رسا - صفحه 159

ٹیگس - رسا
شام میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے صوبہ دیرالزور کے مشرق میں واقع قصبہ ہجین میں ۵ شامی شہریوں کے سر کاٹ دیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435874    تاریخ اشاعت : 2018/05/10

ہیلری کلنٹن :
ٹرمپ کے ایران ایٹمی معاہدے کے سلسلہ میں ایران مخالف فیصلے کے خلاف بین الاقوامی سطح پر مذمتی بیانات جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435873    تاریخ اشاعت : 2018/05/10

ہندوستانی آرمی چیف جنرل :
بپن راوت نے کہا ہے کہ کشمیر کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں۔
خبر کا کوڈ: 435872    تاریخ اشاعت : 2018/05/10

حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے جوہری معاہدے کے خلاف ڈونلڈ ٹرمپ کی ہرزہ سرائیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جوہری معاہدے کو بچانے کے لئے یورپ کے پاس وقت بہت محدود ہے اور اسے جوہری معاہدے کے حوالے سے اپنا موقف صاف اور شفاف طور پر واضح کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 435871    تاریخ اشاعت : 2018/05/10

بشار اسد :
شام کے صدر نے کہا کہ شام کے پاس کیمیائی ہتھیار نہیں ہیں جو مواد تھا وہ سب اقوام متحدہ کے حوالے کردیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 435870    تاریخ اشاعت : 2018/05/10

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل :
انتونیو گوٹرس نے کہا ہے کہ امریکی سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی ناقابل قبول ہے۔
خبر کا کوڈ: 435869    تاریخ اشاعت : 2018/05/10

قدس کے غاصب صیہونی فوجیوں میں شام کے میزائلی حملوں سے سخت خوف وہراس پھیل گیا ہے اور اور وہ ہائی الرٹ ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435868    تاریخ اشاعت : 2018/05/10

محمد علی جعفری :
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ یورپی ممالک میں امریکہ کے بغیر مستقل طور پر فیصلہ کرنے کی صلاحیت نہیں ہے۔ وہ ایران اور امریکہ کے درمیان انتخاب میں یقینی طور پر امریکہ کو انتخاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 435867    تاریخ اشاعت : 2018/05/09

رهبر معظم انقلاب اسلامی نے سرزمین ایران کے مشھور عالم دین آیت الله اسد الله ایمانی کے انتقال اپنے صادر کردہ پیغام میں ان کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 435861    تاریخ اشاعت : 2018/05/09

آیت الله بشیر نجفی:
نجف اشرف عراق کے مراجع تقلید میں سے حضرت ایت الله بشیر نجفی نے معاشرے میں خواتین کے کردار کو اہم جانا اور کہا کہ عورتیں، بچوں کی تربیت اور اپنی حیات میں حضرت زھراء سلام اللہ علیھا کی سیرت کی پیروی کریں کہ پروردگار راضی ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 435860    تاریخ اشاعت : 2018/05/09

حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہونے کے اعلان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران مشترکہ ایٹمی معاہدے کو ۵ ممالک کے ساتھ جاری رکھےگا اور ایرانی عوام کے مفادات کو نقصان پہنچنے کی صورت ميں مناسب اقدام عمل ميں لائے گا۔
خبر کا کوڈ: 435859    تاریخ اشاعت : 2018/05/09

عالمی سطح پر امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے پر جہاں بڑے پیمانے پر نکتہ چینی ہو رہی ہے اور اس فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے وہیں سعودی عرب، اسرائیل اور بحرین نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کو توڑنے پر ٹرمپ کے متنازع فیصلے کی حمایت کی۔
خبر کا کوڈ: 435858    تاریخ اشاعت : 2018/05/09

فرانسیسی صدر نے امریکہ کی جوہری معاہدے سے علیحدگی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435857    تاریخ اشاعت : 2018/05/09

فیڈریکا موگرینی:
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے ایران جوہری معاہدے سے امریکی صدر کی علیحدگی کے ردعمل میں کہا ہے کہ یورپی ممالک اس معاہدے کا پابند رہیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 435856    تاریخ اشاعت : 2018/05/09

باراک اوباما:
سابق امریکی صدر باراک اوباما نے ڈونالڈ ٹرمپ کے ایران جوہری معاہدے سے نکلنے کے فیصلے کو بہت بڑی غلطی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435855    تاریخ اشاعت : 2018/05/09

شیخ عبدالمهدی کربلایی :
امام حسین علیہ السلام کے روضہ مبارک کے متولی شیخ عبدالمهدی کربلایی نے مغرب ایشیاء میں مختلف جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : دشمن اس کوشش میں ہیں کہ اسلام کو ایک تشدد و خون خوار دین کے عنوان سے متعارف کرائین اور مسلمانوں کو ڈرا کر اس کے مال و دولت کو اس سے چھین لے ۔
خبر کا کوڈ: 435854    تاریخ اشاعت : 2018/05/08

اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ فارس میں نمائندہ و لی فقیہ اور شیراز کے امام جمعہ آیت اللہ اسد اللہ ایمانی کا ۷۱ برس کی عمر میں انتقال ہوگيا۔
خبر کا کوڈ: 435853    تاریخ اشاعت : 2018/05/08

قمر جاوید باجوہ:
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل نے کہا ہے کہ دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ کر پھینکنا پوری قوم کا عزم ہے۔
خبر کا کوڈ: 435851    تاریخ اشاعت : 2018/05/08

آیت ‌الله ری شهری :
رہبری خبرگان کونسل کے نمائندے نے مومن کی برائی اور اس کو تحقیر کرنے کو فسق جانا ہے اور کہا : دشمن کو برا کہنا دشمنی و عداوت کو زیادہ کرتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435850    تاریخ اشاعت : 2018/05/08

برنی سنڈرز:
امریکی ریاست ورمونٹ Vermont کے سنیٹر نے کل کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ جب سے اقتدار میں آئے ہیں اب تک ۳ ہزار سے زائد بار جھوٹ بولے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435847    تاریخ اشاعت : 2018/05/08