ٹیگس - رسا
ایران کے حالیہ پر تشدد واقعات کے بارے میں امریکی دباؤ میں سکیورٹی کونسل کا طلب کیا گيا ہنگامی اجلاس کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگیا ۔
خبر کا کوڈ: 432544 تاریخ اشاعت : 2018/01/06
غلام علی خوشرو:
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے نے امریکہ میں مظاہرین کو وحشیانہ طور پرکچلنے کی ایک طویل فہرست اقوام متحدہ میں پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکام دنیا میں سیاسی اور اخلاقی حیثیت اور صلاحیت کھو چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432543 تاریخ اشاعت : 2018/01/06
خواجہ آصف:
پاکستان کےوزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ہمیں واچ لسٹ میں ڈالنا امریکا کی بدنیتی ہے اوراس اقدام کا مطلب یہ ہے کہ امریکا ہمارے خلاف اپنے تمام ہتھیاراستعمال کرنا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432542 تاریخ اشاعت : 2018/01/06
آیت اللہ سید احمد خاتمی :
تہران کے خطیب جمعہ نے ملک کے حالیہ واقعات کو امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے دل کی بھڑاس نکالنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432541 تاریخ اشاعت : 2018/01/06
ایران کے سیکورٹی اہلکاروں نے صوبہ لرستان کے شہر بروجرد میں دہشت گرد گروہ ایم کے او کے ایک گروہ کو تباہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 432540 تاریخ اشاعت : 2018/01/06
تکفیری دہشت گرد گروہ داعش نے حماس کے خلاف اعلان جنگ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 432539 تاریخ اشاعت : 2018/01/06
ترکی کے صدرنے امریکا اور اسرائیل پر پاکستان اور ایران کے داخلی معاملات میں مداخلت کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432538 تاریخ اشاعت : 2018/01/06
امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ ذہنی مریض ہیں عام ماہرین کی طرح قریبی ساتھیوں نے بھی اس بات کو تسلیم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432537 تاریخ اشاعت : 2018/01/06
خبر کا کوڈ: 432518 تاریخ اشاعت : 2018/01/03
خبر کا کوڈ: 432517 تاریخ اشاعت : 2018/01/03
ثروت اعجاز قادری:
اپنے ایک بیان میں پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ عراق، شام، یمن، فلسطین، مصر و دیگر مسلم ممالک میں دہشتگردی کے پیچھے امریکی ہاتھ ہے، امریکہ نے کسی بھی ناپاک منصوبے کی سازش کی تو پوری طاقت اور یکجہتی سے ناکام بنا دینگے۔
خبر کا کوڈ: 432516 تاریخ اشاعت : 2018/01/03
عبدالرشید ترابی:
منصورہ میں نوجوانوں کی تربیت گاہ سے خطاب کرتے ہوئے سابق امیر جے آئی اے جے کے کا کہنا تھا کہ پاکستان کی قومی قیادت اپنے انتخابی منشور میں مسئلہ کشمیر کو شامل کرے۔
خبر کا کوڈ: 432515 تاریخ اشاعت : 2018/01/03
فلسطین کی خودمختار انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ میں بیت المقدس کی عدم تقسیم یا متحدہ قدس کے نام سے قانون کی منظوری فلسطینی عوام سے اعلان جنگ کے مترادف ہے۔
خبر کا کوڈ: 432514 تاریخ اشاعت : 2018/01/03
علی شمخانی:
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ایران کبھی بھی فلسطینی عوام کی حمایت سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔
خبر کا کوڈ: 432513 تاریخ اشاعت : 2018/01/03
بنواری لال سنگھل:
ہندوستان میں حکمران جماعت بی جے پی کے رہنما اور رکن اسمبلی بنواری لال سنگھل نے کہا ہے کہ مسلمان زیادہ بچے پیدا کرکے ہندوستان پر قابض ہونا چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432512 تاریخ اشاعت : 2018/01/03
پاکستان کے شہر کراچی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں وہابی دہشت گرد اور کالعدم تحریک طالبان کے ۳ دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 432511 تاریخ اشاعت : 2018/01/03
نوری المالکی:
عراق کے سابق وزير اعظم نے ایران میں حالیہ گڑ بڑی کو غیر ملکی سازش قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم باہمی اتحاد و یکجہتی کے ساتھ غیر ملکی سازشوں کو ناکام بنادے گی۔
خبر کا کوڈ: 432510 تاریخ اشاعت : 2018/01/03
محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے ایران میں رونما ہونے والے حالیہ واقعات پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ٹویت میں کہا کہ وطن عزیز میں قائم سلامتی اور استحکام کا دارومدار ہماری قوم پر منحصر ہے.
خبر کا کوڈ: 432509 تاریخ اشاعت : 2018/01/03
ایران کے عوام نے آج اس ملک کے مختلف شہروں احتجاجی مظاہرے کر کے اور ریلیاں نکال کر حالیہ دنوں میں دشمنوں اور شر پسند عناصر کی جانب سے نجی املاک کو نقصان پہنچانے کی بھر پور مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 432508 تاریخ اشاعت : 2018/01/03
اقوام متحدہ نے ایران کے بارے میں امریکی رپورٹ اور دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں عوام کی زندگی کو کوئی خطرہ لاحق نہیں ہے اور مٹھی بھر افراد کا موجودہ تشدد ختم ہوجائے گا۔
خبر کا کوڈ: 432507 تاریخ اشاعت : 2018/01/03