ٹیگس - رسا
حجت الاسلام والمسلمین رفیعی :
حوزہ علمیہ کے مشہور استاد نے اس بیان کے ساتھ کہ حضرت معصومہ قم (س) ولایتمداری کا کامل نمونہ تھیں بیان کیا : تمام شیعیان قیامت کے روز حضرت معصومہ قم (س) کی شفاعت سے بہشت میں داخل ہو سکتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436608 تاریخ اشاعت : 2018/07/15
فرانس کا جوان امام رضا ع کے روضہ مبارک میں کلمہ شہادتین زبان پر جاری کر کے اسلام سے مشرف ہوا۔
خبر کا کوڈ: 436607 تاریخ اشاعت : 2018/07/15
قرآنی ثقافت کی ترقی سے متعلقہ کونسل کے ڈپٹی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران میں قرآنی تعلیمات کو مزید فروغ دیا جارہا ہے اور اس وقت ملک بھر میں تقریبا ۲۰ ہزار افراد قرآن پاک کے حافظ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436606 تاریخ اشاعت : 2018/07/15
جنگ بندی کے باوجود قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے آج صبح غزہ کے مشرق میں واقع فلسطینی مزاحمت کے ٹھکانے پر بمباری کی۔
خبر کا کوڈ: 436605 تاریخ اشاعت : 2018/07/15
کمال خرازی :
خارجہ پالیسی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ نے کہا کہ سیاسی اور اسٹریٹجک سائنسی سنٹرز کو تکفیری اور سلفی دہشتگردوں کے ذہنی بنیادوں کی بہتر شناخت کے لئے دوسری تنظیموں کے ساتھ ایسی نشستوں کا انعقاد کرنا چاہیئے۔
خبر کا کوڈ: 436604 تاریخ اشاعت : 2018/07/15
محمد عبدالسلام :
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان نے کہا کہ سعودی عرب غزہ پر اسرائیلی بمباری کے اخراجات ادا کرکے امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ اپنی وفاداری ثابت کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436603 تاریخ اشاعت : 2018/07/15
حجت الاسلام مقصودعلی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین سندہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ آل شریف اپنے مکروہ کردار کے سبب رسوا ہوئے اور ان کا عبرتناک انجام سامنے آرہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436602 تاریخ اشاعت : 2018/07/15
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جوہری معاہدے کے تیسرے سال کی مناسبت سے کہا کہ جوہری معاہدے کے بعد ثابت ہو گیا کہ امریکہ کسی بھی معاہدے کا پابند نہیں ہے اور اس پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔
خبر کا کوڈ: 436601 تاریخ اشاعت : 2018/07/15
کینیڈا کے ایک خاندان نے آستان قدس رضوی کی مرکزی لائبریری میں کلیات سعدی کا ہنری و خطی نسخہ وقف کردیا یہ نسخہ تیرہویں صدی کے خطی ہنری شاہکاروں میں سے ہے۔
خبر کا کوڈ: 436600 تاریخ اشاعت : 2018/07/15
اسلامی جمہوریہ ایران میں آج حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے یوم ولادت باسعادت کو یوم دختر کا نام دیا گیا ہے اور اس روز مختلف قسم کی تقریبات منعقد ہوتی ہیں اور والدین اپنی بیٹیوں کو تحفے تحائف دیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436599 تاریخ اشاعت : 2018/07/15
دوسری قسط:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین حجتالاسلام والمسلمین رفیعی نے آیات قران کریم اور روایات ائمہ معصومین کی نگاہ میں حسد سے بچنے کے ۵ راستے بیان کئے ۔
خبر کا کوڈ: 436598 تاریخ اشاعت : 2018/07/14
السيّد عبد الملك الحوثي:
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امارات اپنے بجٹ خسارے کے باوجود امریکہ کو سیکڑوں ارب ڈالراسلامی دولت اور ثروت ادا کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436597 تاریخ اشاعت : 2018/07/14
پاکستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے صوبہ بلوچستان کے علاقہ مستونگ میں خودکش حملے کی ذمہ د اری قبول کرلی ہے اس حملے میں ۳۰۰ سے زائد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436596 تاریخ اشاعت : 2018/07/14
جنرل محمد باقری:
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف ، اعلی فوجی وفد کے ہمراہ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی دعوت پر عنقریب پاکستان کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 436595 تاریخ اشاعت : 2018/07/14
خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران تیزی سے ابھرتی ہوئی طاقت ہے اور اس کی ترقی کی رفتار کو ہرگز روکا نہیں جاسکتا۔
خبر کا کوڈ: 436594 تاریخ اشاعت : 2018/07/14
اسلامی جمہوریہ ایران نے مستونگ دھماکے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436593 تاریخ اشاعت : 2018/07/14
رہبر انقلاب اسلامی کے عالمی امور کے مشیر علی اکبر ولایتی نے کل رات ایران کے ٹیلی ویژن چینل ایک کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ ہونے والی ملاقات کو اہم اور مفید قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس ملاقات میں علاقائی سطح پر تہران اور ماسکو کے باہمی روابط کے فروغ پر تاکید کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 436592 تاریخ اشاعت : 2018/07/14
صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے ۱ فلسطینی کو شہید اور ۶۸ فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 436590 تاریخ اشاعت : 2018/07/14
اس صدی کا سب سے طویل مکمل چاند گہن ۲۸۔۲۷ جولائی کی رات کو ہوگا جو تقریبا پونے دو گھنٹے تک رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 436589 تاریخ اشاعت : 2018/07/14
حزب اللہ لبنان کے مرکزی کونسل کے رکن :
حزب اللہ لبنان کے مرکزی کونسل کے رکن نے شامی فوج کی حالیہ کامیابی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اس کامیابی نے خطے کے محاسبات کو بدل دیا اور دشمنوں کی سازشی منصوبے کو ناکام کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436588 تاریخ اشاعت : 2018/07/13