ٹیگس - رسا
امریکی صدر ٹرمپ نے ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایران مخالف اپنے دعووں کی تکرار کی۔
خبر کا کوڈ: 434793 تاریخ اشاعت : 2018/01/27
آیت اللہ سید احمد خاتمی:
تہران کے خطیب جمعہ نے اس ھفتے نماز کے خطبے میں امام خمینی (رہ) کو اسلامی انقلاب کی پہنچان قرار دیا اور کہا: اسلامی انقلاب کی بدولت ایرانی عوام کو آزادی ، خود مختاری، سربلندی، سلامتی اور قومی سطح کی خود اعتمادی جیسی نعمت حاصل ہوئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434784 تاریخ اشاعت : 2018/01/26
حجت الاسلام والمسلمین سید محمد مہدی حسینی:
صوبہ البرز میں ولی فقیہ نمائندہ نے حق الناس اور حقوق والدین کی گفتگو میں کہا: اگر ماں باپ ہمیں کسی بات کا حکم دیں اور ہم اسے انجام نہ دیں تو عاق شدہ افراد کی فہرست میں آجاتے ہیں چاہئے والدین، لفظ عاق کا استعمال نہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 434783 تاریخ اشاعت : 2018/01/26
آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے قرآنی معارف کی ترویج کو معاشرہ کی ہدایت کا سبب جانا اور ملک میں معارف قرآن و اهل بیت(ع) کی ترویج کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 434782 تاریخ اشاعت : 2018/01/26
مصر کے جامعۃ الازہر کے نائب صدر اور شعبہ حدیث کے سربراہ ڈاکٹر محمد محمود احمد ہاشم نے کہا ہے کہ کوئی غیرمسلم اسلام کی تشریح نہیں کرسکتا۔
خبر کا کوڈ: 434781 تاریخ اشاعت : 2018/01/26
قطر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ قطر، سعودی عرب کے ناپاک عزائم کے سامنے تسلیم نہیں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 434780 تاریخ اشاعت : 2018/01/26
اقوام متحدہ:
اقوام متحدہ کے حکام کا کہنا ہے کہ بنگلادیش کے کیمپوں میں موجود روہنگیا پناہ گزین میانمار واپس جانا چاہتے ہیں لیکن تاحال وہاں کے حالات ان کی واپسی کے لیے سازگار نہیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434779 تاریخ اشاعت : 2018/01/26
امریکا صیہونی حکومت اور آل سعود کے ذریعے ایران فوبیا پھیلانے کی کوشش جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 434778 تاریخ اشاعت : 2018/01/26
برطانوی وزیراعظم تھریسا مئے اور امریکی صدر ٹرمپ نے ڈیووس میں ہونے والی اپنی ملاقات میں ایران کا مقابلہ کرنے لئے آپسی تعاون کے بارے میں بات چیت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 434777 تاریخ اشاعت : 2018/01/26
عراق میں جنوبی کوریا کے سفیر:
عراق میں جنوبی کوریا کے سفیر نے عراق کی تعمیر میں کردار ادانے کرنے کی خبر دیتے ہوئے کہا: اگر آیت الله سید علی سیستانی نہ ہوتے تو داعش کی شکست ناممکن ہوتی ۔
خبر کا کوڈ: 434766 تاریخ اشاعت : 2018/01/24
آیت الله مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفھان کے سربراہ نے کہا: میاں بیوی ھرگز چھوٹی موٹی چیزوں اور باتوں کی بنیاد پر ایک دوسرے کا مذاق نہ اڑائیں بلکہ دونوں ایک دوسرے کی شخصیت کا تحفظ کریں کیوں کہ یہ عمل ماں باپ کے حق میں بچوں کے برے برتاو کا سبب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434765 تاریخ اشاعت : 2018/01/24
حجت الاسلام شیخ احمد علی نوری:
ایم ڈبلیو ایم جی بی کے قائم مقام سربراہ نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ خدا اپنے بندوں کو مختلف امتحانات کے ذریعے کے آزماتا ہے اور وہی بندے کامیاب ہوتے ہیں جن کے ہاتھ سے صبر و شکر کا دامن نہیں چھوٹتا۔
خبر کا کوڈ: 434764 تاریخ اشاعت : 2018/01/24
صاحبزادہ حامد رضا:
چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا کہنا تھا کہ قوم بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے متحد ہے، وزیراعظم بھارتی دھمکیوں کا دوٹوک جواب دیں، عدلیہ اور فوج کے خلاف ہر روز بولنے والا نواز شریف امریکہ اور بھارت کے خلاف زبان کیوں نہیں کھولتا، حکومت بھارت، اسرائیل اور امریکہ کے مقابلہ کے لئے چین، روس اور ایران سے تعلقات مضبوط بنائے۔
خبر کا کوڈ: 434763 تاریخ اشاعت : 2018/01/24
وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر کا دورہ ایران اور وہاں پر اپنے ہم منصب اور دیگر دفاعی حکام سے ملاقاتیں بھی بہت اہم ہیں، دونوں طرف نے استعمار کیطرف سے داعش کیصورت میں شام و عراق کی تباہی اور اب اسے افغانستان میں پلانٹ کرنے، جس پر سابق افغان صدر حامد کرزئی واویلا کر رہے ہیں، کے خطرے کو بھانپ لیا ہے۔ اس لئے باہمی طور پر ایسی حکمت عملی تیار کی جا رہی ہے، جسکے ذریعے اس فتنے سے نمٹا جاسکے، کیونکہ ایران کو شام و افغانستان میں اس خارجی گروہ سے نمٹنے کا تجربہ ہے۔ امید ہے آنیوالے دنوں میں ان تعلقات میں مزید وسعت آئیگی اور ایران پاکستان گیس پائپ لائن بھی جلد مکمل ہوکر باہمی تعلقات میں فروغ کا باعث بنے گی۔
خبر کا کوڈ: 434762 تاریخ اشاعت : 2018/01/24
حسین دهقان:
اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران کے اندر مختلف میزائل بنانے اور ڈیزائن کرنے کی بھر پور صلاحیت موجود ہے ایران خطرات کے پیش نظر اپنے میزائل نظام کو ارتقا دینے کی بھر پور صلاحیت رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434761 تاریخ اشاعت : 2018/01/24
نریندر مودی:
ہندوستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اچھے اور برے دہشت گردوں کا فرق خطرناک ہے اس لئے کہ دہشت گردی عالمی چیلنج ہے۔
خبر کا کوڈ: 434760 تاریخ اشاعت : 2018/01/24
علی شمخانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ جوہری معاہدہ ایک مکمل دستاویز ہے اور اس پر دوبارہ مذاکرات کسی بھی صورتحال میں ناممکن ہے۔
خبر کا کوڈ: 434759 تاریخ اشاعت : 2018/01/24
یمن کی اسلامی تحریک انصار اللہ نے صوبہ البیضاء میں سعودی عرب کے حمایت یافتہ کرائے کے فوجیوں کو شکست دے کر اہم پہاڑی سلسلے کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434758 تاریخ اشاعت : 2018/01/24
اسماعیل ہنیہ:
تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے اعلان پر عملدرآمد سے اسرائیل کی نابودی کا عمل شروع ہو جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 434757 تاریخ اشاعت : 2018/01/24
یورپی یونین نے فلسطینی صدر محمود عباس کو اس بات کی یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ بیت المقدس کو فلسطینی ریاست کا دارالحکومت بنانے کی حمایت جاری رکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 434756 تاریخ اشاعت : 2018/01/24