ٹیگس - رسا
ڈاکٹر حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کو ایک تاریخی اور سیاسی معجزہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434915 تاریخ اشاعت : 2018/02/05
اسلامی جمہوریہ ایران کے زائرین کے امور کے دفتر کے نمائندے نے کہا ہے کہ نجف اشرف کے پرانے شہر میں واقع زائرین کے ہوٹل ناصر میں آگ لگنے سے دو ایرانی خاتون زائر اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں۔
خبر کا کوڈ: 434914 تاریخ اشاعت : 2018/02/05
تہران گورنر ہاوس سیکوریٹی کے ذمہ دار نے ایرانی صدر جمھوریہ آفس کے قریب ہونے والی فائرنگ کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا: ہم زخمی حملہ آور کی شناسائی اور اس اقدام کے اسباب کو جاننے کوشش کررہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 434913 تاریخ اشاعت : 2018/02/05
آیت الله علوی گرگانی:
سرزمین قم ایران کے مرجع وقت حضرت آیت الله علوی گرگانی نے ولایت کو لوگوں کی ھدایت اور گمراہی کا معیار بتایا اور کہا: ملک کے ذمہ داران اس بات کا دھیان رکھیں کہ کہیں وہ ولایت فقیہ سے الگ نہ ہوجائیں ۔
خبر کا کوڈ: 434912 تاریخ اشاعت : 2018/02/05
حضرت آیت الله سیستانی نے اپنے ا رسا ل کردہ پیغام میں عراق کے شھید گھرانوں کی حمایت کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 434911 تاریخ اشاعت : 2018/02/05
کویت کے ایک اخبار نے فاش کیا ہے کہ اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد نے شام کے صدر بشار اسد کو اپنی قتل کی لسٹ میں شامل کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434908 تاریخ اشاعت : 2018/02/05
جرمنی کی ایک عدالت نے مقامی مسجد میں لاؤڈ اسپیکر کے ذریعہ اذان دینے پر پابندی لگا دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 434907 تاریخ اشاعت : 2018/02/05
قمر عباس غدیری:
انقلاب اسلامی ایران کی چالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے اے ایس او کے مرکزی صدر نے کہا کہ جب امام خمینیؒ نے انقلاب اسلامی برپا کیا، تو دنیا کے تمام مظلوموں کی نظریں اس انقلاب پر مرکوز ہوئیں، جس کی بنیادی وجہ یہ تھی کہ اس انقلاب کے بانی کا پہلا نعرہ لا شرقیہ لاغربیہ تھا، یعنی اسلام میں کسی طرح کی بھی سرحد کی قید نہیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434906 تاریخ اشاعت : 2018/02/05
ڈاکٹر کاظمی نے دھہ فجر پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ امام خمینی(رہ) نے ایران میں اس انقلاب کو برپا کیا لیکن اس کی کرن دنیا کے گوشہ و کنار تک پہنچی اور آج دنیا کا ہر وہ انسان جو تھوڑی سوچ رکھتا ہو کو اپنی طرف کھینچ لیتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 434905 تاریخ اشاعت : 2018/02/05
حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ نے اپنے بیان میں کہا کہ مقبوضہ فلسطین کو اسرائیل کے غاصبانہ تسلط سے آزاد کرانے کیلئے عالمی قوتوں کو کردار ادا کرنا ہوگا، جب تک مسئلہ فلسطین کا پرامن اور فلسطینی عوام کی امنگوں کے مطابق حل نہیں نکلتا تب تک پورے خطے کی سلامتی کو غیر یقینی صورتحال کا سامنا رہیگا۔
خبر کا کوڈ: 434904 تاریخ اشاعت : 2018/02/05
حجت الاسلام والمسلمین فرخ فال:
مدرسین حوزه علمیہ قم کونسل کی جنرل باڈی کے سربراہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حوزه علمیہ اور صنف علماء کے سلسلے میں امام خمینی (رہ) کی خدمات کو ھرگز فراموش نہیں کیا جاسکتا کہا: حوزه علمیہ اور صنف علماء کا وظیفہ ہے کہ وہ حضرت عمار(رض) کے مانند رهبر معظم انقلاب اسلامی کا ساتھ دیں ۔
خبر کا کوڈ: 434890 تاریخ اشاعت : 2018/02/03
قمر عباس غدیری:
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی صدر نے سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی کے دورے کے موقع پر نے کہا کہ بیدار ملت جعفریہ نے ہمیشہ مظلومین کی حمایت اور ظالم کے خلاف ہر پلیٹ فارم پر آواز بلند کی ہے، یہی وجہ ہے کہ ملت جعفریہ دنیا میں ظالموں کے خلاف قیام کرنے کے استعارہ کی حیثیت رکھتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 434888 تاریخ اشاعت : 2018/02/03
عراقی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی سرحد کے قریب وہابی دہشت گردوں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434884 تاریخ اشاعت : 2018/02/03
مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں امام بارگاہ کے متولی کی شہادت کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 434883 تاریخ اشاعت : 2018/02/03
سید عباس عراقچی:
سیاسی امور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے مشیر نے تہران میں ایشیائی سیاسی جماعتوں کی کانفرنس کے موقع پر صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی نظر میں امریکہ کے حالیہ اقدامات کو مایوس کن اور بے سود بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 434882 تاریخ اشاعت : 2018/02/03
مصری سیاستدانوں نے عوام سے کہا ہے کہ وہ مارچ میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں شرکت نہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 434881 تاریخ اشاعت : 2018/02/03
اسلامی جمہوریہ ایران کی نائب صدر ڈاکٹر معصومہ ابتکار نے جمعہ کے روز تہران میں ایشیائی سیاسی جماعتوں کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خواتین اپنی موثر رائے اور تجاویز کے ذریعے تشدد اور انتہاپسندی کی روک تھام کے حوالے سے اہم کردار ادا کرسکتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434880 تاریخ اشاعت : 2018/02/03
اسماعیل ہنیہ:
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے خود کو بلیک لسٹ کیے جانے کے امریکی فیصلے کو اپنے لیے ایک اعزاز قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434879 تاریخ اشاعت : 2018/02/02
صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جمعے کو غزہ میں استقامتی تحریکوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔
خبر کا کوڈ: 434878 تاریخ اشاعت : 2018/02/02
دیویندر رانا:
نیشنل کانفرنس کے ممبر اسمبلی نگروٹہ دیویندر رانا اور ممبر اسمبلی مینڈھر جاوید رانا نے بی جے پی پر تیکھے وار کرنے شروع کئے، جب بی جے پی ممبر اسمبلی ست پال شرما نے اپنی نشست سے کھڑا ہوتے ہوئے کہا کہ ممبر اسمبلی مینڈھر جاوید احمد رانا ایوان میں اپنی حالیہ غلطی پر معافی ماں گے۔
خبر کا کوڈ: 434875 تاریخ اشاعت : 2018/02/02