رسا - صفحه 131

ٹیگس - رسا
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین حجت الاسلام والمسلمین رفیعی نے اسراف کے مختلف مصادیق کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اسے پھلوں کا کیڑا بتایا کہ جو پھلوں کو نابود اور خراب کردیتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436526    تاریخ اشاعت : 2018/07/07

حوزه علمیہ خراسان کے مدیر:
حوزه علمیہ خراسان کے مدیر نے کہا: امریکن انسانی حقوق، عظیم شیطانی طاقتوں کی قدرت کا وسیلہ ہے ، امریکا اپنے منافع کی تکمیل میں اس وسیلہ کا استعمال کررہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436525    تاریخ اشاعت : 2018/07/07

خبر کا کوڈ: 436524    تاریخ اشاعت : 2018/07/07

خبر کا کوڈ: 436523    تاریخ اشاعت : 2018/07/07

اسلامی جمہوریہ ایران میں گزشتہ سال پارلیمنٹ اور بانی انقلاب اسلامی کے روضے پر حملوں میں ملوث دہشتگرد گروہ داعش کے آٹھ آلہ کاروں کو پھانسی دی گئی.
خبر کا کوڈ: 436522    تاریخ اشاعت : 2018/07/07

صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے ۱ فلسطینی کو شہید اور ۱۴۰ فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 436521    تاریخ اشاعت : 2018/07/07

یمن کے نہتے عوام پر جاری سعودی جارحیت اوربربریت کے خلاف یمنی فورسز کی میزائلی حملوں کا سلسلہ بھی بدستور جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 436520    تاریخ اشاعت : 2018/07/07

رمن شہر ھمبرگ میں مسلم کونسل کے تعاون سے مسجد «یلدیز» میں قرآنی مقابلے منعقد ہوئے ۔
خبر کا کوڈ: 436519    تاریخ اشاعت : 2018/07/07

ماسکو مرکزی مسجد کے اسلامی میوزیم میں نایاب قرآن موجود ہے جنکے صفحات پر چاندی کی کندہ کاری کی گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436518    تاریخ اشاعت : 2018/07/07

محمدجواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ میں اس بات پر مطمئن ہوں کہ دنیا امریکہ کے خلاف کھڑی ہے امریکہ عالمی سطح پر تنہا ہوگيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436517    تاریخ اشاعت : 2018/07/07

حجت الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری:
اہل بیت عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل نے مشہد مقدس میں منعقدہ ’’اسلامی تہذیب کانفرنس‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے کہا: رہبر انقلاب اسلامی تہذیب و تمدن کے خواہاں ہیں اسلامی تمدن کے مختلف پہلو ہیں ان میں سے ایک اسلامی معاشرے کی علمی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436516    تاریخ اشاعت : 2018/07/07

فاطمہ جناح وہ واحد رہنما تھیں، جن پر پورا پاکستان متفق تھا۔ ایوب خان کے عوامی انتخاب کی بجائے خود ساختہ طریقہ انتخاب کے نتیجہ میں محترمہ فاطمہ جناح ہار گئیں۔ اس واقعہ کا جائزہ لیں تو پتہ چلے گا کہ یہ فاطمہ جناح کی نہیں مکمل سیاست کی شکست تھی۔ اس سے سیاسی پاکستان کا سیاسی سفر رک گیا اور پاکستان بنانیوالی متحرک لیڈر شپ پس منظر میں چلی گئی۔
خبر کا کوڈ: 436515    تاریخ اشاعت : 2018/07/06

علامہ ساجد علی نقوی:
۶ جولائی ۱۹۸۰ کے اسلام آباد کنونشن میں عوام نے جائز‘ اصولی اور منطقی مطالبہ کیا کہ اسلامائزیشن کے عمل میں تمام مکاتب فکر کے عقائد ونظریات کا احترام اور ان کے شہری و مذہبی حقوق کا لحاظ رکھتے ہوئے انہیں مذہبی و شہری آزادیاں دی جائیں
خبر کا کوڈ: 436514    تاریخ اشاعت : 2018/07/06

جنرل محمد علی جعفری:
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ دشمن کو یہ مفہوم اچھی طرح سمجھایا جاسکتا ہےکہ آبنائے ہرمز سے استفادہ سب کے لئے یا کسی کے لئے نہیں۔
خبر کا کوڈ: 436513    تاریخ اشاعت : 2018/07/06

رہبر معظم انقلاب:
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کرنسی اور سکہ کے بازار پیش آنے والے ابہامات کے بارے میں صدرحسن روحانی کو تحقیقات کے بعد رپورٹ پیش کرنے کا حکم صادر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436512    تاریخ اشاعت : 2018/07/06

اقوام متحدہ نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ یمن میں الحدیدہ پر حملے اور اس علاقے میں ہونے والی جھڑپوں کے نتیجے میں ایک لاکھ اکّیس ہزار سے زائد عام شہری بے گھر ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436511    تاریخ اشاعت : 2018/07/06

آیت اللہ امامی کاشانی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ صیہونی ایجنٹ مسلمانوں کے درمیان اختلافات پیدا کر کے اسلام کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436510    تاریخ اشاعت : 2018/07/06

آیت الله جوادی آملی :
حضرت ‌آیت الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ شیطان کا کام انسان کے اندر زہر گھولنے کا ہے بیان کیا : ابلیس باہری دشمن ہے اور جب تک کہ اندر اپنے لئے گھر نہیں بنا لیتا اس وقت تک انسان کو نقصان نہیں پہوچا سکتا ہے لہذ ہم لوگوں کو چاہئے کہ شیطان کو خود سے قریب نہ ہونے دیں ۔
خبر کا کوڈ: 436509    تاریخ اشاعت : 2018/07/05

حجت الاسلام حسن روحانی :
حجت الاسلام حسن روحانی اور الیگزینڈر وان ڈر بیلین نے جامع ایٹمی معاہدے کو دنیا یورپ اور ایران کے لئے بے انتہا اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں اور چند فریقی معاہدوں کے عالمی اصولوں کے منافی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436508    تاریخ اشاعت : 2018/10/07

فلسطینی نوجوان جو غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے میں زخمی ہوا تھا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے کل شہید ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 436507    تاریخ اشاعت : 2018/07/05