رسا - صفحه 151

ٹیگس - رسا
حجت الاسلام والمسلمین انصاریان :
حوزہ علمیہ کے استاد نے اس بیان کے ساتھ کہ خداوند عالم نے تمام انسانوں کو خلیفۃ اللہ قرار دیا ہے کہا : انسان اس وقت خلیفۃ اللہ ہو سکتا ہے کہ خود کو اخلاق الہی سے آراستہ کرے ۔
خبر کا کوڈ: 436072    تاریخ اشاعت : 2018/05/27

ایران قدس کمیٹی کے سربراہ :
رمضان شریف نے کہا ہے کہ ناجایز صیہونی حکومت کے مظلوم فلسطینی عوام کے قتل و عام سے ان کی جائز جدوجہد پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 436071    تاریخ اشاعت : 2018/05/27

ولادیمیر پوتن:
روس کے صدر نے کہا : مغرب روس کے ساتھ تعلقات میں ریڈلائن عبور نہ کرے اور روسی مفادات کا پاس و لحاظ رکھے۔
خبر کا کوڈ: 436070    تاریخ اشاعت : 2018/05/27

علی شمخانی :
اعلی ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ایران ہرگز امریکہ کی توسیع پسندی اور زیادہ خواہی کےسامنے سرِ تسلیم خم نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 436069    تاریخ اشاعت : 2018/05/27

جوہری معاہدے کے نفاذ کے بعد ایرانی خام تیل کی برآمدات میں ۲ گنا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436068    تاریخ اشاعت : 2018/05/27

غزہ کے جنوب میں واقع خان یونس کے مشرقی علاقے پرغاصب صیہونی حکومت کی گولہ باری میں کم از کم دو فلسطینی شہید اورکئی دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 436067    تاریخ اشاعت : 2018/05/27

ایرانی وزیر دفاع :
جنرل امیر حاتمی نے کہا کہ آج کوئی بھی ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف کاروائی کرنے کی جرات نہیں رکھتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436066    تاریخ اشاعت : 2018/05/27

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ جاگیر دار‘ صنعت کار اور سرمایہ دار اپنے دین اور اپنے وطن کی خدمت کا درس حضرت خدیجہ الکبریؑ سے حاصل کریں۔
خبر کا کوڈ: 436065    تاریخ اشاعت : 2018/05/27

بحرین کے وزير خارجہ :
خالد بن احمد آل خلیفہ نے کہا ہے کہ قطر پر اقتصادی پابندیاں عائد کرکے قطر کو زبردست نقصان پہنچایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436064    تاریخ اشاعت : 2018/05/27

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ فاٹا کا قومی دھارے میں انضمام خوش آئند ہے فاٹا کی عوام کو مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔ ہندوستان وافغانستان کی ایما پر فاٹا ریفارمز بل کی مخالفت کرنے والے وطن عزیز کے ساتھ مخلص نہیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436063    تاریخ اشاعت : 2018/05/27

سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن پر جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ہفتے کی رات صنعا کے کئی علاقوں پر متعدد بار بمباری کی جس میں ستّین روڈ پر آئل تنصیبات بھی شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 436062    تاریخ اشاعت : 2018/05/27

آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آ‌یت الله مکارم شیرازی نے کہا : اولاد کو نہیں چاہیئے کہ وہ اپنے ماں اور باپ کو گھر سے باہر کرے اور ان عظیم ہستی کو اولڈ ہاوس بھی نہیں بھیجنا چاہیئے کیوں کہ قرآن کریم فرماتا ہے کہ انسان کو اپنے والدین کے عمر دراز ہونے پر آزار و اذیت کا سبب نہیں ہونا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 436061    تاریخ اشاعت : 2018/05/27

آیت‌ الله سبحانی :
حضرت آیت ‌الله سبحانی نے کہا : جس قوم کے پاس علم و دانش ہوگا وہ ترقی و تکامل کے راستہ پر قدم بڑھائے گا لیکن جو قوم پڑھنے لکھنے و علم میں پسماندگی کا شکار ہوگا وہ ہمیشہ دوسروں کا محتاج رہے گا ۔
خبر کا کوڈ: 436060    تاریخ اشاعت : 2018/05/27

حجت ‌الاسلام‌ والمسلمین فرحزاد:
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین نے یہ کہتے ہوئے کہ حضرت خدیجہ سلام‌ الله علیھا رسول اسلام (ص) کی حقیقی حامی اور آپ کی پشت و پناہ تھیں کہا: حضرت خدیجہ (س) کی وفات کے بعد خداوند متعال نے جبرئیل کے ذریعہ رسول اسلام (ص) کو مکہ سے مدینہ کی جانب ھجرت کا حکم دیا کیوں کہ حضرت ابوطالب (س) اور حضرت خدیجہ (س) کے انتقال کے بعد مکہ میں ان کوئی حامی ، یاور و مددگار نہ بچا تھا ۔
خبر کا کوڈ: 436059    تاریخ اشاعت : 2018/05/26

جنرل امیرحاتمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے ملک کے دفاعی امور پر عدم مذاکرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی اور قومی دفاعی امور پر کسی سےمذاکرات نہیں کئے جائیں گے اور ایران کا میزائل پروگرام مزید سرعت کے ساتھ جاری رہےگا۔
خبر کا کوڈ: 436057    تاریخ اشاعت : 2018/05/26

سید عباس عراقچی:
اعلی ایرانی جوہری مذاکرات کار اور نائب ایرانی وزیر خارجہ نے کل ویانا میں امریکہ کے بغیر ایران اور جوہری معاہدے میں شامل ۵ مغربی طاقتوں کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کے بعد صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یورپی ممالک کی جانب سے جوہری معاہدے پر قائم رہنے کے وعدے سے ہم اس معاہدے کو جاری رکھنے پر مطمئن ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436056    تاریخ اشاعت : 2018/05/26

صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی تازہ ترین بمباری کے نتیجے میں دو شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436055    تاریخ اشاعت : 2018/05/26

فرانس کی وزارت خارجہ:
فرانس کی وزارت خارجہ نے ایران کے ایٹمی معاہدے میں باقی رہنے کےبارے میں رہبرانقلاب اسلامی کی پیش کردہ سات شرائط پر ردعمل ظاہر کیا ہے
خبر کا کوڈ: 436054    تاریخ اشاعت : 2018/05/26

فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ کل جمعہ کے روز واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 436053    تاریخ اشاعت : 2018/05/26

وہ مہربان خاتون جن کی رحلت کے وقت پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے بالین پر بیٹھ کر رو رہے تھے۔ اچانک جبرائیل بہشت سے ایک کفن لے کر حاضر ہوئے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں عرض کی، "یا رسول اللہ خداوند متعال نے آپ پر سلام بھیجا ہے اور فرمایا ہے کہ خدیجہ نے اپنے مال کو ہماری راہ میں صرف کیا ہے ہمیں حق ہے کہ ان کے کفن کی ذمہ داری خود سنبھالیں۔ وہ مومنہ خاتون جنہیں خداوند متعال اور جبرئیل امین سلام بھیجتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436050    تاریخ اشاعت : 2018/05/26