رسا - صفحه 181

ٹیگس - رسا
یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور تازہ ترین حملوں میں متعدد یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435037    تاریخ اشاعت : 2018/02/15

حجت الاسلام حسن روحانی :
ایرانی صدر نے ھندوستان کے ساتھ تمام شعبوں بشمول اقتصادی، ثقافتی اور ٹیکنالوجی کے تعاون کو مزید فروغ دینے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دورہ ھندوستان کے موقع پر ٹرانزٹ کے حوالے سے اہم مذاکرات ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 435036    تاریخ اشاعت : 2018/02/15

مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین :
مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین ے رہبر کبیر امام خمینی و شہدائے راہیان نظام ولایت و امامت کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئےمحفل دعائےتوسل اور پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 435035    تاریخ اشاعت : 2018/02/15

پاکستان:
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی کی زیرنگرانی مدرسہ خدیجہ کبری جیکب آباد میں طالبات کے لیے خصوصی اسلامی ،تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435033    تاریخ اشاعت : 2018/02/14

ڈاکٹر علی اکبر ولایتی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزير خارجہ اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی مشیر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق اور شام میں ایران کی موجودگی وہاں کی حکومتوں کی درخواست پر ہے۔
خبر کا کوڈ: 435032    تاریخ اشاعت : 2018/02/14

آیت الله سبحانی:
حضرت آ‌یت الله سبحانی نے ایام فاطمیہ کو محترم بتاتے ہوئے کہا: طلاب اس مدت میں مجالس میں شرکت اور تبلیغ کے ساتھ ساتھ اپنی درسی مشغولیت کو بھی جاری رکھیں ۔
خبر کا کوڈ: 435031    تاریخ اشاعت : 2018/02/14

آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ عالم کی تربیت اسلام کا پروگرام ہے کہا: خداوند متعال اس وقت کسی کی مشکل حل کرتا ہے جب وہ خود سماج کی مشکلات کو حل کرے ۔
خبر کا کوڈ: 435030    تاریخ اشاعت : 2018/02/14

پاکستان کے ۵۰ علماء و مفتیوں کا فتویٰ:
شرعی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اسلام ویلنٹائن ڈے جیسے اخلاق سوز تہواروں کی اجازت نہیں دیتا۔ اسلام کے نام پر بننے والے پاکستان میں مغربی ماحول پیدا کرنے کی سازش کی جا رہی ہے۔ پوری قوم اور مسلم نوجوان ویلنٹائن ڈے کا بائیکاٹ کرے۔
خبر کا کوڈ: 435029    تاریخ اشاعت : 2018/02/14

حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی:
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے لاہور میں نوجوانوں سے خطاب میں کا کہنا تھا کہ عورت، مرد کا اختلاط فقط میاں بیوی ہونے کی صورت میں ہی جائز ہے، نامحرم سے فقط ضروری حد تک اسلامی حدود و قیود میں ہی بات چیت ہو سکتی ہے، میڈیا الٰہی احکامات، ملکی قوانین، اسلامی تہذیب اور مشرقی روایات کے تناظر میں ویلنٹائن ڈے کے نام پر بے حیائی کی حوصلہ شکنی کرے۔
خبر کا کوڈ: 435028    تاریخ اشاعت : 2018/02/14

ہندوستان کے عوام نے انتہا پسندی اورپرتشدد واقعات میں اضافے کے خلاف پر امن احتجاج کیا۔
خبر کا کوڈ: 435027    تاریخ اشاعت : 2018/02/14

بحرین کی سینٹرل جیل الجو کے قیدیوں نے شہدائے استقامت حسینی نامی انقلابیوں کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ ان شہیدوں کے راستے کو آگے بڑھانے کا تہیہ کئے ہوئے ہیں اور ظلم و استبداد کے خلاف اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 435026    تاریخ اشاعت : 2018/02/14

ایسی حالت میں عراق کی تعمیرنو کے اخراجات کا تخمینہ تقریبا سو ارب ڈالر کا لگایا گیا ہے امریکہ نے صراحت کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ وہ عراق کی تعمیرنو کے لئے ایک ڈالر کی بھی مدد نہیں دے گا۔
خبر کا کوڈ: 435025    تاریخ اشاعت : 2018/02/14

پاکستان:
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں وہابی دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ۴ اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435024    تاریخ اشاعت : 2018/02/14

اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ اسلامی جمہویرہ ایران اقوام متحدہ کے امن مشن میں تعاون فراہم کرنے اور فوجی مبصر بھیجنے کے لئے آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 435023    تاریخ اشاعت : 2018/02/14

قدس کی غاصب اور جابر صیہونی وزیراعظم کے خلاف پولیس نے کرپشن کے مقدمات میں فرد جرم عائد کرنے کی سفارش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435022    تاریخ اشاعت : 2018/02/14

خبر کا کوڈ: 435007    تاریخ اشاعت : 2018/02/12

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام؛
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے ۳ روزہ مرکزی تعلیمی،تربیتی و تنظیمی مھدویت محافظ اسلام ورکنگ کاؤنسل اجلاس، مدرسہ جامعہ علی مرتظیٰ سکرنڈ شہر میں منعقد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 435006    تاریخ اشاعت : 2018/02/12

فضل حسین اصغری:
اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر نے پاکستان آرمی چیف اور چیف جسٹس سے شیعہ نسل کشی کا ازخود نوٹس لینے کی تاکید کی اور کہا: ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ نسل کشی ناقابل برداشت ہے
خبر کا کوڈ: 435005    تاریخ اشاعت : 2018/02/12

متحدہ اہلحدیث کے مرکزی چیئرمین علامہ سید ضیاء اللہ شاہ بخاری نے سیدہ کونین جناب فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیھا اور حسنین کریمین علیہم السلام کی شخصیت اور انکی سیرت و کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ان شخصیات کی تربیت انکے بابا نے کچھ ایسے انداز میں کی کہ بچپن ہی سے جبکہ وہ ابھی مکلف ہی نہیں تھے، انہیں حلال و حرام کی تمیز سکھا دی۔
خبر کا کوڈ: 435004    تاریخ اشاعت : 2018/02/12

سید علی شاہ گیلانی:
سرینگر سے جاری اپنے ایک بیان میں سید علی شاہ گیلانی نے کہا کہ خود بھارت کی کچھ ریاستوں میں شراب پر مکمل طور پابندی عائد ہے اور اس پابندی سے وہاں کسی قسم کا مالی خسارہ درپیش نہیں ہے اور نہ وہاں کے لوگ بھوکے مر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435003    تاریخ اشاعت : 2018/02/12