رسا - صفحه 140

ٹیگس - رسا
سید عبدالمالک الحوثی:
یمن کے انقلابی لیڈر اور تحریک انصار اللہ کے راہنما نے قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ مغربی ساحل قابض سعودی افواج اور ان کے ساتھ آنے والے کرائے کے فوجیوں کیلئے دلدل ثابت ہو گا جس میں یہ سب پھنس کر رہ جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 436331    تاریخ اشاعت : 2018/06/21

دیوان امام خمینی(ره) کا ترجمہ بنگالی زبان میں رونمائی تقریب آج ایکنا مرکز میں ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 436330    تاریخ اشاعت : 2018/06/20

کربلا ایوارڈ قرآنی مقابلے آج سے روضہ امام حسین (ع) کے «سید الاوصیاء» صحن میں شروع ہوں گے ۔
خبر کا کوڈ: 436329    تاریخ اشاعت : 2018/06/20

محمد جواد ظریف:
ایران کے وزیرخارجہ نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں مشرق وسطی میں ۸۰ ایٹمی وارہیڈز کی جانب اشارہ کرتے کہا کہ ان میں سے ایک بھی ایران میں نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 436328    تاریخ اشاعت : 2018/06/20

رھبر معظم انقلاب:
رھبر معظم انقلاب اسلامی نے تہران میں پارلیمنٹ کے نمائندوں اور دیگر سیاسی شخصیات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شیطانی قوتوں نے یمن کی مظلوم عوام سے ان کی بندرگاہ چھیننے کے لئے جدید ترین ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436327    تاریخ اشاعت : 2018/06/20

یمنی فورسز نے الحدیدہ محاذ پر سعودی عرب کے کرائے کی جنگی مشین کو تباہ کرتے ہوئے سعودی عرب کے ۶۰ فوجیوں کو ہلاک اور ۱۳۰ کو گرفتار کرلیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436326    تاریخ اشاعت : 2018/06/20

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کے استعفے کے بعد کشمیر میں گورنر راج نافذ کر دیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436325    تاریخ اشاعت : 2018/06/20

امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے ہندوستان کی ۲ ہندو انتہا پسند تنظیموں وشوا ہندو پریشد اور راشٹریہ سیوک سنگھ کو عسکریت پسند تنظیموں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436324    تاریخ اشاعت : 2018/06/20

علی اکبر صالحی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کی بقا اور امریکی پالیسیوں کام قابلہ کرنے کے سلسلے میں یورپی ممالک کی تجاویز اور اقدامات ناکافی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436323    تاریخ اشاعت : 2018/06/20

الجزائر کے ایک ۸۶ سالہ شہری حاج عمر بولکفوف ۲۳ سال سے مفت قرآن کی چھپائی اور بائنڈنگ پر خدمات انجام دیں رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436322    تاریخ اشاعت : 2018/06/19

کینیڈا کے شہر ایڈسن کی مسجد میں آگ لگانے والوں کو پولیس تلاش کررہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436321    تاریخ اشاعت : 2018/06/19

صاحبزادہ زبیر پاکستان:
ملی یکجہتی کونسل کے صدر نے حیدرآباد پاکستان میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ عام انتخابات میں اصل مقابلہ ختم نبوت ﷺ کے وفاداروں اور غداروں کے درمیان ہوگا، نظام زکوٰۃ اور صلاۃ صحیح کام کررہے ہوتے تو آج ملک میں کوئی غریب نہ ہوتا۔
خبر کا کوڈ: 436320    تاریخ اشاعت : 2018/06/19

مولانا عبدالحق ہاشمی پاکستان:
جماعت اسلامی کے صوبائی امیر نے کوئٹہ سے جاری بیان میں کہا ہے کہ مغرب دلائل کی میز پر اپنا مقدمہ ہار چکا ہے اسی لئے اب وہ جدید اور مہلک ہتھیاروں سے لاکھوں انسانوں کو قتل کرکے دنیا کے امن کو تباہ کرنے پر تلا ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436319    تاریخ اشاعت : 2018/06/19

پریس کالونی سرینگر سے صحافیوں نے ایک احتجاجی مارچ نکالا اور گھنٹہ گھر کے قریب خاموش دھرنا دیا۔ شمالی کشمیر کے کریری علاقہ میں شہید شجاعت بخاری کے چہارم پر دن بھر لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری رہا۔
خبر کا کوڈ: 436318    تاریخ اشاعت : 2018/06/19

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مئی ۲۰۱۷ میں اپنے پہلے سعودی عرب کے دورے کے دوران مربع پیلس میں سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے ساتھ رقص میں حصہ لیا تھا اور اب امریکی عورتوں کے مختلف گروپ سعودی عرب میں سعودی مردوں کے ساتھ رقص کرنے کے لئے پہنچ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436317    تاریخ اشاعت : 2018/06/19

محمد علی جعفری:
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل نے یمنی عوام کی کامیابی کو نزدیک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ آج الحدیدہ بندرگاہ محاذ پر یورپی اور سعودی عرب کی فورسز کو شکست اور ناکامی کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436316    تاریخ اشاعت : 2018/06/19

دہشتگرد قاری عمر رحمن کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقہ کوز شور مٹہ سے ہے اور دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436315    تاریخ اشاعت : 2018/06/19

محمد جواد ظریف:
ایران کے وزیرخارجہ نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں مشرق وسطی میں ۸۰ ایٹمی وارہیڈز کی جانب اشارہ کرتے کہا کہ ان میں سے ایک بھی ایران میں نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 436314    تاریخ اشاعت : 2018/06/19

یمن کی فوج کے ترجمان نے المیادین ٹیلی ویژن چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کہ الحدیدہ میں جارح سعودی اتحادی افواج کی پیشقدمی ایک خام خیالی کے سوا کچھ بھی نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 436313    تاریخ اشاعت : 2018/06/19

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوٹیرس نے امریکی رکاوٹ کے باوجود اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی مظاہرین کے قتل سے متعلق رپورٹ کو منظر عام پر لانے کا فیصلہ کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 436312    تاریخ اشاعت : 2018/06/19