رسا - صفحه 166

ٹیگس - رسا
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکا کے سلسلے میں ایران کے اندر بے اعتمادی بہت زیادہ بڑھ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435683    تاریخ اشاعت : 2018/04/24

بشار اسد :
شام کے صدر بشار الاسد نے اس بات پر زور دیا ہے کہ دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 435681    تاریخ اشاعت : 2018/04/24

سعودی عرب کی سرپرستی میں قائم اتحاد کی بمباری کے نتیجے میں یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ صالح الصماد درجہ شہادت پر فائز ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435680    تاریخ اشاعت : 2018/04/24

جنرل محمد باقری :
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کبھی بھی امریکا اور اس کے اتحادیوں کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکے گا اور ساتھ ہی وہ اپنی توانائیوں پر بھروسہ کرکے اپنے ہمسایہ ملکوں کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435679    تاریخ اشاعت : 2018/04/24

۱۳ مئی کو ملک گیر یوم مردہ باد امریکا کے موقع پر کراچی میں مرکزی احتجاجی ریلی نمائش چورنگی سے نکالی جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 435678    تاریخ اشاعت : 2018/04/24

آیت الله نوری همدانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت ‌آیت الله نوری همدانی نے کہا: تمام مسلح فورسز متحد ہیں اور انقلاب اسلامی کے دفاع میں میدان میں حاضر ہیں نیز ان کی حمایت قوم کی بھی ذمہ داری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435677    تاریخ اشاعت : 2018/04/23

الکوثر اسکول ہالا، سندھ میں منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے انجینئر سید حسین موسوی نے کہا کہ ہر سال منظم عزاداری اور جلوس جو بہت شان و شوکت سے برپا کئے جاتے ہیں، اس کیلئے کسی مقدمہ اور تبلیغات کی ضرورت نہیں ہے، اس لحاظ سے اپنی نوعیت میں بے نظیر ہے۔
خبر کا کوڈ: 435675    تاریخ اشاعت : 2018/04/23

ہندوستان میں نابالغ بچیوں کے ساتھ عصمت دری اورانہیں بے دردی کے ساتھ قتل کردینے کے واقعات سامنے آنے کے بعد پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں
خبر کا کوڈ: 435674    تاریخ اشاعت : 2018/04/23

بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کے ہوائی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے حملے جارح قوتوں کی بے بسی کو ظاہر کرتے ہیں-
خبر کا کوڈ: 435673    تاریخ اشاعت : 2018/04/23

آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی ‌گرگانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ انسان کے لئے ہرعلم کا سیکھنا ضروری نہیں کہا: اس علم کے سیکھنے کی اہمیت ہے جو انسان کے روح کو قوت و بلندی عطا کرے اور اسے حق کا راستہ دیکھائے ۔
خبر کا کوڈ: 435671    تاریخ اشاعت : 2018/04/23

حجت الاسلام مؤمنی:
حجت الاسلام والمسلمین مؤمنی نے صحیفہ سجادیہ اور نهج البلاغہ پر کم توجہی پر شدید تنقید کی اور کہا: اگر ہم معاشرے میں مشکلات دیکھتے ہیں تو اس کی وجہ یہ ہے کہ معاشرہ دعاوں سے دور ہوگیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435670    تاریخ اشاعت : 2018/04/23

سید علی شاہ گیلانی:
حریت رہنما سید علی گیلانی نے جنگ کی ہولناک تباہیوں سے نجات کی دُعا مانگتے ہوئے کہا کہ ہمیں جنگ کے ساتھ کوئی محبت نہیں ہے۔ جنگ برصغیر کی وسیع تر تباہیوں کی باعث ہوسکتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435668    تاریخ اشاعت : 2018/04/23

روس:
روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ مغربی ممالک شام کے شہر دوما میں کیمیائی حملے سے متعلق حقائق میں تحریف کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435667    تاریخ اشاعت : 2018/04/23

سعودی عرب کے ایک سیاسی اہلکار غانم الدوسری نے ریاض میں سعودی عرب کے شاہی محل پر فائرنگ کے واقعہ کی مزید تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے شاہی محل پ رسا بق ولیعہد محمد بن نائف کے حامیوں نے حملہ کیا اور وہ کسی بھی وقت شاہی محل پر دوبارہ حملہ کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435666    تاریخ اشاعت : 2018/04/23

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایرانی فوج کےسربراہ اور اعلی کمانڈروں سے ملاقات میں فوج کے سربراہ جنرل سید عبدالرحیم موسوی کے اتحاد پر مبنی بیان کی تعریف کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی فوج کی ترقی کا سلسلہ پوری قوت اور قدرت کے ساتھ جاری رہنا چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 435665    تاریخ اشاعت : 2018/04/23

جنرل باقری:
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ شام پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کا حالیہ حملہ ان کی غیر قانونی رفتار کا مظہر ہے۔
خبر کا کوڈ: 435664    تاریخ اشاعت : 2018/04/23

آیت‌ الله صدیقی نے بیان کیا ؛
مدرسہ علمیه امام خمینی (ره) کے متولی نے کہا : علم اکتسابی کو علم یقین کے لئے مقدمہ ہونا چاہیئے ؛ انسان علم اللہ سے مقام خلیفہ الہی حاصل کر سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435663    تاریخ اشاعت : 2018/04/22

حجت الاسلام والمسلمین انصاریان :
حوزہ علمیہ کے مشہور استاد نے اس تاکید کے ساتھ کہ تیز بصیرت حضرت عباس علمدار (ع) کی اہم خصوصیات میں سے تھی ، کہا : یہ بصیرت اس حد تک تھی کہ حضرت تمام حالات کو ابدیت تک مشاہدہ کرتے تھے ۔
خبر کا کوڈ: 435662    تاریخ اشاعت : 2018/04/22

آیت‌الله علوی گرگانی :
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے ایمان اور عمل دونوں کو کاموں میں اہم جانا ہے اور کہا : ایمان اور نیک کام انجام دینے کی آرزو بغیر ایمان کے عمل انجام دینے سے بہتر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435661    تاریخ اشاعت : 2018/04/22

اسماعیل ہنیہ :
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم (حماس) کے سربراہ نے کہا کہ البطش نے امت اسلامی، فلسطینی قوم اور تمام انسانوں کی خدمت کے لیے شاندار اقدامات کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435660    تاریخ اشاعت : 2018/04/22