رسا - صفحه 174

ٹیگس - رسا
غزہ کی سرحد پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرن‍گ کے نتیجے میں شہداء کی تعداد ۱۷ تک پہنچ گئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد ۱۴۰۰ تک پہنچ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435450    تاریخ اشاعت : 2018/03/31

حجت الاسلام رنجبر:
حجت ‌الاسلام‌ والمسلمین رنجبر نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ اہل مغرب کا سکون چِھن چکا ہے کہا: ان کی حکومتیں انہیں مخلتف طریقے سے سکون فراہم کرنے کی کوشش کر رہی ہیں مگر ایک دن وہ بنیادی مشکلات سے روبرو ہوں گے ۔
خبر کا کوڈ: 435449    تاریخ اشاعت : 2018/03/30

قمر عباس غدیری:
اصغریہ اسٹوڈنٹس کے مرکزی صدر نے امیرالمومنین حضرت علی کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے اپنے بیان میں کہا کہ امام علیؑ کی ذات کا پوری طرح سے احاطہ کرنا انسان کیلئے ناممکن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435448    تاریخ اشاعت : 2018/03/30

ہندوستان کی ریاست اتر پردیش کے شہر لکھنؤ میں شیعہ سنی اتحاد کے موضوع پر شاندار اور کامیاب کانفرنس منعقد ہوئی جس میں سنی اور شیعہ علماء نے شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 435446    تاریخ اشاعت : 2018/03/30

محمد بن سلمان نے امریکہ اور اسرائیل کی نیابت میں ایران پر آئندہ ۱۰ سے ۱۵ سال کے دوران فوجی حملے کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435445    تاریخ اشاعت : 2018/03/30

آیت اللہ موحدی کرمانی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایرانی عوام نے مولائے متقیان حضرت علی علیہ السلام کی پیروی کرتے ہوئے جہاد و دفاع کے راستے کو اپنایا اور سامراجی نظام اور اس کے تسلط سے خود کو چھٹکارہ دلایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435444    تاریخ اشاعت : 2018/03/30

ہزاروں لوگوں نے نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ ابراہیم الزکزکی کی رہائی کے لئے دارالحکومت ابوجا میں مظاہرے کئے۔
خبر کا کوڈ: 435443    تاریخ اشاعت : 2018/03/29

دفتر خارجہ پاکستان کے ترجمان :
دفتر خارجہ پاکستان کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کی طاقت کا غلط اندازہ نہ لگائے اور ہم بھارت کو اپنے طے شدہ وقت اور مقام پر سبق سکھائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 435442    تاریخ اشاعت : 2018/03/29

پاکستانی فوج کے ترجمان :
پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف کسی عمل کا حصہ نہیں بنے گی۔
خبر کا کوڈ: 435441    تاریخ اشاعت : 2018/03/29

محمد بن سلمان نے کہا کہ امریکہ اور مغربی ممالک کی درخواست پر سعودی عرب نے دنیا بھر میں وہابی ازم پھیلانے کیلئے فنڈز فراہم کیے اور وہابیت پھیلانے کے لئے مسجدیں بنوائیں اور ان میں سرمایہ لگایا۔
خبر کا کوڈ: 435440    تاریخ اشاعت : 2018/03/29

مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل حجت الاسلام مبارک موسوی پر قاتلانہ حملہ ناکام بنا دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 435439    تاریخ اشاعت : 2018/03/29

سعودی کے ولیعہد محمد بن سلمان نے نیویارک میں صیہونی تنظیموں اور اسرائیلی لابی اپیک کے لیڈروں سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435438    تاریخ اشاعت : 2018/03/29

آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آ‌یت الله مکارم شیرازی نے کہا : مغربی دنیا نے ایران فوبیا کو اپنی سرگرمیوں کا حصہ قرار دے دیا ہے ، علاقہ کے ممالک کو ایران کے مضبوط ہونے کا خوف دلا کر انہیں اپنے اسلحے فروخت کرنے میں مصروف ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435435    تاریخ اشاعت : 2018/03/28

اوپک آرگنائزیشن کے سربراہ:
اوپک آرگنائزیشن کے سربراہ نے یاد دہانی کی کہ حضرت علی(ع) فقط مسلمانوں کے ہی نہیں بلکہ تمام انسانوں کے امام ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435434    تاریخ اشاعت : 2018/03/28

ڈاکٹر ایاز:
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل سمیت دیگر مقررین کا کہنا تھا کہ ایک غیر ملکی سروے کے مطابق ۵۶ فیصد پاکستانی اپنے مذہبی رہنماؤں کی پیروی کرتے ہیں جو اِس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان میں قیام امن کیلئے علمائے کرام کا کردار انتہائی ناگزیر ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ مسلک کی بجائے اسلام کی بات کی جائے تو مسائل پیدا نہیں ہوتے۔
خبر کا کوڈ: 435433    تاریخ اشاعت : 2018/03/28

لبنان شیعہ اعلی اسلامی کونسل کے سربراہ نے بیان کیا ہے کہ حکومت اور سیاستداروں کو ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے اور اس ملک کی ایک بالشت زمین یا ایک قطرہ پانی پر بھی قبضہ نہیں ہونے دینا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 435430    تاریخ اشاعت : 2018/03/27

ملائیشیائی میڈیہ سینٹر کے پروفیسر :
ہیلپ یونیورسٹی کے میڈیا سٹڈیز کے پروفیسر نے کہا کہ کہ مغربی میڈیا اپنے مالکوں کی سیاسی خواہشات پر عمل کرتے ہوئے ایران کے خلاف منفی تاثرات کو ہوا دینے میں ملوث ہے۔
خبر کا کوڈ: 435429    تاریخ اشاعت : 2018/03/27

سید حسن نصر اللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا کہ خطے میں سعودی عرب امریکی ایجنڈے پر گامزن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435428    تاریخ اشاعت : 2018/03/27

عراق کی عوامی رضاکار فورس کے کمانڈر :
جاسم البزونی نے کہا کہ عراقی سیکورٹی فورس نے داعش کے تین خفیہ ٹھکانوں کا پتہ لگانے کے بعد ان پراپنا کنٹرول کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435427    تاریخ اشاعت : 2018/03/27

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ملک کو ایسی قیادت کی ضرورت ہے جو امریکہ کے دباؤ کا عوامی امنگوں اور قومی وقار کے مطابق جواب دے سکے ۔
خبر کا کوڈ: 435426    تاریخ اشاعت : 2018/03/27