ٹیگس - رسا
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ عالمی ادارے صہیونی حکومت کے خاتمہ میں کردارا داکریں تاکہ فلسطین کا پورا کنٹرول فلسطینیوںکے پاس ہوسکے ۔
خبر کا کوڈ: 435487 تاریخ اشاعت : 2018/04/05
حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی :
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے اپنی گفتگو کے دوران بتایا: تکفیری دہشتگردوں کے مدّ مقابل میں افغانستان،ایران اورشام کے برادران کے درمیان اتحاد ویکجہتی داعش کی نابود کا سبب بنی ، داعشی نہ فقط امت مسلمہ بلکہ پوری بشریت کے لئے خطرہ تھے۔
خبر کا کوڈ: 435486 تاریخ اشاعت : 2018/04/05
ایران کے وزیر خارجہ :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یکطرفہ پالیسی کو فروغ دینے کے لئے امریکی حکومت کی ڈھٹائی عالمی امن و سلامتی بالخصوص غیروابستہ تحریک کے ممالک کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435485 تاریخ اشاعت : 2018/04/05
حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای:
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا : اسلامی جمہوریہ ایران فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ ہے اور ہم فلسطینیوں کی ہر قسم کی حمایت کو اپنا فریضہ سمجھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435484 تاریخ اشاعت : 2018/04/05
حجت الاسلام والمسلمین فرحزاد:
حجت الاسلام والمسلمین فرحزاد نے یہ کہتے ہوئے کہ صبر ہماری روز مرہ کی ضرورت ہے کہا: فقیر اور مالدار انسان دونوں ہی مشکلات یا نعمت کی فراوانی کے برابر صبر سے کام لیں اور طغیان کا شکار نہ ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 435482 تاریخ اشاعت : 2018/04/04
آیت الله اراکی :
مذاہب اسلامی عالمی تقریب کونسل کے جنرل سیکریٹری نے یوم الارض کے عنوان سے فلسسطینی مظاہرین کے خلاف صیہونی غاصب حکومت کی جارحیت کی مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435476 تاریخ اشاعت : 2018/04/03
آیت الله صدیقی :
مدرسہ علمیہ امام خمینی (ره) کے متولی نے اس بیان کے ساتھ کہ ایرانی قوم پرچم ولایت فقیہ کے سایہ میں حسینی تحریک کو جاری رکھے ہوئے ہیں بیان کیا : حالانکہ مختلف مواقع و زمانہ میں مشکلات و سختی کا سامنا کیا ہے لیکن امام زمانہ (عج) کے ظہور تک اپنی تحریک نہیں روکے نگے ۔
خبر کا کوڈ: 435475 تاریخ اشاعت : 2018/04/03
حجت الاسلام آغا علی رضوی :
مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے سربراہ نے روندو میں جشن میلاد سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امام علیؑ کی زندگی مینارہ نور اور ہدایت ہے۔
خبر کا کوڈ: 435474 تاریخ اشاعت : 2018/04/03
غلام علی خوشرو :
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کو کمزورکرنے کی کوششوں کی روک تھام عالمی برادری اور جوہری معاہدے پر دستخط کرنے والے ممالک کی ذمہ داری ہے۔
خبر کا کوڈ: 435473 تاریخ اشاعت : 2018/04/03
قندوز میں افغان ایئر فورس نے طالبان دہشت گرد تنظیم کے ٹریننگ اسکول پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں درجنوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435472 تاریخ اشاعت : 2018/04/03
سابق امریکی سفارتکار :
جان لیمبرٹ نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہر وہ کام کرتا ہے جو کہ سابق امریکی صدر براک اوباما نے طے کیا یہ کسی منصوبے کو شروع کیا تھا ٹرمپ اس کے خلاف منفی سوچ رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435471 تاریخ اشاعت : 2018/04/03
پندرہ رجب کے دن کا سورج اہل بیت علیھم السلام اور ان کے چاہنے والوں کے لیے غم وحزن اور درد ناک یادوں کے ہمراہ طلوع ہوتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435470 تاریخ اشاعت : 2018/04/03
مقبوضہ فلسطین میں غزہ کے سرحدی علاقے میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے مزید ۱۳ فلسطینی نوجوان زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435462 تاریخ اشاعت : 2018/04/01
علامہ محمد حیدر علوی :
جمعیت علماء پاکستان (نورانی) کے رہنما نے کہا ہے کہ عالمی سامراج شیعہ سنی کے نام پر مسلمانوں کا خون بہا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435461 تاریخ اشاعت : 2018/04/01
اشرف آصف جلالی :
تحریک لبیک یا رسول اللہ(ص) کے مرکزی چئیرمین نے کہا کہ علیؑ کا بیان زبان رسا لت(ص) کا امت کیلئے خوبصورت تحفہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435460 تاریخ اشاعت : 2018/04/01
اعلی انقلابی کونسل یمن کے سربراہ :
اعلی انقلابی کونسل یمن کے سربراہ نے اپنے ایک گفتگو میں تاکید کی ہے کہ یمنی فوج کی میزائیل ایران کی بنی ہوئی نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435459 تاریخ اشاعت : 2018/04/01
بیروت لبنان کے امام جمعہ :
بیروت لبنان کے امام جمعہ نے بیان کیا ہے کہ اسلامی و عربی ممالک کو چاہیئے کہ فلسطین کی مظلوم عوام کی ہر طرح سے حمایت کریں ۔
خبر کا کوڈ: 435458 تاریخ اشاعت : 2018/04/01
آیت الله علما نے تاکید کی ؛
آیت الله علما نے اس اشاہ کے ساتھ کہ رہبر معظم کی حکیمانہ ہدایت پر عمل ملک کی تمام مشکلات سے نجات کا بہترین راستہ ہے بیان کیا : ملک میں جو عظیم دولت پائی جاتی ہے اس کا صحیح استفادہ اور صحیح مینیجمنٹ ملک کی مشکلات کو دور کرنے کے لئے استفادہ کیا جانا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 435457 تاریخ اشاعت : 2018/04/01
حجت الاسلام ریاض حسین نجفی:
علی مسجد میں خطاب کرتے ہوئے وفاق المدارس الشیعہ کے مرکزی صدر کا کہنا تھاکہ حضرت ہاشم حاجیوں کو گوشت اور روٹی پر مشتمل کھانے 'ثریت' کھلانے کے حوالے سے مشہور تھے، ان کا کاروباری دائرہ عمل موجودہ پاکستانی شہر ملتان، یمن اور شام تک پھیلا ہوا تھا۔
خبر کا کوڈ: 435452 تاریخ اشاعت : 2018/03/31
آئی ایس او پاکستان کے مرکزی دفتر ؛
مرکزی صدر نے کہا حضرت علی کی حیات طیبہ ہمارے لئے زندگی گزارنے کا عملی نمونہ ہے آج بھی اگر سیرت حضرت علی پر عمل کیا جائے اور اسلام کو اپنے ذاتی مفادات پر قربان کرنے کی بجائے اسلام کیلئے ہر قسم کی قربانی دی جائے تو ملت مسلمہ ایک بار پھر اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435451 تاریخ اشاعت : 2018/03/31