ٹیگس - رسا
سید حسن نصرالله:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے لبنانی عوام سے ۶ مئي کو لبنان میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں بھر پور شرکت کی درخواست کرتے ہوئے غزہ میں فلسطینیوں کے احتجاجی مظاہرے کو اس صدی کے عربی اور مغربی معاملے اور سازش پر زوردار طمانچہ قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435519 تاریخ اشاعت : 2018/04/09
حامد کرزئی:
سابق افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ نہ برطانیہ اور نہ ہی امریکا ، صرف روس ہی افغانستان کی مدد کرسکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435515 تاریخ اشاعت : 2018/04/09
آيت الله نمازی :
کاشان میں ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا : آل سعود جو خود کو خادم الحرمین الشرفین کا دعوا کرتا ہے اور ضیفوف الرحمان جانتا ہے خود ہی اپنے چہرے سے نقاب اٹھا کر تمام عالمین کے لئے اعلان کر دیا کہ یہ خاندان صیہونیوں سے بھی زیادہ صیہونی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435514 تاریخ اشاعت : 2018/04/08
آیت الله علوی گرگانی :
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے شہر قم کی خدمت کو اہل بیت علیہم السلام کی خدمت جانا ہے اور حکام سے لوگوں کی مشکلات کو حل کرنے کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435513 تاریخ اشاعت : 2018/04/08
نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد کی بمباری میں شام کا شہر رقہ کھنڈرات میں تبدیل ہوگیا ہے اور ہزاروں لاشیں تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے تلے دبی ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435512 تاریخ اشاعت : 2018/04/08
آیت اللہ جنتی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی گارڈین کونسل کے سکریٹری نے ولایت فقیہ کو کمزور کرنے والے دشمنوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ولایت فقیہ کے دشمن در حقیقت عوام و دین اسلام کے دشمن اورشریعت کے غدار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435511 تاریخ اشاعت : 2018/04/08
حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی :
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہا: آستان قدس رضوی کی حکمت عملی اور پالیسیاں ہرگز نجی شعبہ جات کے ساتھ مقابلے کرنے کے لئے نہیں بنائی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 435510 تاریخ اشاعت : 2018/04/08
روسی وزارت دفاع ؛
دہشت گرد شکست سے بچنے کے لئے کوئی بھی حربہ استعمال کرسکتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435509 تاریخ اشاعت : 2018/04/08
محمد موسٰی حسینی
مجلس وحدت قم کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ کوئٹہ میں سخت سکیورٹی کے باوجود نہتے اور مظلوم لوگوں کو شناخت کے بعد قتل کر دیا جاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435508 تاریخ اشاعت : 2018/04/08
علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے علاقائی مسائل پر سعودی حکام کے حالیہ اقدامات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435507 تاریخ اشاعت : 2018/04/08
کرگل کشمیر میں چھٹا امیرالمؤمنین(ع) ثقافتی فیسٹیول روضہ عباس علمدار کے تعاون سے منعقد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 435506 تاریخ اشاعت : 2018/04/07
ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے بینکاک کی بین الاقوامی کتب نمایش میں نایاب ایرانی قرآنی نسخے کی رونمائی کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 435505 تاریخ اشاعت : 2018/04/07
علاءالدین بروجردی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کا مقصد ایران کے خلاف عائد اقتصادی پابندیوں کا خاتمہ تھا اگر دوبارہ پابندیاں عائد کی گئیں تو ایران مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہوجائےگا۔
خبر کا کوڈ: 435504 تاریخ اشاعت : 2018/04/07
غزہ میں پچھلے آٹھ روز سے جاری واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد تیس سے تجاوز کر گئی ہے۔ دوسری جانب امریکہ نے ایک بار پھر سلامتی کونسل میں اس بل کو ویٹو کر دیا ہے جس میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 435503 تاریخ اشاعت : 2018/04/07
مقبوضہ بیت القدس میں اسرائیلی فوج کی غزہ کی سرحد پر احتجاج کرنے والے فلسطینی باشندوں پر وحشیانہ فائرنگ کے نتیجے میںم زید ۸ فلسطینی شہید اور ۱۰۷۰ زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435501 تاریخ اشاعت : 2018/04/07
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی ولیعہد کی اقتدار پسندی ایک خطرناک اور لاعلاج بیماری میں تبدیل ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435497 تاریخ اشاعت : 2018/04/06
پاکستان:
کنونشن میں صوبائی و ضلعی رہنماؤں کیجانب سے اپنے اپنے علاقوں کی تنظیمی کارکردگی پر رپورٹس پیش کی جائیں گی۔ ۸ اپریل کو کنونشن کے آخری سیشن میں "وحدت اسلامی اور استحکام پاکستان" کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا جائیگا۔
خبر کا کوڈ: 435494 تاریخ اشاعت : 2018/04/06
آیت الله سیدان :
آیت الله سیدان نے اس اشارہ کے ساتھ کہ اہل بیت علیہم السلام کے بیانات نور ہیں اور اس کے مطالب انسان کو ترقی و تکامل کی طرف ہدایت کرتیں ہیں بیان کیا : ان لوگوں کے بعض بیانات ایک دوسرے کے بنسبت نورانیت میں شدت و ضعف کے حامل ہیں اور یہ فرق مواقع و مناسبات یا مخاطبان کی وجہ سے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435490 تاریخ اشاعت : 2018/04/05
حجت الاسلام والمسلمین درایتی :
حوزہ علمیہ خراسان میں درس خارج کے مشہور و معروف استاد نے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے ایک روایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ موت کو زیادہ یاد کرنا عاقلوں کی صفات میں سے ہے بیان کیا : آنحضرت ہوشیار انسان اس کو جانتے ہیں کہ جو موت کو زیادہ یاد کرتا ہو اور خود کو اس کے لئے تیار کرتا ہے کیوں کہ انسان ابدیت و ہمیشگی کی طرف سفر کر رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435489 تاریخ اشاعت : 2018/04/05
اعلی ایرانی سفارتکار :
علی رضا جہانگیری نے مزید کہا کہ جو ممالک آج کی نشست میں کیمیائی ھتھیاروں کا شکار بننے والوں کا نام لے رہے ہیں وہ کیوں ایران کا نام نہیں لیتے؟ جبکہ ایران کیمیائی ھتھیاروں کا شکار ہونے والا سب سے بڑا ملک ہے۔
خبر کا کوڈ: 435488 تاریخ اشاعت : 2018/04/05