ٹیگس - رسا
انجمن شرعی شیعیان کے ترجمان نے تنظیم کے سربراہ آغا سید حسن کی خانہ نظربندی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مقدس ایام کے مواقع پر بھی آغا سید حسن کو ان کے منصب اور دینی ذمہ داریوں سے صرف نظر کر کے خانہ نظربند رکھنا مداخلت فی الدین کی بدترین مثال ہے۔
خبر کا کوڈ: 435634 تاریخ اشاعت : 2018/04/20
آیت الله خرازی:
مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل کے رکن نے دینی تعلیم کے دوران کو خدا کی عظیم نعمت جانا اور کہا: شاید دنیا کی نگاہ میں اس راستہ کی کوئی اہمیت نہ ہو مگر اولیاء الھی کی نگاہ میں اس لائن کی بہت اہمیت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435630 تاریخ اشاعت : 2018/04/20
علی اکبر ولایتی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر اور اسلامی بیداری کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ امریکہ کو امت مسلمہ اور اسلامی ممالک کو تقسیم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گي اور مسلمان عنقریب بیت المقدس میں نماز ادا کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 435629 تاریخ اشاعت : 2018/04/20
منیر اکرم کا کہنا ہے کہ امریکہ کے جوہری پروگرام کے باعث دنیا میں ہتھیاروں کی خطرناک دوڑ شروع ہوچکی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435628 تاریخ اشاعت : 2018/04/20
آج جب ہم ولادت امام حسین علیہ السلام کی خوشیاں منا رہے ہیں تو ہمیں اپنا ایک محاسبہ کرنے کی ضرورت ہے کہ ہماری زندگی کونسی زندگی ہے کیا ہماری زندگی وہ ہے جسے حسینی کہا جا سکے ، یا پھر ہماری زندگی ان ذلتوں کے سایہ میں گزر رہی ہے جن کے لئے حسین آواز دیتے ہیں ھیات منا الذلہ ۔۔۔
خبر کا کوڈ: 435625 تاریخ اشاعت : 2018/04/20
آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ وہ لوگ جو اخلاقی مسائل کو فقہ سے الگ کرتے ہیں ، گمراہ ہیں بیان کیا : مخلوط عرفان غیر مذہبیت سے موبوط ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435624 تاریخ اشاعت : 2018/04/19
آیت الله مصباح یزدی :
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے تاکید کرتے ہوئے بیان کیا : انسان الہی ذمہ داری اور احکام خداوند عالم کو انجام دینے کے راہ میں کسی کی ملامت سے خوف نہ کھائے یہ ایمان کے کمال کی علامت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435623 تاریخ اشاعت : 2018/04/19
سید عباس عراقچی :
اعلی ایرانی سفارتکار نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران امریکی صدر کے عزائم کے سامنے اپنے مفادات کا بھرپور دفاع کرنے اور کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 435622 تاریخ اشاعت : 2018/04/19
امریکہ مردہ باد و یکجہتی فلسطین و کشمیر واک میں طلباء کی بڑی تعداد سمیت جامعہ کراچی کے اساتذہ کرام اور انجمنوں کے نمائندے، سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں سمیت سول سوسائٹی اراکین، این جی اوز کے نمائندوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 435621 تاریخ اشاعت : 2018/04/19
امریکی صدر ٹرمپ نے سرزمین فلسطین پر اسرائیل کے ناجائز قبضے کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے امریکی سفارت خانے کی تل ابیب سے بیت المقدس منتقلی کا شدید رجحان ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435620 تاریخ اشاعت : 2018/04/19
شیخ نبیل قاووق :
حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن نے کہا کہ سعودی عرب اسلامی ممالک کے خلاف امریکہ اور مغربی ممالک کوبھر پور تعاون فراہم کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435619 تاریخ اشاعت : 2018/04/19
افغانستان کے صوبے قندھار میں بم دھماکے میں بارڈر ریپڈ ری ایکشن فورس کے کمانڈر سمیت ۵ افراد ہلاک ہو گئے ۔
خبر کا کوڈ: 435618 تاریخ اشاعت : 2018/04/19
سید مرتضی بختیاری :
آستان قدس رضوی کے محترم نائب متولی نے کہا: اہلبیت علیہم السلام کے مقدس مزارات میں ستم دیدہ اور غریب افراد کو دی جانے والی خدمات میں توسیع دینے اوراسلامی زندگی اور آئمہ معصومین علیہم السلام کی سیرت کے پرچار کے لئے بہت زیادہ مواقع پائے جاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435617 تاریخ اشاعت : 2018/04/19
حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان ۱۳ مئی بروز اتوارامریکہ اور اس کے حواریوں کے ظلم کے خلاف ملک گیر یوم مردہ امریکہ منائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 435616 تاریخ اشاعت : 2018/04/19
صدر ٹرمپ نے شام میں کیمیائی مواد کی موجودگی کے بارے میں اطمینان حاصل کئے بغیر حملے کا حکم دیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 435615 تاریخ اشاعت : 2018/04/19
روسی مفتی :
روسی مفتیوں کونسل کے چیئرمین نے کہا ہے کہ مغربی ممالک اپنے مقاصد کو پورا کرنے کے لیے مسلمانوں کے درمیان تفرقہ ڈالنا چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435614 تاریخ اشاعت : 2018/04/19
سعودی شہری بحرین، دبئی اور لندن میں فلمیں دیکھنے کے بجائے اب اپنی ریاست میں دیکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 435613 تاریخ اشاعت : 2018/04/19
نائیجیریا کی پولیس نے ملک کے سرکردہ مذہبی رہنما علامہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرہ کرنے والوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435611 تاریخ اشاعت : 2018/04/18
آیت الله شب زنده دار:
گارڈین کونسل ایران کے رکن نے تاکید کی : اگر انسان واقف ہوجائے کہ خدا کی معرفت میں کس قدر فضلیتیں پوشیدہ ہیں تو وہ دنیا کے عیش و آرام سے منھ موڑ لے گا اور مغربی دنیا اور دشمنان دین کی ظاھری کشش بے اس پر بے اثر ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 435609 تاریخ اشاعت : 2018/04/18
حضرت آیت الله سبحانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ عمامہ بسر طلاب فقط شرعی حلال و جائز پر اکتفا نہ کریں کہا: اخلاقی جائز اور ناجائز چیزوں کی بھی مراعات فرمائیں ۔
خبر کا کوڈ: 435606 تاریخ اشاعت : 2018/04/18