رسا - صفحه 147

ٹیگس - رسا
حجت الاسلام راجہ ناصر عبا س جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ فلسطینی آج بھی ظالم صہیونیوں کے ٹینکوں کے مقابل ڈٹے ہوئے ہیں۔ آج مسلم امہ فلسطین کے حق میں آواز اٹھانے میں ناکام رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436174    تاریخ اشاعت : 2018/06/05

دنیا بھر کے روزہ دار عوام اس سال عالمی یوم القدس کی ریلیوں میں بھر پور طریقے سے شرکت کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 436173    تاریخ اشاعت : 2018/06/05

حجت الاسلام سید مبارک علی موسوی :
مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹری جنرل پنجاب نے کہا کہ حضرت علی علیہ اسلام کی حیات طیبہ سے یتیم پروری کا درس حاصل کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 436172    تاریخ اشاعت : 2018/06/05

قطر کی سرحد پر سعودی عرب کی فوجی نقل و حرکت میں اضافہ ہوگیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436171    تاریخ اشاعت : 2018/06/05

آج پندرہ خرداد مطابق پانچ جون بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی قیادت میں اسلامی انقلاب کی تحریک کے آغاز کا دن ہے۔
خبر کا کوڈ: 436170    تاریخ اشاعت : 2018/06/05

بحرین کی ظالم حکومت نے بحرین کی قومی تحریک کے آغاز سے لیکر اب تک ۱۴۰۲بچوں کو حراست میں لے رکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436169    تاریخ اشاعت : 2018/06/05

یمن کے شمالی صوبے صعدہ پر سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت میں ایک ہی گھرانے کے نو افراد شہید ہو گئے جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436168    تاریخ اشاعت : 2018/06/05

یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ کسی عرب ملک نے عالم اسلام میں اتحاد و وحدت کے عملی فروغ اور وسعت کے لئے اتنے عملی اقدامات نہیں اٹھائے، جتنے ایران نے گذشتہ ۳۷ سال میں اٹھائے ہیں۔ وحدت امت اور اتحاد بین المسلمین کے مقصد کے تحت اس صدی کے سب سے بڑے اور عالمی پروگرام ایران میں منعقد ہوئے ہیں ۔ جس میں پورے عالم اسلام سے ہر مکتب فکر اور مسلک کے علماء و اکابرین نے شرکت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436167    تاریخ اشاعت : 2018/06/04

حجت الاسلام سید محمد احمدی:
سرزمین ایران کے عالم دین نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ امام خمینی(ره) نے اسلام اور مسلمانوں کوعزت عطا کی کہا: امام خمینی(ره) ایک ایسے انقلاب تھے جو دینی اقداروں سے ھرگز کوتاہ نہیں آئے ۔
خبر کا کوڈ: 436166    تاریخ اشاعت : 2018/06/04

آیت الله موسوی جزائری:
صوبہ خوزستان میں ولی فقیہ کے نمائندہ نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ۱۹ ویں رمضان المبارک، ملت اسلامیہ پر آغاز مصائب کا دن تھا کہا: جن لوگوں نے مولائے کائنات کو شھید کیا وہ پہلے مسلمان تھے مگر بعد میں منحرف ہوگئے اور اس عظیم جنایت کو انجام دے ڈالا ۔
خبر کا کوڈ: 436165    تاریخ اشاعت : 2018/06/04

علامہ ساجد نقوی:
آئی ٹی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ہماری بدقسمتی ہے کہ ہم ایمان، یقین محکم ، اسلامی جذبے اور خدا و رسول کی تعلیمات پر عمل کی بجائے مادی وسائل پر بھروسہ کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں، جس سے ہم نام نہاد سپر طاقتوں کے نرغے میں آتے جا رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 436164    تاریخ اشاعت : 2018/06/04

اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے آئی ایس او کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ ملک بھر کی اہم ریلیوں سے آئی ایس او کے مرکزی رہنما خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 436163    تاریخ اشاعت : 2018/06/04

آغا سید حسن:
انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ امام خمینی (رہ) نے ثابت کر دکھایا کہ اسلامی نظام حکومت مسلمان ممالک کو نہ صرف ناقابل تسخیر بنا سکتا ہے بلکہ سائنس و ٹیکنالوجی سے میدان میں اس نظام کے تحت مسلمان کسی سے پیچھے نہیں رہ سکتے۔
خبر کا کوڈ: 436161    تاریخ اشاعت : 2018/06/04

اگر ہم محبت علیؑ کا دم بھرتے ہیں تو علی علیہ السلام کی طرح پہلو میں ایک ایسا دل بھی رکھیں جو صرف اپنے لئے نہیں بلکہ اپنے تمام ہمنوعوں کیلئے دھڑکے، جسکا ہم و غم اپنی ذات نہ ہو بلکہ پوری انسانیت ہو، اسی لئے امام علی علیہ السلام نے نہ ظالم کیلئے کچھ بیان کیا کہ ظالم کیسا ہو تو اسکی مخالفت کرنا ہے، نہ مظلوم کیلئے بیان کیا کہ مظلوم کون ہو تو حمایت کرنا ہے، بلکہ مطلق طور پر بیان کیا کہ ظالم چاہے تمہارے قبیلے کا ہی کیوں نہ ہو، تمہارے دین کا ماننے والا ہی کیوں نہ ہو، تمہارا کوئی اپنا کیوں نہ ہو، لیکن اگر وہ ظلم کرے تو علی (ع) کا مطالبہ ہے ہرگز خاموش نہ بیٹھنا اس کے مقابلہ کیلئے کھڑے ہو جانا۔
خبر کا کوڈ: 436160    تاریخ اشاعت : 2018/06/04

رہبرکبیر انقلاب اسلامی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی رحلت جانگداز کی انتیسویں برسی ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436159    تاریخ اشاعت : 2018/06/04

آيت ‎الله مظاهری :
حضرت آیت ‌الله مظاهری نے کہا : ضروری ہے کہ ہمارا وقت امام علی علیہ السلام کے فضائل و مناقب بیان کرنے میں گذرے ، کبھی ہم لوگ اس عظیم ہستی کے سلسلہ میں غلو سے کام لیتے ہیں اور زیادہ گوئی کرتے ہیں جس سے امام علی علیہ السلام راضی نہیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436157    تاریخ اشاعت : 2018/06/03

آیت ‌الله سبحانی :
حضرت آیت ‌الله سبحانی نے صلح امام حسن (ع) کو حقیقی اسلام کی حفاظت کا سبب جانا ہے اور اس صلح کو اسلام کے مفاد میں جانا ہے اور کہا : اگر امام حسن مجتبی (ع) معاویہ کے خلاف جنگ کرتے تو امام کو تنہائی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوتا ۔
خبر کا کوڈ: 436156    تاریخ اشاعت : 2018/06/03

آیت الله مصباح یزدی :
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے کہا : انسان کو چاہیئے کہ دنیا پرستوں و ظالمین سے سبق حاصل کرنا چاہیئے اور غور کریں کہ شاہ ایران ، صدام اور دوسرے ظالموں کا کیا حشر ہوا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436155    تاریخ اشاعت : 2018/06/03

غزہ پرغاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں فلسطین کی تحریک مزاحمت نے غزہ کے اطراف میں صیہونی آبادی کے علاقوں پر میزائلوں اور مارٹر گولوں سے حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436153    تاریخ اشاعت : 2018/06/03

خبر کا کوڈ: 436152    تاریخ اشاعت : 2018/06/03