رسا - صفحه 135

ٹیگس - رسا
سید حسن نصرالله:
لبنان کی عوامی اور انقلابی تحریک حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ علاقے میں رونما ہونے والی تبدیلیاں مزاحمتی بلاک کے حق میں ہیں اور شام میں مسلح دہشتگرد گروہوں کے حصے بخرے ہو رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436442    تاریخ اشاعت : 2018/06/30

عراق کی قومی حکمت پارٹی کے سربراہ عمار حکیم نے بغداد میں تعینات امریکی سفیر ڈگلس سیلیمان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 436441    تاریخ اشاعت : 2018/06/30

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح حضرت امام حسین علیہ السلام یونیورسٹی میں حاضر ہوکر خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 436440    تاریخ اشاعت : 2018/06/30

ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ علاقے میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے جاری سلسلے کے اصل ذمہ دار امریکا اور اسرائیل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436439    تاریخ اشاعت : 2018/06/30

سمری وزیراعظم ہاوس ارسال کے باوجود؛
پاکستان نے ایران اور عراق جانے والے زائرین کو فیری سروس فراہم کرنے کی سمری منظوری کے لیے وزیراعظم ہاؤس ا رسا ل کردی مگر سیکیورٹی خدشات کی بنا پر فی الحال سروس شروع نہیں کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 436438    تاریخ اشاعت : 2018/06/30

امریکی اخبار کے مطابق بحرین نے مظاہرین کو کچلنے کے لیے سعودی عرب،کویت اور امارات وغیرہ سے دس ارب ڈالر امداد حاصل کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436437    تاریخ اشاعت : 2018/06/30

عراق:
حرم امام حسین علیہ السلام سے وابستہ کربلا کے تحقیقاتی مرکز کے تعاون سے دوسری بین الاقوامی کانفرنس منعقد کی جارہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436436    تاریخ اشاعت : 2018/06/30

آیت الله نوری همدانی:
مرجع تقلید قم میں سے حضرت ‌آیت الله نوری همدانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حوزات علمیہ اور قومی میڈیا، قران کریم پر زیادہ توجہ رکھیں کہا: قرآن کریم سے تمسک سے مسلمانوں کے اختلافات دور ہوجائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 436435    تاریخ اشاعت : 2018/06/29

نیاز نقوی:
ملی یکجہتی کونسل اور وفاق المدارش الشیعہ پاکستان کے مرکزی نائب صدر کا کہنا تھا کہ وفاق المدارس الشیعہ کسی خاص جماعت کی حمایت نہیں کرسکتا کیونکہ کسی کا بھی منشور سو فیصد اسلامی نہیں اور اگر منشور ٹھیک ہے تو انکا طرزعمل اطمینان بخش نہیں۔
خبر کا کوڈ: 436434    تاریخ اشاعت : 2018/06/29

اسوقت پاکستان پر دہشتگردوں کی حمایت کو رکوانے کیلئے دباو ڈالنے والے ممالک خود ہی دہشتگرد ٹولوں کے اصلی موجد ہیں اور انکی ناقص پالیسیوں کیوجہ سے خود پاکستان ایک عرصے سے دہشتگردی کا شکار ہے۔ دہشتگردی کو فروغ دینے والے اصلی ممالک اب اپنی نئی حکمت عملی کے تحت اور بھارت سے تعلقات کو مزید فروغ دینے کیلئے پاکستان پر خواہ مخواہ کا دباو ڈال رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436433    تاریخ اشاعت : 2018/06/29

مولانا عبدالغفور حیدری:
سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ متحدہ مجلس عمل برسر اقتدار آکر کرپشن، لوٹ مار اور اقرباء پروری کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ کرے گی۔
خبر کا کوڈ: 436432    تاریخ اشاعت : 2018/06/29

محمد جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ علاقے میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے جاری سلسلے کے اصل ذمہ دار امریکہ اور اسرائیل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436430    تاریخ اشاعت : 2018/06/29

ڈاکٹر علی اکبر ولایتی:
رہبر انقلاب اسلامی کے عالمی امور میں مشیر اور سابق وزیر خارجہ نے ممکنہ طور پر ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم امریکی سازشوں میں نہیں آئے گی۔
خبر کا کوڈ: 436429    تاریخ اشاعت : 2018/06/29

یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے سعودی اتحاد سے ملائشیا کی علیحدگی کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے ملائشیا کی نئی حکومت کا اہم فیصلہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436428    تاریخ اشاعت : 2018/06/29

بحرین کے شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی طبیعت خراب ہونے اور انہیں ہسپتال منتقل کرنے کے بعد کل رات ان کا آپریشن ہوا۔
خبر کا کوڈ: 436427    تاریخ اشاعت : 2018/06/29

آیت الله وحید خراسانی :
حضرت ‌آیت الله وحید خراسانی نے تاکید کی : یہ ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے کہ اگر دنیا کے کسی بھی اہل سنت ملک پر کافروں کی طرف سے جارحیت ہوئی تو قم میں تمام شیعوں کی ذمہ داری ہے کہ اس کا دفاع کریں اور اس ملک پر کافروں کا حملہ نہ ہونے دیں ۔
خبر کا کوڈ: 436426    تاریخ اشاعت : 2018/06/28

محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ یقینا تہران اور تاشکند کے درمیان روابط کے فروغ دونوں ممالک کے عوام کے مفاد میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436424    تاریخ اشاعت : 2018/06/28

ایران کے شہر اصفہان میں قائم جوہری ایندھن کے سب سے اہم شعبہ UF۶ بنانے والی فیکٹری کی سرگرمیوں کا باضابطہ آغاز کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436423    تاریخ اشاعت : 2018/06/28

افغانستان میں سکیورٹی فورسز نے صوبہ فاریاب کے مختلف اضلاع میں آپریشن کرکے ۲۶ طالبان دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ ۲۳ دہشت گردوں کو زخمی کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436422    تاریخ اشاعت : 2018/06/28

جاؤ ویلے ڈی المیڈا :
یورپی مندوب نے کہا کہ جب تک ایران اپنے وعدوں پر عمل کرتا رہے گا یورپی ممالک بھی اپنے عہد اور وعدوں پر قائم رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 436421    تاریخ اشاعت : 2018/06/28