ٹیگس - رسا
دنیا کے مختلف ملکوں کی یہودی تنطیموں اور گروہوں نے صیہونی حکومت کا بائیکاٹ کرنے کی مہم اور تحریک کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436670 تاریخ اشاعت : 2018/07/22
سید سبطین حیدر سبزواری :
اسلامی تحریک صوبہ پنجاب کے صدر نے کہا کہ کالعدم تنظیم کے سرغنے کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت ملنا عدلیہ، فوج اور الیکشن کمیشن کے لیے سوالیہ نشان ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436669 تاریخ اشاعت : 2018/07/22
جنرل محمد باقری :
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران دشمن کی ہرطرح کی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دے گا۔
خبر کا کوڈ: 436668 تاریخ اشاعت : 2018/07/22
علامہ حافظ ریاض حسین نجفی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے کہا کہ پیغمبر نے اپنے بعد اپنی نمائندگی معصوم آئمہؑ کو دی۔ مختلف انداز میں ان کا تعارف کراتے رہے مگر افسوس کہ مسلمانوں میں سے ایک طبقے نے رسول اللہ کے فرامین کی کوئی پرواہ نہیں کی۔
خبر کا کوڈ: 436667 تاریخ اشاعت : 2018/07/22
فلسطینی وزارت خارجہ نے اسلامی تعاون تنظیم سے مسجد الاقصی کی حمایت کے سلسلے میں فوری اقدام کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436666 تاریخ اشاعت : 2018/07/22
پیر معصوم حسین نقوی :
جمعیت علما پاکستان نیازی کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان دہشتگردی کیخلاف کارروائیاں کرنے میں ناکامی پر عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا کرنے کے ساتھ انہی عناصر کی وجہ سے وطن عزیز گرے لسٹ میں شامل ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436665 تاریخ اشاعت : 2018/07/22
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایئرپورٹ پر افغان نائب صدرعبدالرشید دوستم پر خودکش حملہ ہوا جس میں ۱۰ افراد ہلاک اور ۴۰ زخمی ہوگئے تاہم نائب صدر اس حملے میں بال بال بچ گئے۔
خبر کا کوڈ: 436664 تاریخ اشاعت : 2018/07/22
حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی :
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے کہا : حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت کا فلسفہ بزرگوار انسانوں کی تربیت کرنا تھا نہ یہ کہ لوگ اپنے اندرونی نفس وشیطان کے اسیر ہوجائیں اور نہ بیرونی شیاطین و عالمی سامراج کے ہاتھوں اسیر ہوں بلکہ روحانی کرامت کے مالک انسان بن جائیں۔
خبر کا کوڈ: 436663 تاریخ اشاعت : 2018/07/22
پاکستان الیکشن کمیشن پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ جن علاقوں میں خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکا گیا ان علاقوں میں انتخابات کالعدم قرار دیئے جا سکتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436662 تاریخ اشاعت : 2018/07/22
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران اور یورپی ممالک کے مابین ہونے والے مذاکرات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران جوہری معاہدے کے حوالے سے یورپ کے جواب کا منتظر نہیں رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 436661 تاریخ اشاعت : 2018/07/22
رھبر معظم انقلاب اسلامی نے معلم اخلاق اور برجستہ عالم دین آیت الله حاج آقا مرتضی تهرانی کے انتقال پرتعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 436660 تاریخ اشاعت : 2018/07/21
رہبر انقلاب اسلامی:
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ علاقے میں ایران کی مقتدر موجودگی اسلامی جمہوریہ ایران کی سلامتی اور طاقت و توانائی کے بنیادی عناصر میں سے ایک ہے اور دشمن اس کے مخالف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436659 تاریخ اشاعت : 2018/07/21
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین آیت الله مرتضی تهرانی کٹنی کی مشکل کے سبب ہاسپیٹل میں ایڈمیٹ تھے جہاں آج صبح انتقال کرگئے ۔
خبر کا کوڈ: 436658 تاریخ اشاعت : 2018/07/21
شادی میں "کفویت" کا مسئلہ بہت اہم مسئلہ ہے ، میاں بیوی کی علمی کفویت بھی اس قاعدے اور قانون سے الگ نہیں ہے ، لڑکا لڑکی ایک دوسرے کی ہمسری کے انتخاب میں عام شرائط کے بعد تخصصی معیاروں پر بھی توجہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 436657 تاریخ اشاعت : 2018/07/21
ایرانی وزیر خارجہ:
محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ نےاسلحے کی تجارت کے ذریعے دنیا کو عدم استحکام سے دوچار کر رکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436655 تاریخ اشاعت : 2018/07/21
تہران کے خطیب جمعہ نے امریکا اور اسرائیل کو چھوڑ کر برابری اور دوطرفہ احترام کی بنیاد پر دنیا کے ملکوں کے ساتھ تعلقات کی برقراری کو اسلامی جمہوریہ ایران کے آئین کے عین مطابق قراردیا۔
خبر کا کوڈ: 436654 تاریخ اشاعت : 2018/07/21
اقوام متحدہ:
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ میانمار میں اب بھی روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد اور مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 436653 تاریخ اشاعت : 2018/07/21
صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے ۴ فلسطینیوں کو شہید اور ۱۲۰ فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 436652 تاریخ اشاعت : 2018/07/21
افغانستان میں طالبان اور داعش دہشتگردوں کے مابین ہونے والی جھڑپوں میں ۳۰۰ دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436651 تاریخ اشاعت : 2018/07/21
ولادیمیر پوتین :
روس کے صدر نے کہا کہ امریکہ کے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہوجانے کے بعد ہماری ذمہ داری مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حفاظت اور کشیدگی کو روکنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436650 تاریخ اشاعت : 2018/07/19