رسا - صفحه 189

ٹیگس - رسا
غلام رسول حامی:
کاروان اسلامی کے سربراہ نے مرکزی جامع مسجد شریف نارہ بل میں ایک بھاری عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس میں ان نام نہاد مسلمانوں اور عامرانہ سوچ رکھنے والے لوگوں کا رول بھی شامل ہے جو اسلام کی حقیقی صورت کو مسخ کرکے دنیا کے سامنے اسلام اور مسلمانوں کی غلط تصویر پیش کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434712    تاریخ اشاعت : 2018/01/20

ختم نبوت کانفرنس صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ کے استعفے کے مطالبے کیلئے طلب کی گئی ہے، جس میں پیر آف سیال شریف خواجہ حمید الدین سیالوی، سنی اتحاد کونسل کے صاحبزادہ حامد رضا اور تحریک لبیک یا رسول اللہ کی مرکزی قیادت کیساتھ ساتھ ملک بھر سے علماء اور مشائخ اپنے مریدوں کے ہمراہ شریک ہونگے۔
خبر کا کوڈ: 434711    تاریخ اشاعت : 2018/01/20

سعودی عرب اور امارات کے حمایت یافتہ قطری شیخ نے سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان اور ابو ظہبی کے امیر محمد بن زاید کے اسرار فاش کرتے ہوئے اپنے صوتی پیغام میں کہا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان مکار، دھوکہ باز اور فریبکار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434710    تاریخ اشاعت : 2018/01/20

ہندوستان میں صیہونی وزیر اعظم کے دورے کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستورجاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 434709    تاریخ اشاعت : 2018/01/20

چین نے کہا ہے کہ امریکا کو دوسرے ممالک کے بارے میں بات کرنے سے باز رہنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 434708    تاریخ اشاعت : 2018/01/20

امریکی وزیر دفاع:
امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے امریکی دفاعی حکمتِ عملی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو دہشت گردی سے نہیں بلکہ چین اور روس جیسے ممالک سے خطرات بڑھ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434707    تاریخ اشاعت : 2018/01/20

آیت الله مظاهری:
حوزه علمیہ اصفهان کے سربراہ نے کہا: جس طرح باپ کی موت کے بعد اولاد صاحب ارث ومیراث ہوتی ہے اسی طرح شیعہ بھی امام زمانہ(عج) کے ظهور کے بعد زمین کے وارث و مالک ہوں گے ۔
خبر کا کوڈ: 434706    تاریخ اشاعت : 2018/01/20

حجت الاسلام والمسلمین فرحزاد:
سرزمین ایران کے مشھور مقرر نے حضرت زهراء(س) کے پیغام کی تبیین و تشریح فاطمیہ کے مبلغین کی ذمہ داری بتایا اور کہا: امام و ولی خدا سے تمسک اور ظالم و غاصب حکمراںوں سے دوری حضرت زهراء(س) کا پیغام ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434705    تاریخ اشاعت : 2018/01/20

عراقی وزیراعظم حیدر العبادی نے انتخابات کے ملتوی ہونے کے خیال کو قطعی طور پر مسترد کرتے ہوئے ایک بار پھر انتخابات کو وقت پر کرانے کےعزم کا اعادہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434704    تاریخ اشاعت : 2018/01/19

پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے دس خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 434703    تاریخ اشاعت : 2018/01/19

آیت الله امامی کاشانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے مسئلہ فلسطین اور یمن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیائے اسلام کو فلسطین اور یمن کے مظلوم عوام کی حمایت کے بارے میں اپنی شجاعت کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور حق بات کہنے سے گھبرانا نہیں چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 434702    تاریخ اشاعت : 2018/01/19

حسن نصراللہ:
حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری سید حسن نصراللہ نے تمام ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے سے گزیز کریں۔
خبر کا کوڈ: 434701    تاریخ اشاعت : 2018/01/19

صیہونی حکومت کے فوجی ذرائع نے حماس کی میزائل طاقت کو اسرائیل کے آئرن ڈوم سسٹم کے لیے انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434700    تاریخ اشاعت : 2018/01/19

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کے دوسرے سال کے آغاز کے موقع پر انسانی حقوق کےاداروں نے، حکومت امریکہ اور صدر امریکہ کے کردار پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 434699    تاریخ اشاعت : 2018/01/19

امریکا میں گیارہ ستمبر کے واقعے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین نے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب کے خلاف دوبارہ شکایت کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434698    تاریخ اشاعت : 2018/01/19

عراق کے صوبے کرکوک کے گورنر نے اعلان کیا ہے کہ اس صوبے کے جنوب مغرب میں واقع علاقے الحویجہ کے ڈیڑھ ہزار پناہ گزین اپنے گھروں میں واپس لوٹ آئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434677    تاریخ اشاعت : 2018/01/17

آیت الله خرازی کی امامت میں؛
۱۹ جنوری کی صبح، شھر قم ایران کے مصلائے قدس میں آیت الله خرازی کی امامت اور کثیر مومنین کی شرکت میں نماز استسقاء پڑھی جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 434676    تاریخ اشاعت : 2018/01/17

آیت الله جعفر سبحانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آ‌یت الله سبحانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ طلاب کی نشستیں فکر و ایمان کی تقویت کا سبب ہوںی چاہئیں کہا: انسان اپنا قیمتی وقت اس جگہ صرف کرے جو انسان کے حق میں مفید و بہتر ہو اور ھرگز اپنے وقت کو بیہود تلف نہ کرے ۔
خبر کا کوڈ: 434675    تاریخ اشاعت : 2018/01/17

حجت ‌الاسلام والمسلمین ابوالقاسم یعقوبی:
شمال خراسان میں ولی‌ فقیہ کے نمائنده نے کہا: تبلیغ دین کے میدان میں طلاب کی ہمت بلند ہے مگر خالی جیبوں اور اس راہ میں موجود میں مالی مشکلات سے بھی بر سر پیکار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 434674    تاریخ اشاعت : 2018/01/17

امریکا نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے کام کرنے والے اقوام متحدہ کے ادارے کے ساڑھے ۶ کروڑ ڈالر کی امداد روک دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 434673    تاریخ اشاعت : 2018/01/17