732 تاریخ اشاعت : 2018/01/22
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری:
اسلامی تحریک پنجاب کے صدر کا کہنا تھا کہ جمہوریت پر مسلط موروثی اور وڈیرہ شاہی کی سیاست کے خاتمے کیلئے متحدہ مجلس عمل بہترین پلیٹ فارم ہے، جس نے ماضی میں خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں حکومت تشکیل دے کر مثالی امن قائم اور ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کیا، اس لئے ماضی میں ایم ایم اے کا سیاسی تجربہ اچھا رہا، آئندہ بھی مضبوط بنائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 434717 تاریخ اشاعت : 2018/01/20
صاحبزادہ حامد رضا:
چیئرمیین سنی اتحاد کونسل کا کہنا تھاکہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے متاثرین کو ابھی تک انصاف نہیں مل سکا، ماڈل ٹاؤن کے شہداء کا خون پنجاب کے حکمرانوں سر ہے اور اس کا انتقام ضرور لیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 434716 تاریخ اشاعت : 2018/01/20
بین الحرمین کربلائے معلیٰ میں داعش کی نابودی کا جشن منایا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 434715 تاریخ اشاعت : 2018/01/20
نائیجیریا کے عوام نے اپنے ملک میں اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کو زیرحراست رکھے جانے کے خلاف وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434714 تاریخ اشاعت : 2018/01/20
اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کا وفد چیئرمین تحریک انجنئیر سید حسین موسوی کی سربراہی میں زیارات مقدسات کے سلسلے میں عراق میں موجود ہے، اس دوران وفد نے آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 434713 تاریخ اشاعت : 2018/01/20