ٹیگس - رسا
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے ایران اور امریکہ کے درمیان گفتگو کے امکان کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ قابل اعتماد ملک نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 436731 تاریخ اشاعت : 2018/07/30
سعودی حکام نے تبوک ریجن کا سولہ ہزار مربع کلومیٹر کا علاقہ اسرائیل کے کیمیائی ہتھیاروں کے انبار اور مشترکہ فوجی مشقوں کے لیے مختص کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436730 تاریخ اشاعت : 2018/07/30
شام کے بارے میں آستانہ مذاکرات کا دسواں دور روس کے ساحلی شہر سوچی میں شروع ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436729 تاریخ اشاعت : 2018/07/30
آیت الله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی آملی نے تاکید کی : ہم لوگوں کی تمام دینی احکامات یہ ہے کہ ہمارا تمدن ہمارے دینداری سے فراہم پائے ۔ ہم لوگوں کو ایک متمدن قوم ہونا چاہیئے اور ہمارا تمدن ہماری دینداری میں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436728 تاریخ اشاعت : 2018/07/29
« فورین پالیسی » جریدہ نے اعلان کیا ہے : چین کی حکومت کے حکام اس ملک کے مسلمانوں کے مذہب کو بدلنے کی کوشش میں لگے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436727 تاریخ اشاعت : 2018/07/29
فرانس کے لموند نیوز پیپر نے اپنی ایک رپورٹ میں فرانس کے دارالحکومت پیریس میں اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کا ایک آپریشن روم ہونے کا انکشاف کیا ہے اور فرانس کی خفیہ حکام کے ایک افسر سے نقل کرتے ہوئے لکھا ہے کہ پیریس موساد خفیہ ایجنسی کے کھیل کا میدان بن چکا ہے اور اس سے فرانس کے حکام مقابلہ نہیں کر سکتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436726 تاریخ اشاعت : 2018/07/29
سعودی عرب خطے میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف امریکی اور اسرائیلی پالیسیوں پر گامزن ہے۔
خبر کا کوڈ: 436725 تاریخ اشاعت : 2018/07/29
مصری عدالت نے اخوان المسلمون کے رہبر محمد بدیع سمیت کم از کم ۷۵ افراد کو موت کی سزا سنا دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436724 تاریخ اشاعت : 2018/07/29
سیدہ زہراء نقوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری نے کہا کہ اس ماحول میں ایم ڈبلیو ایم پاکستان شعبہ خواتین کی خواہران کا انتخابات کی مہم میں حصہ لینا کسی جہاد سے کم نہیں تھا ۔
خبر کا کوڈ: 436723 تاریخ اشاعت : 2018/07/29
پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے سرتوڑ کوششیں شروع کردی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436722 تاریخ اشاعت : 2018/07/29
حسین جابری انصاری :
جابری انصاری نے کہا کہ ہم فرانس کے ساتھ علاقائی بحران سمیت شامی بحران کے حل کے لئے دوطرفہ باہمی تعاون کی مزید مضبوطی کے لئے پرعزم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436720 تاریخ اشاعت : 2018/07/29
حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
خوجہ شیعہ مسجد کھارادرکراچی کے خطیب نے کہا کہ عمران خان اگر ۵۰ فیصد بھی ان پالیسیوں پر عمل کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں تو ملک میں کافی بہتری آجائے گی۔
خبر کا کوڈ: 436719 تاریخ اشاعت : 2018/07/29
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے ایرانی سفراء اور نجی شعبہ کے درمیان مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکا کی جابرانہ پالیسی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : امریکی حکام کو پابندیاں عائد کرنے کا نشہ ہے۔ امریکی پابندیاں صرف ایران کے خلاف نہیں بلکہ دوسرے ممالک کے خلاف بھی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436718 تاریخ اشاعت : 2018/07/29
پادری برونسن کی گرفتاری کے معاملے پر امریکہ اور ترکی کے درمیان میں اختلافات جوں کے توں باقی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436717 تاریخ اشاعت : 2018/07/29
ہندوستان کی وزارت تجارت کے ایک سینیئر عہدیدار نے علاقے کی اقتصاد کو رونق بخشنے میں ایران کی چاربہار بندرگاہ کی اہمیت کا ذکرکرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان چابہار بندرگاہ کے توسیعی منصوبے میں اپنا تعاون جاری رکھے گا۔
خبر کا کوڈ: 436716 تاریخ اشاعت : 2018/07/28
ایرانی وزیردفاع:
ایران کے وزیردفاع بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ ملک موجودہ حالات سے باہر نکلنے میں کامیاب ہوجائے گا اور دشمن کے سامنے گھٹنے ہرگز نہیں ٹیکے گا۔
خبر کا کوڈ: 436715 تاریخ اشاعت : 2018/07/28
ایران کے خلاف امریکی پابندیوں اور دھمکیوں کے باوجود پچھلے چار ماہ کے دوران ایران سے توانائی کی برآمدات میں بائیس فی صد کا اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436714 تاریخ اشاعت : 2018/07/28
بحرین کے دارالحکومت منامہ کے مضافاتی شہر الدراز کے باشندوں نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت اور ظالم شاہی حکومت کی مذمت میں ریلی نکالی۔
خبر کا کوڈ: 436713 تاریخ اشاعت : 2018/07/28
علامہ ریاض نجفی:
جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر کا کہنا تھا کہ جامع علی مسجد جامعتہ المنتظر لاہور میں خطبہ جمعہ میں انہوں نے کہا کہ اصل ٹھکانہ آخرت ہے، اس کی تیاری کرنی چاہئے کیونکہ قرآن میں واضح کیا گیا ہے کہ وہ دن اتنا سخت ہوگا کہ ماں باپ بھی اپنی عزیز ترین اولاد سے دور بھاگیں گے، تمام عزیز رشتے ذرہ بھر بھی ایک دوسرے کی مدد نہ کر سکیں گے، ہر اک کو اپنی پڑی ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 436712 تاریخ اشاعت : 2018/07/28
علامہ ناصر عباس:
پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ ۵۵ فیصد سے زیادہ عوام اپنے حق رائے دہی کیلئے باہر نکلی جبکہ کئی خوفناک دھماکے بھی ہوئے، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مکمل تیاری کے بغیر الیکشن کروائے، چیئرمین الیکشن کمیشن جو کہ نون لیگ اور پاکستان پیپلز پارٹی کا بنایا ہوا ہے نااہل ثابت ہوا ہے، اس سے استعفٰی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436711 تاریخ اشاعت : 2018/07/28