ٹیگس - رسا
تحریک جعفریہ پاکستان کے مرکزی رہنما کی نماز جنازہ آج دن ایک بجے راولپنڈی کی امام بارگاہ یادگار حسین میں ادا کی جائیگی، جس میں جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد سے بڑی تعداد میں لوگ شریک ہونگے۔
خبر کا کوڈ: 432575 تاریخ اشاعت : 2018/01/08
نائجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے رہنما شیخ زکزاکی کی صحت اور جسمانی صورتحال بہت زيادہ خراب ہوگئی ہے جبکہ انھیں طبی امداد بھی فراہم نہیں کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432574 تاریخ اشاعت : 2018/01/08
پاکستان انسٹیٹیو ٹ آف پیس اسٹڈیز نے کہا ہے کہ پاکستان میں داعش کی موجودگی کے واضح شواہد موجود ہیں اور داعش پاکستان میں تیزی سے پھیل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432573 تاریخ اشاعت : 2018/01/08
سید عبدالرحیم موسوی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ ، انقلاب اسلامی کا ابتدا ہی سے دشمن ہے اور ایران کے خلاف امریکی دشمنی اورعداوت کا سلسلہ جاری ہے جس کے بارے میں کسی تجزیہ کی ضرورت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 432572 تاریخ اشاعت : 2018/01/08
ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں مذہبی مقامات پر لاوڈ اسپیکر پرپابندی لگانے کی تیاری کی جا رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432571 تاریخ اشاعت : 2018/01/08
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب میں منعقدہ دفاع القدس و آزادی فلسطین آل پارٹیز کانفرنس کے شرکاء نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل بلاشبہ دنیا کے نقشے پر ناجائز حکومت ہے، اسرائیل اپنی پوری قوت بھی استعمال کرلے تو بھی مظلوم فلسطینیوں کو ان کے جائز حقوق سے پیچھے نہیں ہٹا سکتا، بیت المقدس فلسطین کا ابدی دارالحکومت تھا، ہے اور رہے گا، دنیا کی کوئی طاقت بیت المقدس کو ہم سے نہیں چھین سکتی۔
خبر کا کوڈ: 432570 تاریخ اشاعت : 2018/01/08
محمد جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ نے تہران میں دوسرے سکیورٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علاقائی ممالک کی ارضی سالمیت اور قومی اتحاد پر تاکید کرتے ہوئےکہا کہ عراق اور شام میں لسانی اور قومی مسائل کو علیحدگی کیلئے ہوا دینا علاقے اور دنیا کے لئے خطرناک ہے۔
خبر کا کوڈ: 432569 تاریخ اشاعت : 2018/01/08
سعودی جارحیت کا جواب یمن کی فوج اور عوامی رضا کار فورسز دے رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432568 تاریخ اشاعت : 2018/01/08
بحرینی عوام نے بحرین کے ممتاز عالم دین شیخ محمود عالی کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے ان کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432567 تاریخ اشاعت : 2018/01/08
شام میں تکفیری گروہ اور ان کے حامی اپنی شکست کا بدلہ اس ملک کے نہتے عوام سے لینے کیلئے بم دھماکے کروا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432566 تاریخ اشاعت : 2018/01/08
فضل حسین اصغری:
اصغریہ آرگنائزیشن کے مرکزی صدر نے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی نے اپنی علاقائی طاقت کو محفوظ اور دشمن کو شکست دے کر دہشت گرد گروہ داعش کے حملے اور نفوذ کا راستہ روک دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432565 تاریخ اشاعت : 2018/01/08
حزب الله کی مرکزی کونسل کے رکن:
