رسا - صفحه 185

ٹیگس - رسا
جماعتہ الدعوہ جنوبی پنجاب کے رہنما نے کہا کہ کشمیری تکمیل پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں، پاکستانی قوم ان کی تحریک میں شانہ بشانہ شریک ہوں، حکمران کشمیر کا مسئلہ عالمی سطح پر اْٹھائیں، آزادی کشمیر کے لیے عملی اقدامات وقت کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 434874    تاریخ اشاعت : 2018/02/02

آیت الله سید احمد خاتمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے کہا ہے کہ امریکہ اسرائیل کی حمایت اور خوشنودی حاصل کرنے کے سلسلے میں ایران کے میزائل پروگرام کی طاقت کم کرنے کی تلاش وکوشش کررہا ہے لیکن ایران کسی بھی حکومت کو اپنے میزائل پروگرام میں مداخلت کی اجازت نہیں دےگا۔
خبر کا کوڈ: 434873    تاریخ اشاعت : 2018/02/02

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی صوبہ کرمان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 434872    تاریخ اشاعت : 2018/02/02

دوفروری انیس اناسی کی تاریخ عشرہ فجر کا دوسرا دن تھا عشرہ فجر کے ایام ایران کے انقلابی عوام کے بہت ہی سخت اور دشوار ایام تھے - دوفروری انیس اناسی کو ایران کے عوام امام خمینی کے حکم پر سڑکوں پر موجود تھے اور ساتھ ہی امام خمینی سے ملاقات کرکے راہ میثاق کو جاری رکھنے کا عہد کررہے تھے - آج کے اس پروگرام میں ہم دوفروری انیس اناسی کو رونما ہونے والے انقلابی واقعات پر نظر ڈالیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 434871    تاریخ اشاعت : 2018/02/02

ایرانی ثقافتی مرکز کے مطابق سماعت سے محروم فن کاروں کا گروپ دستان گویا اسلام آباد کے کام سیٹ کے (لوک ورثه) ہال میں فن کا مظاہرہ کریں گے، ثقافتی نمایش، انگریزی اور اردو میں مقالوں کی اشاعت، سوشل میڈیا پر تعارفی لڑیچر، تصاویر اور تعلیمی اداروں ثقافتی اور علمی نشستوں کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434853    تاریخ اشاعت : 2018/01/31

امریکا نے فلسطین کے سابق وزیر اعظم اور حماس کی خارجہ پالیسی کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا نام دہشت گردی کی بلیک لسٹ میں شامل کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434852    تاریخ اشاعت : 2018/01/31

سید عباس عراقچی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے بیت المقدس کے ثقافتی، تمدنی اور تاریخي تخش کے تحفظ پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیت المقدس ،فلسطین اور عالم اسلام کا قطعی اور دائمی دارالحکومت ہے۔
خبر کا کوڈ: 434851    تاریخ اشاعت : 2018/01/31

بحرین کی شاہی حکومت کی نمائشی عدالت نے درجنوں شہریوں کو موت، عمرقید اور شہریت منسوخ کرنے کی سزائیں سنائی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434850    تاریخ اشاعت : 2018/01/31

محمد جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدرنے ایک بار پھر ایران اور خطے کے بارے میں اپنی جہالت اور حماقت کو ثابت کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434849    تاریخ اشاعت : 2018/01/31

آیت الله جوادی ‌آملی:
مفسر عصر حضرت آ‌یت الله جوادی ‌آملی نے تاکید کی : ائمہ کی عزاداری کو فقط اشکوں میں خلاصہ نہ کریں کیوں کی اس عزاداری کو سمجھنے کا ثواب آنسو بہانے سے کم نہیں ہے ، فاطمیہ سے دوطرح سے استفادہ کیا جا سکتا ہے ایک خطبہ فدک کی تعلیم کو عام کیا جائے اور دوسرے حضرت کی مصبیت پہ آنسو بہائے جائیں ۔
خبر کا کوڈ: 434848    تاریخ اشاعت : 2018/01/31

انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کی مناسبت سے؛
انقلاب اسلامی ایران کی چالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے خانہ فرھنگ ایران کوئٹہ میں قرآنی آیات اور فارسی شاعری کے عنوان سے خطاطی مقابلہ منعقد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 434847    تاریخ اشاعت : 2018/01/31

فضل حسین اصغری:
شہداء شکارپور کی تیسری برسی کے موقع پر اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان نے شکارپور میں کانفرنس منعقد کی ۔
خبر کا کوڈ: 434846    تاریخ اشاعت : 2018/01/31

عبدالمجید خان اچکزئی پاکستان :
قلعہ عبداللہ میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے پشتونخوامیپ کے رکن بلوچستان اسمبلی کا کہنا تھا کہ ہم جمعیت علماء اسلام، اے این پی اور جے یو آئی (نظریاتی) کیطرح نہیں کہ صرف لوٹ کھسوٹ کریں۔ چالیس سال سے اقتدار میں رہنے والے جماعتوں نے عوام کی کوئی خدمت نہیں کی۔
خبر کا کوڈ: 434845    تاریخ اشاعت : 2018/01/31

ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اسلامیت اور جمہوریت کو حضرت امام خمینی رح کی یاد گار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے عوام اسلام اور اسلامی جمہوریت کا راستہ کبھی بھی ترک نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 434844    تاریخ اشاعت : 2018/01/31

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی تاریخ ۱۳ جمادی الاول جبکہ ایک اور روایت کے مطابق حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی تاریخ ۳ جمادی الثانی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434843    تاریخ اشاعت : 2018/01/31

رہبرانقلاب اسلامی ضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج صبح بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی ۔
خبر کا کوڈ: 434842    تاریخ اشاعت : 2018/01/31

بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی خفیہ ایجنسی (سی آئی اے) کے سربراہ کے حالیہ ایران مخالف الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ہمسایہ ممالک ہمیشہ ایران کی خارجہ پالیسی کے اہم جز ہیں اور رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 434841    تاریخ اشاعت : 2018/01/31

بحرین کے بزرگ عالم دین اور شیعہ مسلمانوں کے رہبر آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کی شہریت سلب کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 434828    تاریخ اشاعت : 2018/01/29

وادی کشمیر کے نامور عالم دین الحاج سید محمد فضل اللہ الموسوی الصفوی آج صبح خالق حقیقی سے جا ملے ۔
خبر کا کوڈ: 434827    تاریخ اشاعت : 2018/01/29

یمن کے جنوبی شہر عدن میں سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات کے طرفدار فوجیوں میں خونریز لڑائی کے دوران ۱۵۰ افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں سعودی عرب کے حمایت یافتہ یمن کے فراری صدر منصور ہادی کے حامیوں کو شکست کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434826    تاریخ اشاعت : 2018/01/29