ٹیگس - رسا
روہنگیا کے پناہ گزینوں کو اس وقت سخت مشکلات کا سامنا کرونا پڑ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434672 تاریخ اشاعت : 2018/01/17
ہندوستان اور اسرائیل کے درمیان سائبر سکیورٹی، سائنس و ٹیکنا لوجی، ایئر ٹرانسپورٹ، فلم پروڈکشن، تیل اور گیس سمیت ۹ معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434671 تاریخ اشاعت : 2018/01/17
علمائے کھرمنگ کا بڑا فتویٰ:
کھرمنگ کے اٹھارہ علماء کے اجلاس میں مطالبہ کیا گیا کہ حکومت گوہری سمیت جہاں چاہے کھرمنگ کا ضلعی ہیڈکوارٹر بنالے مگر عوامی ملکیت تسلیم کرتے ہوئے معاوضہ بھی ادا کرے۔
خبر کا کوڈ: 434670 تاریخ اشاعت : 2018/01/17
حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
سربراہ ایم ڈبلیو ایم کا کہنا تھا کہ کالعدم مذہبی جماعتوں سے رابطوں کے انکشافات کے بعد پنجاب کابینہ کے بیشتر وزراء کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی ہے۔ نواز شریف بھارت کیلئے درد دل رکھتے ہیں جبکہ شہباز شریف اور انکی کابینہ کے وزراء ملک کی امن و سلامتی کیخلاف مصروف کالعدم جماعتوں سے فکری و جذباتی لگاؤ رکھتے ہیں، جو ملک دشمنی کی دلیل ہے۔
خبر کا کوڈ: 434669 تاریخ اشاعت : 2018/01/17
حکومت اور متعلقہ اداروں کی ذمہ داری ہے کہ وہ غیر جانبدار رہتے ہوئے اس پیغام کو عام بھی کریں اور اسکی خلاف ورزی کا ارتکاب کرنیوالوں کو دائرہ قانون میں بھی لائیں۔ اس امر پر افسوس کا اظہار کئے بغیر چارہ نہیں کہ ماضی میں کسی ایک مسلک سے وابستہ افراد کی شدت پسندی پر اقدام کرتے ہوئے خواہ مخواہ دوسرے مسلک کے افراد کو بھی اذیتوں سے گزارا گیا ہے اور انکی تنظیموں پر پابندیاں عائد کی گئیں ہیں، تاکہ ”توازن“ کا تاثر ابھر سکے، حقیقت یہ ہے کہ اسطرح سے ”توازن“ وجود میں نہیں آتا بلکہ عدم توازن پیدا ہوتا ہے، گناہ گار اور بیگناہ کو برابر قرار دیکر معاشرہ میں توازن کیسے پیدا کیا جاسکتا ہے!
خبر کا کوڈ: 434668 تاریخ اشاعت : 2018/01/17
ثروت اعجاز قادری:
مرکز اہلسنت پر کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ اسرائیل کے درمیان دفاعی ۹ معاہدوں کے پیچھے بدامنی اور قتل و غارتگری دہشتگردی کے خدشات ہیں، نیتن یاہو اور مودی دونوں مذہبی انتہاپسند اور اسلام دشمن ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434667 تاریخ اشاعت : 2018/01/17
حجت الاسلام مبارک موسوی :
ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج شریف برادران کی قاتل حکومت کی جعلی اقتدار اور جعلی جمہوریت میں آخری کیل ثابت ہوگا، اگر حکومت کی جانب سے غیر جمہوری اقدام اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا تو تمام اپوزیشن جماعتوں کے کارکن جیل بھر تحریک کیلئے تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434666 تاریخ اشاعت : 2018/01/17
مولانا سعید الرحمان:
مرکزی حکومت کے ذریعے حج پر ملنے والی سبسڈی ختم کئے جانے پر مختلف مسلم مذہبی رہنمائوں اور تنظیموں نے ردّ عمل کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434665 تاریخ اشاعت : 2018/01/17
دہشتگرد تکفیری گروہ کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کے ترجمان اسد منصور نے خود کو فورسز کے حوالے کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 433653 تاریخ اشاعت : 2018/01/15
ڈاکٹر علی لاریجانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اسلامی ملکوں کی انٹرپارلیمنٹری یونین، علاقے کے مسلمان عوام اور امت اسلامیہ کی آواز ہے۔
خبر کا کوڈ: 433652 تاریخ اشاعت : 2018/01/15
صیہونی اخـبار کے تجزیہ نگار نے کہا ہے کہ فلسطینی میزائل اسرائیل کو تباہ و برباد کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 433651 تاریخ اشاعت : 2018/01/15
باخبر ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی کی زیرقیادت قائم ہونے والے النصر العراق الائنس میں پچاس گروہ اور جماعتیں شامل ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 433650 تاریخ اشاعت : 2018/01/15
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افریقی ملکوں کی توہین کرنے پر خود کی ہونے والی ذلت و رسوائی کے بعد کہا ہے کہ وہ نسل پرست اور متعصب نہیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 433649 تاریخ اشاعت : 2018/01/15
حجت الاسلام والمسلمین سید محمد مہدی حسینی:
صوبہ البرز میں ولی فقیہ نمائندہ نے حق الناس اور حقوق والدین کی گفتگو میں کہا: روایتوں میں آیا ہے کہ ماں باپ کیلئے بہترین ہمنشین بنیئے ۔
خبر کا کوڈ: 433648 تاریخ اشاعت : 2018/01/15
حجت الاسلام مومنی:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ خود کو دوسروں پر بالاتر سمجھنے والا گمراہی کی پہلی منزل میں ہے کہا: اگر انسان ، دنیا سے رابطہ قائم کرنے کے اصول سے آگاہ نہ ہو تو تکبر ، غرور اور خود کی احساس برتری کا شکار ہوجائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 433647 تاریخ اشاعت : 2018/01/15
گلگت میں شہید ضیاءالدین کی برسی کے اجتماع سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ ہمیں قائد شہید کے فکر و فلسفے کو سمجھنے کی ضرورت ہے، وہ کبھی ظلم کے خلاف خاموش نہیں رہے اور ہمیشہ مظلوموں کا ساتھ دیا۔
خبر کا کوڈ: 433646 تاریخ اشاعت : 2018/01/15
ملتان پاکستان:
صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ ایم ڈبلیو ایم کی بلوچستان میں سیاسی کامیابی تاریخ ساز ہے، خدا نے اہلیان کوئٹہ اور مظلومین پاکستان کو آغا رضا کی شکل میں عزت سے نوازا ہے۔
خبر کا کوڈ: 433645 تاریخ اشاعت : 2018/01/15
عراق کے دارالحکومت بغداد کے الطیران اسکوائر میں دو خود کش بم دھماکوں میں ۲۶ افراد ہلاک اور ۹۰ زخمی ہوگئے ہیں دو خود کش حملہ آوروں نے بغدادکے الطیران اسکوائر پر کھڑے مزدوروں کو نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 433644 تاریخ اشاعت : 2018/01/15
غاصب و جارح اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو کی ہندوستان آمد پر ملک بھر میں انسانیت اور جمہوریت نواز شہری سراپا احتجاج ہیں۔
خبر کا کوڈ: 433643 تاریخ اشاعت : 2018/01/15
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سمندر میں ایرانی تیل بردار جہاز کے عملے کے جاں بحق ہونے پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 433642 تاریخ اشاعت : 2018/01/15