رسا - صفحه 176

ٹیگس - رسا
قائد انقلاب اسلامی کا ہجری شمسی سال کے آغاز کی مناسبت سے پیغام ؛
رہبر انقلاب اسلامی نے نئے ہجری شمسی سال کے آغاز اور عید نوروز کی مناسبت سے اپنے پیغام میں نئے سال کو ایرانی مصنوعات کی حمایت کا سال قرار دیتے ہوئے بہار فطرت اور بہار معنویت سے مادی اور معنوی لحاظ سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435377    تاریخ اشاعت : 2018/03/20

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ تمام آئینی اداروں کو اپنی اپنی حدود میں رہتے ہوئے ملک کی ترقی و استحکام کے لئے ذمہ دارانہ کردار ادا کرنا ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 435369    تاریخ اشاعت : 2018/03/18

بحرینی عوام نے ہفتے کی رات بھی ملک کے مختلف علاقوں منجملہ المقشاع اور البلادالقدیم میں احتجاجی مظاہرے کرتے ہوئے حکومت مخالفین کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے جارحانہ اقدامات کی شدید مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 435368    تاریخ اشاعت : 2018/03/18

آیت الله جوادی آملی :
حضرت آ‌یت الله جوادی ‌آملی نے تاکید کی : حوزہ علمیہ اس وقت آزاد اندیشی نشست منعقد کر سکتا ہے کہ جب اچھی طرح دوسرے مکاتب کو درک اور تحلیل کرے اور اسلام کی خصوصیت و اہمیت کو دوسرے مکاتب کے بنسبت بیان کرے ۔
خبر کا کوڈ: 435367    تاریخ اشاعت : 2018/03/18

برطانوی تشیع کی منافقانہ سازش کے سلسلہ میں آ‌یت الله اراکی کی اہم تقریر ؛
حوزہ علمیہ کے مشہور و معروف استاد نے کہا : آج کل برطانوی شیعت نے انجمنوں و تنظیموں میں پیسے تقسیم کر کے ان کو اسلامی انقلاب سے الگ کرنے کی کوشش میں لگے ہیں اور آج کل ذاکر و مداح بنا رہے ہیں تا کہ وہ انجمنوں و تنظیموں کی طرف سے منعقدہ عزاداری کے تحت اسلام و اسلامی نظام کا مقابلہ کرے ۔
خبر کا کوڈ: 435366    تاریخ اشاعت : 2018/03/18

اقوام متحدہ نے روہنگیا مسلمانوں کی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کیلیے ۹۵۱ ملین ڈالر کی اپیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435365    تاریخ اشاعت : 2018/03/18

حجت الاسلام محمد موسی حسینی :
مجلس وحدت مسلمین قم کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ عالم اسلام کو اسلام دشمن گروہ کی سازشوں کے خلاف بیدار اور متحد کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے۔
خبر کا کوڈ: 435364    تاریخ اشاعت : 2018/03/18

شیخ نبیل قاووق :
حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن نے کہا کہ سعودی عرب کے مجرم اور جرائم پیشہ بادشاہ نے یمن میں خون کی ندیاں بہا رکھی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435363    تاریخ اشاعت : 2018/03/18

آیت الله نوری همدانی :
حضرت آ‌یت الله نوری همدانی نے تاکید کی ہے کہ لندن میں ایران کے سفارت خانہ پر بعض اسلام دشمن عناصر کی طرف سے حملہ کے مسئلہ کو معمولی نہیں سمجھنا چاہیئے اور اس حادثہ کو سادہ نہیں جاننا چاہیئے بلکہ اس کا رد عمل پیش کی جائے اور ملکی حکام اس کی تحقیق و بررسی کریں ۔
خبر کا کوڈ: 435349    تاریخ اشاعت : 2018/03/15

آستان قدس رضوی کے ثقافتی شعبہ کے ڈائریکٹر نے بتایا: آستان قدس رضوی کے ثقافتی شعبہ اور جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے ثقافتی ادارے کے درمیان ہنری اور ثقافتی سرگرمیوں پر ہمکاری کرنے کے مقصد سے معاہدہ طے پایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435347    تاریخ اشاعت : 2018/03/15

حرم امیر المومنینؑ کی جانب نشر کئے جانے والے ریڈیو ٹرانمیشن ۲۴ گھنٹے اور پورا ہفتہ سامعین کو نت نئی معلومات اور پروگراموں سے آشنا کرتا رہتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435346    تاریخ اشاعت : 2018/03/15

جرمنی کے نئے وزیر خارجہ نے اپنا منصب سنبھالنے کے کچھ ہی دیر بعد فرانسیسی وزیرخارجہ کے ساتھ ملاقات کی جس میں انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ تمام فریقین ایران جوہری معاہدے کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔
خبر کا کوڈ: 435345    تاریخ اشاعت : 2018/03/15

لاہور کے علاقے رائے ونڈ میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں ۵ پولیس اہلکاروں سمیت ۹ افراد جاں بحق ہو گئے تھے۔
خبر کا کوڈ: 435344    تاریخ اشاعت : 2018/03/15

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : ملکی سلامتی اور استحکام کیلئے سکیورٹی فورسز کی قربانی ناقابل فراموش ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435343    تاریخ اشاعت : 2018/03/15

پاکستان:
سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے رہنمائوں نے کہا کہ کہ ڈاکٹر محمد علی نقوی ہمارے جوانوں کیلئے آئیڈیل ہیں، اُنہوں نے اپنی زندگی میں اعتدال کا دامن نہیں چھوڑا، کاش کچھ عرصہ اور ڈاکٹر نقوی کو کام کرنیکا موقع مل جاتا تو آج یہ صورتحال نہ ہوتی، تشیع پاکستان کی تاریخ میں ڈاکٹر محمد علی نقوی کا نام سنہرے حروف میں لکھا جائیگا۔
خبر کا کوڈ: 435340    تاریخ اشاعت : 2018/03/14

عرب ذرائع کے مطابق اسرائیل کی غاصب صہیونی حکومت نے گذشتہ ۲ ماہ میں ۱۳۰۰ فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435337    تاریخ اشاعت : 2018/03/14

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ نصر اللہ شاہ آبادی کے انتقال پر تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435336    تاریخ اشاعت : 2018/03/14

علماء صور کونسل لبنان کے سربراہ :
علماء صور کونسل لبنان کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ یاسر الحبیب برطانوی نفوذی ہے غیر ملکی دشمنوں سے زیادہ امریکی سنی اور برطانوی تشیع سے خطرہ جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435335    تاریخ اشاعت : 2018/03/13

آیت اللہ جنتی :
ایران کی خبرگان رہبری کونسل کے سربراہ نے کہا کہ حکومت کے اعلی عہدوں پر ایسے افراد فائز نہ کریں جن میں عوام کی خدمت کا جذبہ نہیں پایاجاتا ۔
خبر کا کوڈ: 435334    تاریخ اشاعت : 2018/03/13

ایمنسٹی انٹرنیشنل :
روہنگیا مسلمانوں کے خلاف انسانی جرائم میں ملوث سکیورٹی فورسزکی طرف سے نئے بیس قائم کیے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435333    تاریخ اشاعت : 2018/03/13