رسا - صفحه 163

ٹیگس - رسا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں " ایرانی وسائل اور اشیاء " کی نمائشگاہ کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 435757    تاریخ اشاعت : 2018/04/30

نریندر مودی:
ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے ہندوستان کے عوام سےغریبوں اور ضرورت مندوں کی خدمت کرنے کے لئے پیغمبراسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی تعلیمات پرعمل کرنے کی اپیل کی۔
خبر کا کوڈ: 435756    تاریخ اشاعت : 2018/04/30

ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران اور فرانس کے سربراہان مملکت نے دونوں ملکوں کے عوام کے مفادات کے تناظر میں تمام شعبوں میں تہران اور پیرس کے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 435755    تاریخ اشاعت : 2018/04/30

بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپو کے ریاض میں دیئے جانے والے بیان پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ امریکی سعودی شراکت داری سے خطہ بدامنی کا شکار ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 435754    تاریخ اشاعت : 2018/04/30

قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فورسز کی فائرنگ سے مزید ۳ فنسطینی شہید ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 435753    تاریخ اشاعت : 2018/04/30

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج یکے بعد دیگرے دو بم دھماکوں میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 435752    تاریخ اشاعت : 2018/04/30

عبدالملک بدرالدین الحوثی:
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سیکرٹری جنرل نے یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے شہید سربراہ کی مجلس ترحیم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ صالح علی الصماد کے قتل کا اصل مجرم امریکہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 435751    تاریخ اشاعت : 2018/04/30

آیت الله مصباح یزدی :
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ صرف بیان کرنا انسان کے ایمان کا سبب نہیں ہوتا ہے کہا : بعض لوگ شیعہ اور اہل بیت (ع) سے محبت کا دعوا کرتے ہیں لیکن شاید ان کے دل میں ان عظیم ہستی کے سلسلہ میں ذرہ برابر بھی ایمان نہیں ہے بلکہ صرف مقام و منفعت اور امریکا اور برطانیہ سے مال حاصل کرنے کی کوشش میں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435749    تاریخ اشاعت : 2018/04/29

یمن کے دارالحکومت صنعا کے شمال مغربی علاقے میں ایک مکان پر سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت میں ایک شیرخوار بچہ اپنی ماں سمیت شہید ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 435748    تاریخ اشاعت : 2018/04/29

آیت الله نوری همدانی :
حضرت آیت الله نوری همدانی نے کہا : سعودی عرب بے پناہ مال خرچ کر کے اور سیٹرز قائم کر کے اپنے عقیدہ کو دنیا کے مسلمانوں کے درمیان پھیلانے کی کوشش میں مشغول ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435747    تاریخ اشاعت : 2018/04/29

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام ساجد علی نقوی نے کہ کہ کوئٹہ میں امن وامان کی صورت حال انتہائی مخدوش ہے ،شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانا ریاست کی ذمہ داری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435745    تاریخ اشاعت : 2018/04/29

محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ گزشتہ دوران کیمیا‏ئی ہتھیاروں سے استعمال میں صدام کے حامی ممالک آج اس ہتھیاروں کے استعمال کی مخالفت کا دعوی نہیں کرستے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435744    تاریخ اشاعت : 2018/04/29

دنیائے اسلام کے اسٹوڈینٹس کے بین الاقوامی قرآنی مقابلے کےچھٹے دور کا آستان قدس رضوی کے اسلامی تحقیقات فاؤنڈیشن میں آغاز ہوا۔
خبر کا کوڈ: 435743    تاریخ اشاعت : 2018/04/29

یمن کی فوج نے یمن اور سعودی عرب کی سرحد پر واقع سعودی عرب کے آرمی بیس پر حملہ کر کے ۶ سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435742    تاریخ اشاعت : 2018/04/29

جنرل امیر حاتمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا کہ آج ایران کی مسلح افواج دفاعی ساز و سامان کے حوالے سے اپنے پاؤں پر کھڑی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435741    تاریخ اشاعت : 2018/04/29

لاوروف نے کہا کہ امریکہ نے کیمیائی ہتھیاروں کی پابندی کی تنظیم کے معائنہ کاروں کو شام کے کیمیائی حملے پر تحقیقات کرنے کی اجازت نہیں دے دی اور امریکہ کے اس اقدام سے شام کے سیاسی حل میں کو تاخیر ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435740    تاریخ اشاعت : 2018/04/29

محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدے پر ٹرمپ کے مطالبات نہ صرف ایرانی قوم بلکہ اس معاہدے کے دوسرے فریقین اور عالمی برادری کے لئے قابل قبول نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 435739    تاریخ اشاعت : 2018/04/29

سید معصوم حسین نقوی :
جمعیت علماء پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ ایران کے پاس منتخب نڈر قیادت اور بہادر فوج ہے، جس نے پوری عالمی برادری پر آشکار کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435738    تاریخ اشاعت : 2018/04/29

حجت الاسلام ناظر عباس تقوی:
ایک بیان میں ایم ایم اے سندھ کے جنرل سیکرٹری نے کہا کہ کے الیکٹرک انتظامیہ کو اب ہوش میں آنا چاہیئے، شہر بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کو ذہنی مریض بنا دیا ہے، کراچی کے کچھ علاقے ایسے بھی جہاں چوبیس چوبیس گھنٹے لائٹ موجود نہیں ہے، اس صورتحال میں حکومت کیجانب سے بھی خاموشی سوالیہ نشان ہے۔
خبر کا کوڈ: 435733    تاریخ اشاعت : 2018/04/28

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
اپنے بیان میں سربراہ ایم ڈبلیو ایم کا کہنا تھا کہ حکمران اپنے آخری سال میں بھی عوام کو ریلیف دینے میں ناکام رہے ہیں۔ یہ عوام دوست بجٹ نہیں بلکہ عوام دشمن بجٹ تھا، معاشی خوشحالی کے سارے دعوے جھوٹ ثابت ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 435732    تاریخ اشاعت : 2018/04/28