رسا - صفحه 191

ٹیگس - رسا
امریکہ مختلف حیلے بہانوں سے عرب ممالک کو اسرائیلی بلاک میں شامل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 433641    تاریخ اشاعت : 2018/01/15

ہیلری کلنٹن:
امریکہ کی سابق وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے امریکی صدر ٹرمپ کے ہیٹی اور افریقی ممالک کے خلاف تحقیر آمیز بیان پر امریکی صدر کو نسل پرست قراردیدیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 433628    تاریخ اشاعت : 2018/01/13

پاکستان کی وفاقی حکومت نے ۵ فروری کو یوم یکجہتی کشمیرپرعام تعطیل کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 433627    تاریخ اشاعت : 2018/01/13

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کی روشنی میں ایران کے خلاف ایٹمی پابندیاں ۱۲۰دن تک معطل رکھنے میں توسیع کردی ہے لیکن اس کے ساتھ ہی ایران کے خلاف مزید پابندیاں بھی عائد کردی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 433626    تاریخ اشاعت : 2018/01/13

اسلامی جمہوریہ ایران کے دار الحکومت تہران میں آج اسلامی ممالک کی تیرہویں پارلیمانی کانفرنس کا آغاز ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 433625    تاریخ اشاعت : 2018/01/13

صیہونی وزیراعظم کے دورہ ہندوستان سے قبل ہندوستان کے رویے پر صیہونی سفیر نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 433624    تاریخ اشاعت : 2018/01/13

سپریم کورٹ آف ہندوستان کے ججوں کی پریس کانفرنس پر وزیراعظم مودی نے وزیر قانون سے گفتگو کی جبکہ راہل گاندھی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے ججوں کے سوالات پر سنجیدگی سے غور کیا جانا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 433623    تاریخ اشاعت : 2018/01/13

پاکستان کا کہنا ہے کہ ہمیں امداد نہیں بلکہ ہم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنے کردار اور قربانیوں کا اعتراف چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 433622    تاریخ اشاعت : 2018/01/13

محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر کی توسیع پسندانہ اقدامات کے جواب میں کہا ہے کہ جوہری معاہدے پر نئے سرے سے مذاکرات قابل قبول نہیں لہذا امریکہ اپنے وعدوں پر قائم رہے.
خبر کا کوڈ: 433621    تاریخ اشاعت : 2018/01/13

سلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ جمعہ کے روز جوہری معاہدے کو ختم کرنے کی اپنی ایک سالہ کوششوں کے باوجود، ایک بار پھر اس معاہدے کی توثیق کرنے پر مجبور ہوگئے
خبر کا کوڈ: 433620    تاریخ اشاعت : 2018/01/13

دماغی صحت پر مسلسل شبہات و خدشات کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا پہلا طبی معائنہ کرالیا۔
خبر کا کوڈ: 433619    تاریخ اشاعت : 2018/01/13

میئر لندن صادق خان نے امریکی صدر کے دورہ برطانیہ منسوخ کرنے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ نے بڑے پیمانے پرمظاہروں کے خوف سے دورہ ملتوی کیا۔
خبر کا کوڈ: 433618    تاریخ اشاعت : 2018/01/13

حجت الاسلام والمسلمین ماندگاری:
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین نے یہ کہتے ہوئے کہ بیت المال میں خرد برد سماجی اور عوامی سرمایہ کی چوری ہے کہا: حکومت کے بعض ذمہ داران، منصب تک پہونچنے کے بعد خود کو مال حرام سے محفوظ نہ رکھ سکے اور انہوں نے بیت المال میں خرد برد کر کے اپنے دامن پر گناہ کا دبہ لگا لیا ۔
خبر کا کوڈ: 433617    تاریخ اشاعت : 2018/01/13

آیت الله مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفھان کے سربراہ نے کہا : نفاق کے مراتب ہیں ، کبھی شخص بظاھر دیںدار ہے مگر باطن میں بے دین ہے یہ نفاق کا ایک مرحلہ ہے ، اور دوسرا مرحلہ یہ ہے کہ شخص قومی اتحاد کو ختم کرنے کی کوشش کرتا ہے ، البتہ غِیبت اور سازش بھی نفاق کی نشانیاں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 433616    تاریخ اشاعت : 2018/01/13

زانستان ھالینڈ کی دو مسلمان فیملیز کو نا معلوم افراد کی جانب سے دھمکی آمیز خطوط موصول ہوئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 433615    تاریخ اشاعت : 2018/01/12

خرطوم قرآنی مقابلوں کے ھمراہ سوڈان کے جمعیت قرآن گروپ کے تعاون سے «قرآن میں تدبر» نشستوں کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 433614    تاریخ اشاعت : 2018/01/12

آصف غفور :
پاکستانی ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ ایک مشکل مرحلہ تھا لیکن مربوط منصوبے کے تحت ملک میں امن قائم کرلیا جو اب خراب نہیں ہونے دیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 433613    تاریخ اشاعت : 2018/01/12

امریکی ایوان نمائندگان نے انٹرنیٹ صارفین کی جاسوسی کے قانون میں مزید چھے سال کی توسیع کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 433612    تاریخ اشاعت : 2018/01/12

میر واعظ عمر :
حریت کانفرنس (م) کے چیئرمین نے کہا کہ حکمرانوں کی جانب سے ظلم و زیادتی، جبر و قہر اور مار و دھاڑ کی پالیسیاں بدستور جاری ہیں اور ان کی طرف سے کوئی بھی ایسا عمل زمینی سطح پر نظر نہیں آ رہا ہے، جن سے عوام کو راحت مل سکے۔
خبر کا کوڈ: 433611    تاریخ اشاعت : 2018/01/12

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا کہنا تھا کہ ہم پہلے ہی یہ تجویز پیش کر چکے ہیں کہ دینی تعلیم کو سرکاری حیثیت دی جائے اور دینی مدارس کو طب کے مختلف شعبہ جات کی طرز پر تسلیم کیا جائے کیونکہ دینی درسگاہوں نے ملک میں تعلیمی کمی کو پورا کرکے شرح خواندگی میں اضافہ کیا ہے اور آبادی کے ایک بڑے حصے کو تعلیم و شعور کے زیور سے آراستہ کرکے ملک کی خدمت میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 433610    تاریخ اشاعت : 2018/01/12