ٹیگس - رسا
حجت الاسلام سبطین سبزواری:
حجت الاسلام سبطین سبزواری نے کہا کہ شیعہ علماء کونسل قائد ملت جعفریہ علامہ مفتی جعفر حسین مرحوم اور قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہما کی میراث اور جہد مسلسل کی نشانی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435605 تاریخ اشاعت : 2018/04/18
حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایرانی فوج کے دن کی مناسبت سے ایرانی فوج کو ملک کی طاقت اور قدرت کا مظہر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک و قوم کے دفاع کے لئے ایران کو ہھتیاربنانے کے لئے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 435602 تاریخ اشاعت : 2018/04/18
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ جوہری معاہدے سے امریکی علیحدگی پر ہمارا جوابی ردعمل میں دوٹوک ہوگا جس سے امریکہ خوش نہیں ہوگا.
خبر کا کوڈ: 435600 تاریخ اشاعت : 2018/04/18
شیخ نیئرعباس :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما نے کہا کہ نام نہاداسلامی ممالک کایہ اتحاد آخر کس مرض کی دوا ہے جبکہ کشمیر، افغانستان، فلسطین ،یمن اورشام میں مسلمانوں کے خون سے ہولی کھیلی جارہی ہے اور ان کے منہ سے مظلوموں کی حمایت میں ایک لفظ نہیں نکل رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435599 تاریخ اشاعت : 2018/04/17
حجت الاسلام مقصودڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ پاکستان کے طول وعرض سے سینکڑوں شیعہ علماء، جوان، قانون دان، بانیان مجالس بلاجوازاغواء کیئے گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435598 تاریخ اشاعت : 2018/04/17
عالمی ریڈکراس اور ہلال احمر نے جنیوا میں ایک بیان میں بنگلہ دیش میں میانماری پناہ گزینوں کی انتہائی افسوسناک اور ابتر صورت حال پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435597 تاریخ اشاعت : 2018/04/17
کویت کے سفیر :
لبنان میں کویت کے سفیر نے کہا کہ سعودی عرب تمام ممالک میں تخریبی نقش ادا کررہا ہے جو اس کی شکست کا اصلی سبب ہے۔
خبر کا کوڈ: 435596 تاریخ اشاعت : 2018/04/17
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صدر نے کہا ہے کہ نئے صوبائی صدر کے انتخاب تک موجود تمام سطحوں کے عہدیدار اپنی ذمہ داریاں نبھاتے رہیں گے اور تنظیمیں برقرار رہیں گی۔
خبر کا کوڈ: 435595 تاریخ اشاعت : 2018/04/17
حجت الاسلام والمسلمین انصاریان :
حوزہ علمیہ کے استاد نے اس بیان کے ساتھ کہ قران کریم اور پیغمبر اکرم (ص) ہدایت کے چراغ ہیں بیان کیا : قرآن کریم حکمت پیامبر(ص) دین اسلام اور رسول خاتم النبین (ص) کی رسا لت کی حقانیت کی مستحکم دلیل ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435594 تاریخ اشاعت : 2018/04/17
شام کے مفتی اعظم :
شام کے مفتی اعظم نے برطانیہ کے ایک وفد کے ساتھ ملاقات میں بیان کیا : وہ حکومتیں جنہوں نے ہمارے عوام پر بمباری کی ہے انسانیت سے کافی دور ہیں ان میں ذرہ برابر بھی انسانیت نہیں پائی جاتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435593 تاریخ اشاعت : 2018/04/17
آیت الله طه محمدی :
ہمدان کے امام جمعہ نے کہا : مسلمانوں اور عالمی سامراجی طاقت کے درمیان جنگ اسلحہ پر نہیں ہے بلکہ آج امریکا اور اس کے متحدین کے ساتھ ایران اور خطے کے مسلمانوں کے ساتھ جنگ حق اور باطل پر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435592 تاریخ اشاعت : 2018/04/17
حجت الاسلام والمسلمین قرائتی :
حوزہ علمیہ کے مشہور استاد نے اس بیان کے ساتھ کہ انسان کو چاہئے کہ اپنے اعمال خالصانہ اور خداوند عالم کی رضایت کے ساتھ انجام دے ، کہا : انسان کو اپنے نیک اعمال پر مغرور نہیں ہونا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 435591 تاریخ اشاعت : 2018/04/17
آیت الله نوری همدانی :
حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس بیان کے ساتھ کہ کوئی شخص کفار کی حمایت و طرفداری کرے اور وہ اسلام سے محبت کا دعوا بھی کرے تو یہ ممکن نہیں ہے بیان کیا : ایسا نہیں ہو سکتا ہے کہ کوئی امریکا کا غلام ہو اور خود کو حرمین و شریفین کا خادم جانے ۔
خبر کا کوڈ: 435590 تاریخ اشاعت : 2018/04/17
جموں کشمیر:
آصفہ سانحہ کے خلاف جموں کی سول سوسائٹی نے عظیم ریلی نکالی جس میں تمام مذاھب کے ماننے والوں نے شرکت کی اور ملزموں پھانسی کی مانگ کی ۔
خبر کا کوڈ: 435589 تاریخ اشاعت : 2018/04/16
سبطین سبزواری:
ایس یو سی پنجاب کے صدر کا کہنا تھا کہ امریکہ نے دنیا میں دہشتگردی کو فروغ دینے کیلئے ہمیشہ انتہا پسند تکفیری گروہ کو استعمال کیا ہے، دنیا بھر میں امریکی مظالم میں اس کے اتحادی برابر کے شریک ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435585 تاریخ اشاعت : 2018/04/16
موگرینی:
یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ نے ایک بیان میں مغرب کی جانب سے ایران کے خلاف نئی پابندیوں کے بارے میں تمام قیاس آرائیوں کو مسترد کر دیاہے ۔
خبر کا کوڈ: 435580 تاریخ اشاعت : 2018/04/16
خبر کا کوڈ: 435579 تاریخ اشاعت : 2018/04/16
آئی ایس او کراچی:
کراچی پریس کلب میں احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ امریکہ، فرانس اور برطانیہ صرف اسرائیل کو بچانے کی خاطر اپنی طاقت کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے معصوم انسانوں کا خون بہانے میں مصروف ہیں، لیکن وہ دن دور نہیں کہ جب یہی خون امریکہ اور اسکے ساتھیوں کو لے ڈوبے گا۔
خبر کا کوڈ: 435578 تاریخ اشاعت : 2018/04/16
لبنان کے ایک اہل سنت عالم دین :
اصلاح و وحدت تحریک لبنان کے سربراہ نے امریکا ، برطانیہ اور فرانس کی تینوں فوج کے ذریعہ شام پر حملہ کے رد عمل میں بیان کیا ہے کہ شام پر جارحیت کا معنی عربی و اسلامی ممالک پر جارحیت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435575 تاریخ اشاعت : 2018/04/15
حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی :
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے کہا : آج دشمن ایٹمی بمبوں کا بہانہ بنا رہا ہے،یہ بہانے تراشی مایوسی کی وجہ سے ہے جس کی اہم دلیل امریکہ کے مدّ مقابل متحدہ اسلامی استقامتی محاذ کی تشکیل ہے۔
خبر کا کوڈ: 435574 تاریخ اشاعت : 2018/04/15