ٹیگس - رسا
خبر کا کوڈ: 436002 تاریخ اشاعت : 2018/05/21
اعجاز چودھری:
پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی اندھادھند فائرنگ سے ہزاروں افراد کی شہات عالمی برادری کی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت اور امن کے علمبردار ممالک، این جی اوز کے منہ پرزوردار تھپڑ ہے۔
خبر کا کوڈ: 436000 تاریخ اشاعت : 2018/05/21
فلسطین کی وزارت صحت نے کل رات ایک بیان میں کہا ہے کہ۳۰ مارچ سے شروع ہونے والے واپسی مارچ میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں اب تک ۱۱۲ فلسطینی شہید ۱۳ ہزار زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435997 تاریخ اشاعت : 2018/05/21
حجت الاسلام والمسلمین انصاریان :
حوزہ علمیہ کے استاد نے اس تاکید کے ساتھ کہ تاریکی و بد بختی انسان کے عمل کا نتیجہ ہے کہا : خداوند عالم نے انسان کو کامیابی و خوشی کی طرف ہدایت کرتا ہے لیکن تاریکی و بد بختی کا زمینہ خود انسان اپنے لئے بناتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435995 تاریخ اشاعت : 2018/05/20
آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے کہا : ممکن ہے غیر شرعی راہ جیسے رشوت کے راستے سے انسان کو مال حاصل ہو اگر انسان کے اندر اس سے پرہیز کرنے کا روحیہ نہ پایا جائے تو اس سے دوری اختیار نہیں کر سکتا اور اس کے سامنے تسلیم ہو جاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435994 تاریخ اشاعت : 2018/05/20
علی اکبر صالحی :
ایران نے یورپ کے توانائی کمشنر کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کو تعمیری قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435993 تاریخ اشاعت : 2018/05/20
افغانستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم طالبان نے رمضان المبارک میں جنگ بندی کی اپیل مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان دہشت گرد اس مبارک ماہ میں جنگی کارروائیوں میں تیزی لائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 435992 تاریخ اشاعت : 2018/05/20
عراقی سیاسی اہلکار :
محمود الربیعی نے کہا کہ ہمارے ملک میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مداخلت کا دعوی امریکہ کی ایک سازش ہے۔
خبر کا کوڈ: 435991 تاریخ اشاعت : 2018/05/20
روس سے تعلق رکھنے والے ایک عیسائی راہب نے کہا ؛
روس سے تعلق رکھنے والے ایک عیسائی راہب نے گفتگو کے دوران اظہار کرتے ہوئے کہا: دنیا کے تمام مذہبی راہنماؤں من جملہ ویٹیکن کے پاپ کو چاہئے کہ مقبوضہ فلسطین میں ہونے والے قتل عام پر آواز بلند کریں۔
خبر کا کوڈ: 435990 تاریخ اشاعت : 2018/05/20
حیدر العبادی :
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ عراق کے پارلیمانی انتخابات جمہوریت کی فتح اور کامیابی کا مظہر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435989 تاریخ اشاعت : 2018/05/20
حجت الاسلام مختار امامی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ شدید گرمی میں بجلی کی بندش عوام کے لیے سخت اذیت کا باعث ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435988 تاریخ اشاعت : 2018/05/20
حجت الاسلام حسن روحانی :
ایرانی صدر مملکت نے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی میں ایران کے پہل کرنے کے لئے امریکی کی سازش کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے ان کی پہلی سازش کے خلاف کامیابی حاصل کرلئے۔
خبر کا کوڈ: 435987 تاریخ اشاعت : 2018/05/20
امریکہ کے ویزہ آفیس کے سابق سربراہ نے کہا:امریکہ روزانہ ایک کروڑ ڈالر اور ہر مہینے ۳۰ کروڑ ڈالرسے اسرائيل کی مدد کرتا ہےیہ مدد بند ہونی چاہییے اور لوگوں کو اس بارے میں باخبر کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 435986 تاریخ اشاعت : 2018/05/20
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے فلسطین میں اسرائیلی جارحیت اور جنگی جرائم میں ملوث ہونے کی تحقیقات کے لیے فوری طور پر عالمی ماہرین پر مشتمل وفد کو غزہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435985 تاریخ اشاعت : 2018/05/20
برزیل کے سیاسی مسائل کے تبصرہ نگار:
برزیل کے سیاسی مسائل کے تبصرہ نگارنے اس بیان کے ساتھ کہ دنیا کا میڈیا اپنی مرضی کے مطابق خبروں کو منتشر کرتا ہے ، کہا : دنیا کے اکثر میڈیا کے مالک صیہونیزم کے لوگ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435984 تاریخ اشاعت : 2018/05/20
خبر کا کوڈ: 435983 تاریخ اشاعت : 2018/05/19
آیت الله جعفر سبحانی:
حضرت آیت الله سبحانی نے ماه مبارک رمضان کو انسان نما خداوں سے رہائی اور حقیقی معبود کی بندگی کی تمرین کا بہترین موقع جانا اور اس ماہ سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 435978 تاریخ اشاعت : 2018/05/19
آغا سید حسن نے کہا کہ امریکی سفارت خانے کی یروشلم منتقلی مشرقی وسطٰی میں ایک نئی آگ بھڑکانے کا دانستہ امریکی منصوبہ ہے اور یہ اقدام بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435976 تاریخ اشاعت : 2018/05/19
حافظ ریاض نجفی:
جامع علی مسجد جامعة المنتظر لاہور میں خطبہ جمعہ میں صدر وفاق المدارس الشیعہ کا کہنا تھا عظمت الٰہی پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اولیّت، ابدیّت اور بقاء فقط اللہ کیلئے ہے باقی ہر چیز فنا ہونیوالی ہے، اللہ تعالیٰ نے کائنات میں ہر نعمت انسان کیلئے مہیّا کر دی اس کی دنیاوی اور اخروی فلاح و سعادت کیلئے عقل جیسی نعمت کے علاوہ ایک لاکھ ۲۴ ہزار پیغمبر بھی بھیجے، اسے اچھائی اور برائی کی شکل میں جنت اور جہنم دونوں کے راستے دکھا دیئے۔
خبر کا کوڈ: 435975 تاریخ اشاعت : 2018/05/19
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین سید مہدی طباطبائی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ا رسا ل کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435974 تاریخ اشاعت : 2018/05/19