ٹیگس - رسا
ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں پہلے ہندو مندرکی تعمیر کا افتتاح کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435002 تاریخ اشاعت : 2018/02/12
نریندر مودی:
ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے دورہ فلسطین پر آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان مذاکرات کے ذریعے فلسطین کو خود مختار ریاست دیکھنا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435001 تاریخ اشاعت : 2018/02/12
اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ہم میزائلی پروگرام پرکام پوری قوت اور طاقت کے ساتھ جاری رکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 434999 تاریخ اشاعت : 2018/02/12
برطانیہ کے سرگرم سیاسی کارکنوں اور انسانی حقوق کے طرفداروں نے لندن میں اجتماع کر کے بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی جارحانہ و مجرمانہ پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا۔
خبر کا کوڈ: 434998 تاریخ اشاعت : 2018/02/12
امریکی وزیر جنگ میٹیس نے اسرائیل کی حمایت کرتے ہوئے شام پر اس کی جارحیت کو تل ابیب کا حق قرار دیا ہے اور یہ مضحکہ خیز دعوی بھی کیا ہے کہ ایران علاقے میں مسائل پیدا کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434997 تاریخ اشاعت : 2018/02/12
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے جشن آزادی کی ریلیوں میں عوام کی بھرپور شرکت پر ان کی قدردانی کی۔
خبر کا کوڈ: 434996 تاریخ اشاعت : 2018/02/12
ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی فلسطین کے دورے پر رام اللہ پہنچے جہاں فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے پروٹوکول توڑ کر ان کا استقبال کیا۔
خبر کا کوڈ: 434980 تاریخ اشاعت : 2018/02/10
حجت الاسلام محمد عباس انصاری:
انقلاب اسلامی ایران کی ۴۰ویں جشن سالگرہ کے موقع پر اتحاد المسلمین مقبوضہ جموں و کشمیر نے امت اسلامیہ بالخصوص ملت ایران کو مبارک باد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 434979 تاریخ اشاعت : 2018/02/10
انقلاب اسلامی ایران کے ۳۹ ویں سالگرہ پر؛
۱۱ فروری تاریخ بشریت کے عظیم دن اور امام خمینی(رح) کی بے مثال قیادت میں رونما ہونے والے انقلاب اسلامی کی مناسبت سے پیروان ولایت جموں و کشمیر کی جانب سے مبارکباد پیش کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 434978 تاریخ اشاعت : 2018/02/10
ثروت اعجاز قادری:
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے امریکا میں مذہب کی بنیاد پر سیاست کو فوقیت دی جا رہی ہے، لبرل ازم اور سیکولر ازم کی بنیاد رکھنے والے نظریہ اسلام کے منافی کام کر رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 434977 تاریخ اشاعت : 2018/02/10
ایران میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر ہیں اور بڑی بڑی عمارتوں اور شاہراہوں کو خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434976 تاریخ اشاعت : 2018/02/10
شام کی فوج نے آج علی الصبح اسرائیل کے جنگی طیارے ایف ۱۶ کو تباہ کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434975 تاریخ اشاعت : 2018/02/10
اقوام متحدہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یمن میں ۴ لاکھ بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 434974 تاریخ اشاعت : 2018/02/10
انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سالگرہ عشرہ فجر کا دسواں دن، جس کے اگلے دن ظالم شاہی حکومت پر عوامی تحریک کی کامیابی کے ترانے فضا میں گونج رہے تھے، تاریخ ایران کا انتہائی دشوار اور خونیں دن تھا۔ تو آئیے دس فروری انیس سو اناسی کے اہم واقعات پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434973 تاریخ اشاعت : 2018/02/10
شیخ ماهر حمود:
علمائے استقامت عالمی یونین کے سربراہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں فاسد علماء اور حکام کو مسلم جوانوں کی گمراہی کا سبب جانا ۔
خبر کا کوڈ: 434972 تاریخ اشاعت : 2018/02/10
حجت الاسلام والمسلمین مؤمنی:
حوزه علمیہ قم کے معروف استاد نے تاکید کی کہ جو لوگ مکتب اہل بیت علیھم السلام کے تربیت یافتہ ہیں انہیں کوئی بھی چیز یاد الھی سے غافل نہیں کرسکتی ۔
خبر کا کوڈ: 434971 تاریخ اشاعت : 2018/02/10
ڈاکٹر علی اکبر ولایتی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزير خارجہ اور بید اری اسلامی کے جنرل سکریٹری نے انقلاب اسلامی کی مزاحمتی فکر و شعور کو مؤثر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد ایران نے سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبوں میں خاطر خواہ پیشرفت حاصل کی ہے اورمعتبر بین الاقوامی اداروں کے اعداد و شمار کے مطابق ایران سائنس و ٹیکنالوجی اور طبی شعبوں میں دنیا کے اہم ممالک کی صف میں شامل ہوگيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434970 تاریخ اشاعت : 2018/02/10
حجت الاسلام سید حسن الموسوی المصفوی:
انجمن شرعی شیعیان کشمیر کے سربراہ نے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ حریت نوازی، حب الوطنی اور قوم پرستی کی ایک بے نظیر علامت کے طور پر ہمیشہ یاد کئے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 434966 تاریخ اشاعت : 2018/02/09
وحدت ہاؤس انچولی میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کراچی کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ عمران خان ڈیرہ کے لوگ آپ سے سوال کرتے ہیں کہ کیا یہ ہے آپکا نیا پاکستان، جس میں ملت جعفریہ سے تعلق رکھنے والے افراد کا خون بہایا جائے۔
خبر کا کوڈ: 434965 تاریخ اشاعت : 2018/02/09
حجت الاسلام عباس انصاری :
جموں و کشمیر اتحاد المسلمین کے سربراہ نے بھارت کے جمہوری دعوے کو شدید تنقید کی نشانہ بنایا ۔
خبر کا کوڈ: 434964 تاریخ اشاعت : 2018/02/09