رسا - صفحه 142

ٹیگس - رسا
مولانا محمد عباس انصاری:
کشمیر کے بزرگ مزاحمتی رہنما مولانا محمد عباس انصاری نے اپنے تعزیتی پیغام میں سید شجاعت بخاری پر حملہ کو آزادی رائے پر حملہ قرار دیا اور کہا کہ اس طرح کی بزدلانہ کارروائی نہ صرف مذموم عمل ہے بلکہ کشمیر کی آواز کو خاموش کرنے کی ایک گہری سازش ہے۔
خبر کا کوڈ: 436291    تاریخ اشاعت : 2018/06/16

مولانا شبیر قمی:
پیروان ولایت کے سربراہ نے مسلم دنیا بالخصوص یمن، بحرین، شام، فلسطین اور کشمیر کی موجودہ خونین صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے او آئی سی اور دیگر اثر و رسوخ رکھنے والی اسلامی تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ وہ مسلم دنیا کی خونین صورتحال پر روک لگانے میں عملی اقدامات اٹھائے۔
خبر کا کوڈ: 436290    تاریخ اشاعت : 2018/06/16

حجت الاسلام والمسلمین رفیعی:
سرزمین ایران کے مشھور مقرر نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ مومن کا اہم ترین وظیفہ یہ ہے کہ وہ ماہ مبارک رمضان کے بعد اس ماہ کی برکتوں کا تحفظ کرے کہا: امت کے لئے ماہ مبارک رمضان کا بہترین تحفہ اپنے اعمال کا دقیق حساب و کتاب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436288    تاریخ اشاعت : 2018/06/16

پاکستان اور ہندوستان بھر میں آج عیدالفطر مذہبی جو ش جذبے سے منائی جارہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436287    تاریخ اشاعت : 2018/06/16

حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایران کے جوہری ادارے کے شہداء کے اہلخانہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 436286    تاریخ اشاعت : 2018/06/16

ایرانی اسپیکر نے عیدالفطر کے موقع پر اسلامی ممالک میں اپنے ہم منصبوں اور عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436285    تاریخ اشاعت : 2018/06/16

یمنی فوج اور قبائل نے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پرایک اور بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں درجنوں سعودی فوجی ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 436284    تاریخ اشاعت : 2018/06/16

یورپی یونین کے رکن ملکوں نے متفقہ طور پر امریکی صدر ٹرمپ کے کسٹم ڈیوٹی کے فیصلے کے جواب میں تیار کئے گئے ایک بل کی منظوری دے دی ہے
خبر کا کوڈ: 436283    تاریخ اشاعت : 2018/06/16

بشار اسد:
شام کے صدر بشار الاسد نے دمشق تہران تعلقات کو اسٹریٹیجک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شام کی سرزمین پر ایران کا کوئی فوجی اڈہ موجود نہیں تاہم اگر ضرورت پڑی تو تہران سے اڈہ قائم کرنے کی درخواست بھی کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 436282    تاریخ اشاعت : 2018/06/15

ادغام یہ ہے کہ شیعہ اور سنی ایک دوسرے کے ڈر سے یا کسی سیاسی و دنیاوی مفاد کیوجہ سے اپنے ہی مسلمہ عقائد کو چھوڑ کر یہ تاثر دیں کہ وہ دوسرے فرقے میں ضم ہوگئے ہیں، جبکہ ایسا ادغام چاپلوسی جھوٹ اور منافقت پر تو منتہج ہوسکتا ہے، لیکن اتحادِ اسلامی کا ترجمان نہیں ہوسکتا۔ اس سے کوئی تیسرا فرقہ تو جنم لے سکتا ہے، لیکن وحدتِ اسلامی کی بنیاد نہیں پڑ سکتی۔ اتحاد اسلامی کی درست نہج یہی ہے کہ تمام مسلمان اپنے اپنے عقائد پر آزادانہ عمل کریں اور ایک دوسرے کے عقائد کا دل سے احترام کریں۔
خبر کا کوڈ: 436281    تاریخ اشاعت : 2018/06/15

علامہ نیاز نقوی:
جامعہ المنتظر میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ قرآن مجید کے علاوہ کوئی کتاب مستند تسلیم نہیں کی جا سکتی، کسی کتاب کا حوالہ دینے کیلئے محققین اور علماء سے تصدیق کروالی جائے، کچھ عرصے سے بغیر تحقیق سازش کے تحت دینی عقائد کو مسخ کرکے سٹیج پر پیش کیا جا رہا ہے اور دلیل دی جاتی ہے کہ فلاں کتاب میں لکھا ہے، ایسی جہالت کا عوام کو نوٹس لینا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 436280    تاریخ اشاعت : 2018/06/15

معصوم نقوی:
جے یو پی نیازی کے سربراہ کا پیغام عید میں کہنا تھا کہ عیدالفطر تو ان کی ہے جس نے اللہ تعالیٰ کے احکامات کے مطابق رمضان المبارک کے روزے رکھے اور اپنی زندگی کو قرآنی احکامات کے مطابق ڈھالا، ورنہ بھوک پیاس کچھ فائدہ نہیں دیتی، روزہ غربت کی پیاس یاد دلاتا اور حالات کو درست رکھنے کی طرف مائل کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436279    تاریخ اشاعت : 2018/06/15

آغا سید حسن:
انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے کہا کہ عید کے دن نہ جانے کتنی ماؤں کو ان کے کھوئے ہوئے لخت جگر، کتنے یتیموں کو بچھڑے سرپرست اور کتنی بہنوں کو ان کے بھائی اور کتنی خواتین کو اُنکے اجڑے سہاگ یاد آکر خون کے آنسو رلائیں گے، جنہیں ظلم و استبداد کی آندھی میں اجاڑ کر رکھدیا۔
خبر کا کوڈ: 436278    تاریخ اشاعت : 2018/06/15

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی نے فرمایا ہے کہ صیہونی حکومت ایک ناجائز حکومت ہے اور غیر قانونی طریقے سے قائم ہونے والی حکومت نابود ہوکے رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 436276    تاریخ اشاعت : 2018/06/15

سعودی اتحادی فوج کے یمن کی بندرگاہ الحدیدہ پر فضائی اور زمینی حملے دوسرے روز بھی جاری رہے جس میں ۴۰ افراد شہید ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 436275    تاریخ اشاعت : 2018/06/15

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436274    تاریخ اشاعت : 2018/06/15

عبدالملک الحوثی:
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ یمن کی اصل جنگ امریکا اور صیہونی حکومت سے ہے جبکہ دیگر ممالک یمن پر جارحیت کرنے کے لئے ان حکومتوں کے آلہ کار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436273    تاریخ اشاعت : 2018/06/15

ہندوستان میں رسگرم ہندوانتہا پسند تنظیم وشواہندو پریشد کے ایک گروہ کی جانب سے تاج محل کے باہر ہنگامہ آرائی کی گئی اور تاج محل کے مغربی دروازہ کو تباہ کرنے کی کوشش کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 436272    تاریخ اشاعت : 2018/06/13

عراق کے عام انتخابات میں بھاری اکثریت حاصل کرنے والے دو بڑے سیاسی اتحادوں کے درمیان گرینڈ الائنس کے قیام پر اتفاق ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436271    تاریخ اشاعت : 2018/06/13

ماہ مبارک رمضان کے آخری ایام کی دیگر ایام سے کہیں زیادہ فضیلت ہے اور ان ایام کی بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436270    تاریخ اشاعت : 2018/06/13