حزب الله کی مرکزی کونسل کے رکن نے سعودیہ کی سیاست کو خطرناک بتایا اور کہا: ٹرمپ کیساتھ آل سعود کا رقص شمشیر قدس پر چڑھائی کا سبب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432564 تاریخ اشاعت : 2018/01/08
آیت الله مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفھان کے سربراہ نے یہ کہتے ہوئے کہ دنیا و آخرت دونوں ہی ساتھ ساتھ ہونا چاہئے کہا : دنیا میں اهل بیت(ع) کی شناخت، آخرت میں عاقبت بخیر ہونے کی نشانی ہے ، ہمیں اس طرح زندگی بسر کرنی چاہئے کہ جب موت کے وقت حضرت امیرالمومنین علی(ع) ہماری بالیں پر آئیں تو ہم ان سے روبرو ہوسکیں اور آخرت میں اهل بیت(ع) ہماری مدد کریں ، یہ ہیں عاقبت بخیر ہونے کے معنی ۔
خبر کا کوڈ: 432563 تاریخ اشاعت : 2018/01/08
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے حکم سے؛
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام حاج شیخ علی اکبری کو آئمہ جمعہ کونسل کا سربراہ مقرر کردیا۔
خبر کا کوڈ: 432551 تاریخ اشاعت : 2018/01/06
مختلف تجزیہ کار اس پر اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں کہ امریکہ پاکستان کیخلاف کیا کیا اقدامات کرسکتا ہے، تاہم امریکہ نے خود جو کچھ کہہ رکھا ہے، اسکے مطابق وہ پاکستان کے اندر نئی فوجی مداخلت کا ارادہ رکھتا ہے۔ یہ مداخلت ڈرونز کے حملوں میں اضافے کیصورت میں بھی ہوسکتی ہے، جیسا کہ امریکہ خود اسکا عندیہ دے چکا ہے۔ اسکے بارے میں ایک سوال یہ کیا جاتا ہے کہ کیا یہ ڈرون حملے غیر بندوبستی قبائلی علاقوں تک محدود رہینگے یا پاکستان کے دیگر علاقوں میں بھی کئے جاسکتے ہیں۔ ریکارڈ کے طور پر یہ بات کہی جاسکتی ہے کہ امریکہ پہلے بھی پاکستان کے غیر قبائلی علاقوں میں ڈرون حملے کرچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432550 تاریخ اشاعت : 2018/01/06
حجت الاسلام سید علی رضوی :
ایم ڈبلیو ایم جی بی کے سربراہ نے کہا ہے کہ غلام اطہر، سلطان رئیس اور علام کے جذبوں کو سلام پیش کرتا ہوں، ظلم کے خلاف ہماری تحریک ختم نہیں ہوئی عوام تیار رہیں۔
خبر کا کوڈ: 432549 تاریخ اشاعت : 2018/01/06
گذشتہ ۲ ہفتوں ميں؛
اقوام متحدہ کے انسانی ادارے کے دفتر کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی مجرمانہ کارروائی کے نتیجے میں گذشتہ ۲ ہفتوں ميں ۱۴ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432548 تاریخ اشاعت : 2018/01/06
آیت الله سید عبد الله غریفی:
بحرین کے شیعہ عالم دین نے اس ملک کے سابق پارلیمںٹ ممبر کی ذریعہ امام زمانہ(عج) اور اسلامی جمھوریہ ایران کے رھبروں کی توہین کئے جانے پر سخت عکس العمل کا اظھار کیا اور اس کے برابر خاموشی ناجائز بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 432547 تاریخ اشاعت : 2018/01/06
آیت الله مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفھان کے سربراہ نے کہا: مسلمانوں کا آپسی اختلاف، لفظی جنگ اور خود خواہی خداوند متعال اور اهل بیت(ع) کو کبیدہ خاطر کرتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432546 تاریخ اشاعت : 2018/01/06
حجت الاسلام سید حسن الموسوی:
انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے بڈگام میں جمعہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پاکستان نے امریکہ کے خودغرضانہ خواہشات کو عملی جامہ پہنانے سے صاف انکار کرکے حقیقی معنوں میں اپنے ملکی مفادات اور عوام کے جذبات و خواہشات کی ترجمانی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432545 تاریخ اشاعت : 2018/01/06