رسا - صفحه 186

ٹیگس - رسا
حجت الاسلام علوی تهرانی:
فارس المؤمنین فاوںڈیشن کے سربراہ نے کہا: جب تک ہمارے دلوں میں دنیا کی محبت رہے گی ہمیں امام زمانہ(عج) کی ہمراہی کی توفیق نصیب نہ ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 434825    تاریخ اشاعت : 2018/01/29

عراق میں داعش کی ہار کے بعد وہ عراقی علماء و طلاب اور افاضل جو اس دھشت گرد ٹولے داعش سے بر سرپیکار تھے ، انہیں جان سے مار دینے کی دھمکیاں موصول ہو رہی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 434824    تاریخ اشاعت : 2018/01/29

آیت الله محسن اراکی:
مجمع تقریب مذاهب اسلامی کے جنرل سکریٹری نے یہ کہتے ہوئے کہ ہمیں بعض افراد کے پروپگنڈے سے ہوشیار رہنا چاہئے کہا: کچھ لوگوں کا یہ کہنا کہ " حوزہ علمیہ کو گورمںٹ سے وابستہ نہیں ہونا چاہئے" یہ وہ کلمہ حق ہے جس سے باطل مراد لیا گیا ہے کیوں کہ حکومتوں کی تعمیر اور حکمراںوں کی تربیت حوزہ علمیہ کے دوش پر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434823    تاریخ اشاعت : 2018/01/29

حجت الاسلام سید حسن الموسوی:
انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے کہا کہ کشمیر کے سلگتے حالات کے تناظر میں شوپیان جیسے حالات بھڑکتی آگ پر تیل کے مترادف ہیں جو کشمیر کی صورتحال میں پریشان کُن تبدیلی کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 434822    تاریخ اشاعت : 2018/01/29

اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان:
اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر فضل حسین اصغری نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ ہم پاکستان کے وفادار شہری ہیں، ہمارے آباؤ و اجداد نے اس وطن عزیز کو اپنی جانوں کی قربانیاں دے کر حاصل کیا، موجودہ حکومت انتقامی کاروائیاں بند کرے، ملت تشیع کو مجبور نہ کیا جائے کہ ہم اپنے اسیران بالخصوص انجینئر ممتاز رضوی کی بازیابی کیلئے انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور ہو جائیں۔
خبر کا کوڈ: 434821    تاریخ اشاعت : 2018/01/29

حجت الاسلام محمد عباس انصاری:
سرینگر سے جاری کردہ اپنے ایک بیان میں اتحاد المسلمین کے سربراہ نے کہا کہ بھارت نے کشمیر میں ظلم و تشدد، بربریت اور جبر کے تمام ریکارڈ توڑ دئے ہیں اور بھارتی حکمرانوں کے ہاتھ مظلوم اور مفلوک الحال کشمیریوں کے خون سے رنگے ہوئے جو مسلمانوں کے سخت ترین دشمنوں کے ساتھ ہاتھ ملا کر مظلوم کشمیری عوام کا قتل عام کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434820    تاریخ اشاعت : 2018/01/29

بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ خطے میں قیام امن، استحکام اور سلامتی کے لئے مدد کرنا ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیح ہے۔
خبر کا کوڈ: 434819    تاریخ اشاعت : 2018/01/29

ملیشیا کے شہر پتراجایا میں الاقصی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں شریک ملکی اورغیرملکی دانشوروں اور اسکالرز نے مشترکہ قرارداد کو منظور کیا۔
خبر کا کوڈ: 434818    تاریخ اشاعت : 2018/01/29

اقوام متحدہ میں امریکی مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کے رکن ملکوں کے سفیروں کو ایرانو فوبیا پالیسی کو جاری رکھنے کی دعوت دی ۔
خبر کا کوڈ: 434817    تاریخ اشاعت : 2018/01/29

پاکستان میں قومی کمیشن برائے انسانی حقوق نے کہا ہے کہ فوری طور پر سزائے موت پر پابندی عائد کی جائے۔
خبر کا کوڈ: 434816    تاریخ اشاعت : 2018/01/29

فضل حسین اصغری:
المہدی سینٹر جامشورو سے جاری بیان میں اصغریہ آرگنائزیشن کے مرکزی صدر فضل حسین اصغری نے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سابقہ رکن مرکزی نظارت انجینئر ممتاز حسین رضوی اغواء کئے جانے شدید الفاظ میں مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 434803    تاریخ اشاعت : 2018/01/27

حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
کابل دھمکوں کی مزمت کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری کا کہنا تھا کہ عالمی دہشت گرد تنظیم داعش عراق و شام سے فرار ہونے کے بعد افغانستان میں پناہ گاہیں ڈھونڈ رہی ہیں۔ انہیں افغانستان میں قدم جمانے کا موقع دینے کا مقصد اس خطے پر عالمی قوتوں کو لشکر کشی کے لیے جواز فراہم کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434802    تاریخ اشاعت : 2018/01/27

اسلامی جمہوریہ ایران نے کابل میں دہشت گردانہ بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے اس حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ، افغان حکومت اور عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434801    تاریخ اشاعت : 2018/01/27

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے نجف نامی مرکز نے اعلان کیا ہےکہ مغربی ایران میں داعش کے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک اور متعدد دیگر کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434800    تاریخ اشاعت : 2018/01/27

غرب اردن کے علاقے اریحا میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں چوالیس فلسطینی زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 434799    تاریخ اشاعت : 2018/01/27

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے انتہائی حساس علاقے میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں ۴۰ افراد ہلاک اور ۱۴۰ سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434798    تاریخ اشاعت : 2018/01/27

حافظ ریاض حسین نجفی:
جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وفاق المدارس الشیعہ کے صدر کا کہنا تھا کہ سورہ شمس میں میں گیارہ بار قسمیں کھانے کے بعد ارشادِ الٰہی ہے کہ کامیاب فقط وہ شخص ہے جو جسمانی، روحانی، ہر لحاظ سے مکمل طور پر پاک ہو یعنی چھوٹے گناہوں، بدگمانی، غیبت، لوگوں کو تکلیف پہنچانے اور ان کے حقوق کی پامالی سمیت ان تمام برائیوں سے پاک و صاف ہو۔ قسم کا آغاز سورج سے کیا گیا ہے۔ اس منظومہ شمسی میں سورج کی اہمیت وہی ہے جو جسم میں دل کی ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 434797    تاریخ اشاعت : 2018/01/27

ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے وزیر اعلی نے ملک میں مسلم اور اقلیتی برادری کے خلاف ہونے والے ظلم کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے ان انتہا پسند ہندوؤں کے خلاف اقدامات کرنےکا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434796    تاریخ اشاعت : 2018/01/27

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے یورپ میں اسلامی انجمنوں کی طلباء یونین کے نام اپنے پیغام میں فرمایا: جوان طالب علموں کو موجودہ دور کے حالات اور توقعات کے لئے تیار رہنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 434795    تاریخ اشاعت : 2018/01/27

بحرین کے عوام نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے محاصرے کے خلاف کل اس ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کئے۔
خبر کا کوڈ: 434794    تاریخ اشاعت : 2018/01/27